ممبئی، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکیش امبانی کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے پر تلنگانہ سے ایک لڑکے کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کی گام دیوی پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت 19 سالہ گنیش رمیش وانپاردھی کے طور پر کی گئی ہے۔ اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کوچی، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیرالہ ہائی کورٹ نے حکام کو تمام مذہبی مقامات پر چھاپے مارنے اور پٹاخوں کو ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت عالیہ نے کہا کہ حکم دیا جاتا ہے کہ کوچین اور دیگر اضلاع کے پولیس کمشنر کی مدد سے ڈپٹی کلکٹر تمام مذہبی مقامات پر…
مزید پڑھیں »امپھال، 4نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں کئی قبائلی تنظیموں اور 10 قبائلی ارکان اسمبلی نے دعویٰ کیا کہ میانمار کی سرحد سے متصل علاقے ٹینگنوپل میں تلاشی کی کارروائیوں، غیر پیشہ ورانہ طرز عمل، پولیس کمانڈوز کے مظالم اور غیر انسانی زیادتیوں کی وجہ سے سینکڑوں مرد، خواتین اور بچے خوف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے پردھان منتری انا یوجنا کے تحت مفت راشن اسکیم کو اگلے پانچ سال تک بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں کی فلاح و بہبود ان کی پہلی ترجیح ہے۔ آج ایک بڑی انتخابی میٹنگ میں اس کا اعلان کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »وارانسی، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی کاشی ہندو یونیورسٹی میں ایک بار پھر ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دیر رات آئی آئی ٹی بی ایچ یو کی طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کے بعد طلباء میں غصہ ہے۔ کیمپس میں دو ہزار سے…
مزید پڑھیں »دہلی، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) این سی آر میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جمعہ کو دہلی کے کئی علاقوں میں اے کیو آ ئی400 کو پار کر گیا ہے۔ دہلی میں گریپ تھری لاگو کیا گیا ہے۔ گریپ-3 پابندیوں کے نفاذ کے بعد دہلی میں تجارتی گاڑیوں اور…
مزید پڑھیں »باغپت، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے باغپت میں شرپسند افراد کے ذریعہ ماحول خراب کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق باغپت کے کوتوالی علاقہ واقع سرور پور کلاں گاؤں میں کچھ شر پسند عناصر نے گاؤں کی بڑی مسجد کے صدر دروازے سمیت دیواروں پر کئی جگہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا سے کہا ہے کہ وہ راجیہ سبھا کے چیئرمین سے ملاقات کریں اور غیر مشروط معافی مانگیں۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ آپ چیئرمین سے ملیں اور غیر مشروط معافی مانگیں، جس پر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جواہر لال نہرو یونیورسٹی نے 2019 میں ہونے والے احتجاج کے لیے اپنے کچھ پی ایچ ڈی طلباء کو اب نوٹس جاری کیے ہیں۔ طلباء کا یہ احتجاج سال 2019 میں فیسوں میں اضافے کیخلاف تھا۔ یونیورسٹی نے اب 2023 میں ایک نوٹس جاری کیا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے ایک سرکاری ملازم کو پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رومانوی رشتہ زیادہ دیر تک نہیں چلتا تو اسے عصمت دری کا مقدمہ درج کرنے کی بنیاد نہیں بنایا جانا چاہئے۔ہائی کورٹ نے یہ تبصرہ عصمت دری کے ایک ملزم…
مزید پڑھیں »








