قومی خبریں

منی پور میں مسلمانوں پر فائرنگ، محمود مدنی نے  وزیرداخلہ کو  لکھا مکتوب 

دیوبند؍دہلی، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند (میم)کے صدر مولانا محمود مدنی نے ریاست منی پور میں تشدد میں اضافہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فائرنگ میں چار مسلمانوں کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے ریاستی حکومت کی بے حسی اور غیر ذمہ دارانہ رویہ قرار…

مزید پڑھیں »

گیان واپی معاملہ: چار ہفتہ تک سروے رپورٹ ظاہر نہ کی جائے، اے ایس آئی کا عدالت سے مطالبہ

نئی دہلی، 3 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیانواپی احاطہ کی سروے رپورٹ عدالت میں داخل کی جاچکی ہے، لیکن اسے برسرعام کیا جائے یا نہیں، اس سلسلے میں ضلع جج کی عدالت سے فیصلہ آنا ابھی باقی ہے۔ آج اس معاملے میں عدالت کا فیصلہ نہیں آیا، لیکن ضلع جج نے سبھی فریقین…

مزید پڑھیں »

ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال: مہاراشٹر میں دودھ کی سپلائی متاثر، مہنگائی میں اضافہ کا خدشہ

ممبئی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت کے نئے ’ہٹ اینڈ رن‘ قانون کے خلاف ٹرک، ڈمپر اور بس ڈرائیور سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کی یہ تحریک منگل کو دوسرے روز میں جاری رہی، جس کے سبب ممبئی میں دودھ کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔…

مزید پڑھیں »

خاتون ملازمین کیلئے بدل گیا پنشن کا ایک اصول، مرکزی حکومت کاقدم

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پنشن اینڈ پنشنرس ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کی طرف سے مرکزی خاتون ملازمین کے لیے پنشن سے جڑا ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ منگل کے روز متعلقہ ڈپارٹمنٹ سے وزارت نے کہا کہ خواتین کو پنشن سے متعلق نئی سہولت دی جا رہی ہے۔ اب خواتین متنازعہ…

مزید پڑھیں »

150 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کے دنوں میں ہٹ ا ینڈ رن وضع ہوا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ہٹ اینڈ رن قانون اور ٹرک ڈرائیوروں کے احتجاج پر مرکزی حکومت پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بغیر بحث کے قانون بنانے کی ضد جمہوریت کی روح پر مسلسل حملے کے مترادف ہے۔کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے…

مزید پڑھیں »

محض دو ہفتوں میں کانگریس کی جھولی میں 10 کروڑ روپے کا عطیہ

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے دو ہفتہ قبل ’ڈونیٹ فار دیش‘ مہم شروع کی تھی اور کراؤڈ فنڈنگ کا استعمال کرتے ہوئے عوام سے عطیہ دینے کی گزارش کی تھی تاکہ پارٹی کو مضبوطی حاصل ہو۔ اس مہم میں کانگریس کو خاطر خواہ کامیابی مل رہی ہے۔ کانگریس کے…

مزید پڑھیں »

’سی اے اے سے متعلق اصول لوک سبھا انتخاب 2024 سے قبل آ ئیں گے سامنے

نئی دہلی ، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے سے متعلق ایک اہم جانکاری سامنے آ رہی ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک افسر نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے اصولوں کا نوٹیفکیشن جاری کیے جانے سے متعلق ایک اہم بیان دیا ہے۔ وزارت داخلہ کے سینئر افسر…

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری سے متعلق نئے قانون کیخلاف سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق نئے قانون کیخلاف ایک عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔ اس عرضی میں عدالت سے مرکزی حکومت کو چیف الیکشن کمشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تقرری کے لیے غیر جانبدار اور خود…

مزید پڑھیں »

ہندوستان پر دباؤ بنانے کیلئے پاکستان دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے : جے شنکر

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان دہشت گردی کا سہارا لے رہا ہے۔پاکستان کی بنیادی پالیسی دہشت گردی رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے اب وہ کھیل کھیلنا چھوڑ دیا ہے اور…

مزید پڑھیں »

عام انتخابات کیلئے بھاجپا نے کیا نئے نعرہ کی تخلیق،’ اب کی بار 400 پار‘

نئی دہلی، 2 جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ دریں اثنا، بی جے پی نے عام انتخابات کے لئے نعرے پر فیصلہ کیا ہے. ذرائع نے بتایا کہ یہ نعرہ ہے ’اب بار 400 پار، تیسری بار مودی سرکار‘۔ نیز بی…

مزید پڑھیں »
Back to top button