قومی خبریں

انڈے بیچنے پر مسلم شخص گرفتار،گرفتاری پر لوگوں نے اٹھائے سوال

ہری دوار، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے ہندو مذہبی اہمیت کے حامل شہر ہریدوار کے ہر کی پوڑی علاقے میں ایک مسلم شخص کو مقامی پولیس نے انڈے بیچنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے شخص کا نام نظام الدین ہے اور اس کا تعلق…

مزید پڑھیں »

ایم پی:پیڈ نیوز کے معاملہ میں 78 امیدواروں کو بھیجا گیا نوٹس

بھوپال، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ 17 نومبر کو ہونے والی ہے۔ اس کے پیش نظر قابل اطلاق ضابطہ اخلاق کے قواعد کے تحت الیکشن کمیشن نے پیڈ نیوز کے معاملے میں 78 امیدواروں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔چیف الیکٹورل آفیسر انوپم راجن نے کہا…

مزید پڑھیں »

6 ویں سے 12ویں تک سوشل سائنس کے نصاب میں ہوگی تبدیلی، این سی ای آر ٹی کمیٹی قائم

نئی دہلی، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈیا کی نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (NCERT) نے اسکولی تعلیم میں ایک اہم تبدیلی کا آغاز کیا ہے۔نیشنل سلیبس اینڈ ٹیچنگ لرننگ میٹریل کمیٹی (این ایس ٹی سی) کے تحت مشیل ڈنینو کی سربراہی میں 35 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ یہ…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن کا دعویٰ ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے والا ہے

نئی دہلی، 15نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر خزانہ نرملا سیتارامن نے کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اندازوں کے مطابق، ہندوستانی معیشت جاپان اور جرمنی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے 2027 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے والی ہے۔ اس وقت ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار…

مزید پڑھیں »

اے ایم پی کا نیشنل ٹیلنٹ امتحان-مومن فیاض احمد

تعارف: ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس تمام مسلم پیشہ ور افراد اور رضا کاروں کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے جو اپنے علم، عقل، تجربے اور مہارتوں کو نہ صرف مسلم کمیونٹی بلکہ بڑے پیمانے پر معاشرے کی مجموعی ترقی اور مسلمانوں کو مزید با اختیار بنانے کے لیے مسلسل…

مزید پڑھیں »

یوپی میں زنخاں طبقے کو ریزرویشن دینے کی تیاری، سروے جاری

لکھنؤ ، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی میں جنس ثالث یعنی مخنثوں کو ریزرویشن دینے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ اس کے لیے تمام اضلاع میں ان کی معاشی اور سماجی حالت کا سروے کیا جا رہا ہے۔ ان کی رجسٹریشن اور صحیح نمبر معلوم کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی…

مزید پڑھیں »

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دیا ریمارکس بلڈوزر من مانی کیلئے نہیں، گھر کی ایک اینٹ لگانے میں برسوں لگتے ہیں

الٰہ آباد(پریاگ راج)، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد (پریاگ راج) کے جھونسی تھانہ علاقے میں رہنے والے ایک وکیل کے گھر کو منہدم کرنے کے معاملے میں سماعت کے دوران پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کو پھٹکار لگائی۔ ایڈوکیٹ ابھیشیک یادو نے جھونسی علاقہ میں…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی بحریہ کے سابق افسران کو سزائے موت کے خلاف ہندوستان کی اپیل

نئی دہلی ، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے مشرق وسطیٰ کے ملک قطر میں ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق افسران کو سنائی گئی سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کو پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ 26 اکتوبر کو قطری…

مزید پڑھیں »

23 سال پرانے معاملہ میں سرجے والا کو سپریم کورٹ سے راحت

نئی دہلی ، 9نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعرات کو کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا کو ایک پرانے معاملے میں بڑی راحت دی ہے۔ دراصل ڈویژنل کمشنر کی عدالت اور دفتر احاطہ میں پرتشدد احتجاجی مظاہرہ کے 23 سال پرانے معاملے میں کانگریس جنرل سکریٹری سرجے والا کے خلاف…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ کے بعد ہزاری باغ سے بھی دو نوجوان مبینہ انتہاپسندی کے الزام میں گرفتار

ہزاری باغ؍ رانچی ، 8نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی سی) نے بدھ (8 نومبر) کو آئی ایس آئی ایس کے مبینہ طو رپر دو مبینہ کارندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ایک کو گڈا اور دوسرے کو ہزاری باغ سے گرفتار…

مزید پڑھیں »
Back to top button