قومی خبریں

کن اسکیموں نے پلٹ دی ایم پی اور چھتیس گڑھ میں بازی

نئی دہلی، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں بڑی جیت حاصل کی ہے۔ اس میں پارٹی کی جانب سے خواتین کے لیے اعلان کردہ دو اسکیموں لاڈلی بہنا اور مہتاری وندن نے کافی حد تک اہم کردار ادا کیا۔…

مزید پڑھیں »

بھاجپا کو ملیں 101 میں سے 53 قبائلی سیٹیں

نئی دہلی، 4دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بی جے پی کو ایک عرصے سے شہری لوگوں کی پارٹی سمجھا جاتا تھا۔ تاہم اتوار کو انتخابی نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی جے پی دیہی اور قبائلی نشستوں پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں قبائلی امیدواروں…

مزید پڑھیں »

قطر میں پھنسے بحریہ افسران کو حکومت ہند جلد رِہا کرائے: ادھیر رنجن چودھری

نئی دہلی، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو گیا ہے۔ لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں کی کارروائی آج شروع ہوئی جس میں مختلف ایشوز اٹھائے گئے۔ لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے وقفہ صفر کے دوران بحریہ کے 8 سابق افسران…

مزید پڑھیں »

دکانوں پر رکھے تراشیدہ پھل کھانے سے گریز کریں: امریکی محکمہ صحت

واشنگٹن، 4دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیا آپ گرما نامی پھل شوق سے کھاتے ہیں۔ ضرور کھائیں لیکن اگر یہ پھل کسی دکان یا اسٹور پر کاٹ کر رکھا گیا ہے تو ہرگز نہ کھائیں۔خاص طور پر اگر آپ کو یہ معلوم نہیں ہے کہ یہ گرما کس نے اور کب کاٹ کر…

مزید پڑھیں »

باحجاب مسلم خاتون کوبے حجاب تھانہ لے جانے پر دہلی ہائی کورٹ نے جاری کیا نوٹس

نئی دہلی ،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے ایک پردہ نشین مسلم خاتون کی طرف سے دائر درخواست پر دہلی پولیس کمشنر کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں قصوروار پولیس افسران کے خلاف مکمل تحقیقات اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خاتون کو بغیر نقاب کے اس…

مزید پڑھیں »

عوامی تلنگانہ بنانے کا وعدہ ہم ضرور پورا کریں گے:راہل گاندھی

نئی دہلی،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آج 4 ریاستوں کے انتخابی نتائج پر پورے ہندوستان کی نظریں مرکوز تھیں۔ ان چار ریاستوں میں سے تین ریاستیں بی جے پی کے حصے میں چلی گئی ہیں اور ایک ریاست کانگریس کے حصے میں آئی ہے۔ کانگریس کی حکومت تلنگانہ میں بننے والی ہے جہاں…

مزید پڑھیں »

اسمبلی انتخابات نتائج: تین ریاستوں میں بھاجپا کا زعفرانی پھریرا بلند ، کانگریس کو شکست ، تلنگانہ میں کے سی آر کو لگا سیاسی دھچکا

نئی دہلی ،3دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش، راجستھان، چھتیس گڑھ اور تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق بی جے پی نے تین ریاستوں مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں واضح برتری حاصل کرلی ہے۔تین ریاستوں کے ووٹوں کی گنتی کے رجحانات…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اسمبلی انتخابات: ووٹ شماری کل،اسٹرانگ روم کے باہر سخت سیکورٹی انتظامات

حیدرآباد،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج نے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی کے مراکز پر سخت سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں اور 40 کمپنی پولیس دستے تعینات کئے گئے ہیں۔ اسٹرانگ روم کے باہر اور اندرونی حصہ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے۔ وکاس…

مزید پڑھیں »

سنجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ، ای ڈی کی پہلی چارج شیٹ داخل

نئی دہلی،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ معاملے میں عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کی مشکلات میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ ای ڈی نے آپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کیخلاف اپنی پہلی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ای ڈی کی چارج شیٹ میں سنجے سنگھ…

مزید پڑھیں »

ذات پر مبنی مردم شماری پر بیداری نے بھاجپا کی نیند حرام کر رکھی ہے : مایاو تی

لکھنؤ ،2دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو ایک بار پھر ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ دوہرایا۔ مایاوتی نے کہا کہ اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ مرکزی حکومت اس معاملہ پر بغیر کسی تاخیر کے مثبت قدم اٹھائے۔بی ایس پی سربراہ نے ہفتہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button