نئی دہلی ، 28دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ای ڈی نے ہریانہ کے فرید آباد میں زمین کی خریداری سے متعلق معاملے میں چارج شیٹ میں پرینکا گاندھی کا نام شامل کیا ہے۔ ان کے شوہر رابرٹ واڈرا کا نام بھی چارج شیٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ تاہم چارج شیٹ میں پرینکا کا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں 24 گھنٹوں کے اندر کووڈ کے 529 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، اس میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔ جے این 1 کا پہلا معاملہ دہلی میں بھی سامنے آیا ہے۔دراصل، جے این 1 ویرینٹ دہلی سے ہندوستان کی 9 ریاستوں میں…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں رام مندر تیارہورہاہے، 22 جنوری کو رام مندر کی تقریبات ہوں گی۔ اس پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے پی ایم نریندر مودی خود 30 دسمبر کو ایودھیا پہنچ رہے ہیں۔ پی ایم مودی کے ایودھیا پہنچنے سے پہلے وہاں کے ایم…
مزید پڑھیں »دوحہ ؍نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قطر میں 8 ہندوستانیوں کی سزائے موت پر روک لگا کر ان سب کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ایم ای اے نے اس سلسلے میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے دہراء گلوبل کیس میں قطر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 28دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملہ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس اس معاملے میں ملزم کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ایک درخواست دائر کر کے ٹیسٹ کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پہلے چندریان اور پھر آدتیہ ایل-1 لانچ کرنے کے بعد اسرو 2024 میں بھی حیرت انگیز کام کرنے جا رہا ہے۔ 1 جنوری کو اسرو خلا میں ایکس رے ذرائع کے شدید پولرائزیشن کی تحقیقات کے لیے اپنا پہلا ایکس رے پولی میٹر سیٹ لائٹ لانچ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر کورونا تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد دہلی حکومت نے لوگوں کو چوکنا رہنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دارالحکومت میں آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ بھی شروع کر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 27دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حکومت ہند نے مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم دھڑے) کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ایک قانونی تنظیم قرار دیا ہے۔ یہ جانکاری وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایکس کے ذریعے شیئر کی ہے۔ وزیر داخلہ نے ٹویٹر…
مزید پڑھیں »چندی گڑھ ، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس لیڈر راہل گاندھی پہلوانوں سے ملنے ہریانہ کے پہلوان دیپک پونیا کے گاؤں پہنچے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی جھجر کے چھارا گاؤں کے وریندر آریہ اکھاڑہ پہنچے۔ جہاں انہوں نے بجرنگ پونیا سمیت کئی پہلوانوں سے بات کی۔ دیپک اور بجرنگ پونیا نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی نے 14 جنوری سے 28 مارچ تک منی پور سے ممبئی تک’بھارت نیائے یاترا‘ کا اعلان کیا ہے۔ دہلی میں کانگریس ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی چاہتی…
مزید پڑھیں »









