قومی خبریں

انتخابی نظام کو وسط اپریل میں لوک سبھا انتخابات کیلئے تیار رہنے کا مشورہ

نئی دہلی، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریاستوں میں ضلعی سطح کی انتخابی مشینری کو عام انتخابات کرانے کے لیے تیار رہنے کو کہا گیا ہے اور متعلقہ حکام کو یہ مانتے ہوئے تیاریاں کرنے کو کہا گیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات 16 اپریل کے آس پاس منعقد ہو سکتے ہیں یہ بات…

مزید پڑھیں »

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت پھر ملتوی، اب 31 جنوری کو ہوگی سماعت

نئی دہلی، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی فسادات سے متعلق مقدمات کے سلسلے میں جیل میں قید طالب علم رہنما عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت ایک مرتبہ پھر ملتوی ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر 31 جنوری کو سماعت ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق…

مزید پڑھیں »

حفاظتی معیار کی خلاف ورزی، ایئر انڈیا پر 1.10 کروڑ روپے کا جرمانہ

نئی دہلی، 24جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کے ایوی ایشن ریگولیٹر نے ایئر انڈیا پر بھاری جرمانہ عائد کیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے بدھ کے روز کہا کہ کچھ طویل راستوں پر چلنے والی پروازوں کے سلسلے میں حفاظتی معیارات کی خلاف ورزی پر ایئر…

مزید پڑھیں »

گیانواپی کیس: سروے رپورٹ فریقین کو سونپے جائیں، عدالت کا بڑا فیصلہ

وارانسی، 24جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے بدھ کو گیانواپی مسجد کمپلیکس کی سروے رپورٹ تمام فریقین کو سونپنے کا حکم دیا۔ ہندو فریق کے وکیل مدن موہن یادو نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ جج اے کے وشویش نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ گیانواپی کمپلیکس کی سروے رپورٹ تمام فریقوں…

مزید پڑھیں »

عباس انصاری کی درخواست پر سپریم کورٹ کا یوپی حکومت کو نوٹس

نئی دہلی ، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مئو صدر سے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ایم ایل اے اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے آرمس ایکٹ معاملے میں عباس انصاری کی گرفتاری پر اگلے حکم تک روک لگاتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

ایودھیا کی مسجد کی تعمیر مئی میں ہوگی شروع,

نئی دہلی ، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک طرف ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا کی تقریب انجام پا چکی ہے، اور دوسری طرف ایک بڑی خبر یہ سامنے آ رہی ہے کہ ایودھیا میں بننے والی مسجد کی تعمیر کا عمل رواں سال مئی میں شروع ہوگا۔ رائٹرس کی ایک رپورٹ میں…

مزید پڑھیں »

رام مندر کی افتاحی تقریب ’پران پرتشٹھا‘ میں فلمی ستاروں کا اژدہام

ایودھیا، 22جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ اور جنوبی ہند سنیما کے کئی ستارے اجودھیا میں شری رام جنم بھومی مندر میں پران پرتشٹھا تقریب میں شرکت کرنے پہنچے۔ایودھیا میں شری رام مندر پران پرتشٹھا گذشتہ کافی وقت سے لگاتار سرخیوں میں ہے پران پرتشٹھا تقریب میں کئی بڑی فلمی ہستیوں نے بھی…

مزید پڑھیں »

عقائد اور عبادت کے طریقے الگ،مگر ہم سب انسانی بنیاد پر ایک ہیں: عمیر الیاسی

ایودھیا، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں رام مندر کی افتتاحی تقریب مکمل ہوگئی ہے۔ ہندوستان کے لوگ جوش و خروش سے جشن منا رہے ہیں۔ ایودھیا میں ہندو مسلم ہم آہنگی کی تصویریں بھی منظر عام پر آئی ہیں۔ اس دوران آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ عمیر احمد الیاسی بھی تقریب…

مزید پڑھیں »

رام مندر کے افتتاح کے بعد پی ایم مودی کا بڑا اعلان

نئی دہلی، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے پیر کو رام مندر کی پران پرتشٹھا کے موقع پر’’پردھان منتری سورودیا یوجنا‘‘کا اعلان کیا، جس کے تحت 1 کروڑ گھروں پر چھتوں پر شمسی سولر لگائے جائیں گے۔ وزیراعظم مودی نے خود ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا کہ…

مزید پڑھیں »

مندر جانے سے روکنے پر راہل گاندھی کا سوال کیا صرف ایک ہی شخص کو مندر جا نے کی اجازت مل سکتی ہے ؟

گوہاٹی، 22جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام میں بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران کانگریس کے سابق صدر ایم پی راہل گاندھی نے ریاستی بی جے پی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مجھے مندر جانے سے بھی روک رہی ہے۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا فی الوقت آسام کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button