قومی خبریں

مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کا دعویٰ، سی اے اے کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا

کولکاتا،29نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک مرتبہ پھر اعلان کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو ضرور نافذ کریں گے۔امیت شاہ مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا میں بی جے پی کے احتجاجی اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ دریں اثنا انہوں نے ریاست کی وزیر…

مزید پڑھیں »

گجرات ہائی کورٹ نے اذان کے لیے استعمال ہونے والے لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کی عرضی کو مسترد کر دیا،عدالت نے مندر کی آرتی پر سوالات کئے

گجرات :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی کئی ریاستوں میں لاؤڈ اسپیکر کو لے کر کافی سیاست ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کئی عدالتوں میں مقدمات بھی دائر کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا، اسی طرح کی ایک PIL گجرات ہائی کورٹ پہنچی، جس میں مساجد میں نصب لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کا…

مزید پڑھیں »

سات کشمیری طلباء انڈیا کی شکست پر خوشی منانے کے پاداش میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار

سری نگر،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں ایک یونیورسٹی کے سات طلباء کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان تمام طلباء پر الزام ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بھارت کی شکست کا جشن منایا تھا۔ اس کے علاوہ ان طلباء پر پاکستان کے حق میں نعرے لگانے…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش میں ووٹنگ کے بعد ای وی ایم مشینوں کی سکیورٹی پر سوال

بھوپال،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ہو چکی ہے اور ای وی ایم مشینیں اور پوسٹل بیلٹ باکس بھی اسٹرانگ روم میں ہیں۔ اپوزیشن اس جگہ کی سیکورٹی پر مسلسل سوالات اٹھا رہی ہے اور اپنے کارکنوں اور امیدواروں کی نگرانی کی ڈیوٹی بھی لگا دی ہے۔دریں…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی 8 سے 15 دسمبر تک غیرملکی دورے پر ہوں گے

نئی دہلی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں مہم چلانے کے بعد کانگریس لیڈر راہل گاندھی 8 سے 15 دسمبر تک تین ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ راہل گاندھی 8 سے 15 دسمبر تک انڈونیشیا، سنگاپور اور ملائیشیا کے دورے پر رہیں گے۔انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں »

چین: پراسرار بخار کے باعث ہندوستان میں بھی الرٹ جاری

نئی دہلی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کووڈ 19 کے بعد پوری دنیا ایک بار پھر چین میں پھیلنے والے پراسرار بخار اور نمونیا کے حوالے سے چوکنا دکھائی دے رہی ہے۔ہندوستانی حکومت نے کووڈ کے بعد چین سے آنے والی ایسی خبروں کے حوالے سے بھی کافی احتیاط برتی ہے۔ مرکزی حکومت نے ریاستی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے پھر لگائی دہلی حکومت کو پھٹکار: اشتہارات کیلئے 500 کروڑہیں،لیکن پروجیکٹ کیلئے 400 کروڑ نہیں

نئی دہلی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ ریپڈ ریل پروجیکٹ (آر آر ٹی ایس پروجیکٹس) کے لیے اپنا حصہ ادا کرنے کے حکم کے مکمل نفاذ کو یقینی بنائے۔ عدالت کو آج یعنی منگل کو بتایا گیا کہ دہلی حکومت نے بقایا رقم کی جزوی…

مزید پڑھیں »

  گیان واپی سروے رپورٹ سونپنے کیلئے مزید تین ہفتوں کا وقت  طلب 

وارانسی،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) نے وارانسی میں گیانواپی مسجد کے سائنسی سروے کی رپورٹ سونپنے کے لیے مزید تین ہفتوں کا وقت مانگا ہے۔ خیال رہے کہ سروے کا کام تقریباً ایک مہینے پہلے ختم ہو گیا تھا لیکن اے ایس آئی تاحال رپورٹ عدالت…

مزید پڑھیں »

شادی میں بینڈ باجا یا ناچ گانا ہوا تو قاضی نہیں پڑھائیں گے نکاح:سنی علماء کونسل

علی گڑھ،28نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اب کسی مسلم شادی پروگرام میں ڈی جے اور بینڈ باجا نہیں بجے گا۔ دراصل اترپردیش کے علما نے میٹنگ منعقد کرکے نکاح میں بینڈ باجا، ڈی جے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علما نے سنی علما کونسل کی میٹنگ میں بڑا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے…

مزید پڑھیں »

میرٹھ : طالب علم کے منہ میں پیشاب کر کے بنائی ویڈیو

میرٹھ ،27نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موصولہ اطلاع کے مطابق یوپی کے میرٹھ میں ایک انتہائی شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے طالب علم کے ساتھ غیر انسانی فعل پیش آیا ہے۔ افسوسناک بات ہے کہ اس فعل کو انجام دینے والے تمام ملزمان بھی طالب علم ہیں۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button