قومی خبریں

اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ حماس نے پسپا کر دیا، ٹینک اور بلڈوزر بھی تباہ

غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ پسپا کر دیا ہے، اس جھڑپ میں اسرائیل کا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر ٹیلی گرام میسجنگ ایپ…

مزید پڑھیں »

جئے شری رام‘ کا نعرہ لگانے والے اسٹوڈنٹ کو اسٹیج سے اتارنے والی ٹیچر معطل

غازی آباد،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر غازی آباد کے ایک پرائیویٹ کالج کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ اس ویڈیو میں ایک طالب علم اسٹیج پر ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگا رہا تھا، اور پھر اسے ایک خاتون ٹیچر اسٹیج سے اتر کر باہر جانے کو کہتی ہے۔…

مزید پڑھیں »

اسرو نے بنائی تاریخ: گگن یان مشن کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

نئی دہلی ،21اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرو نے اپنے اہم مشن گگن یان کے پہلے مرحلے کا فلائٹ ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ کیا ہے۔ گگنیان کے کریو ماڈیول کو آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر یہ ٹرائل صبح 8.45 بجے ہونا تھا لیکن کمپیوٹر کی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجاً ہم جنس پرست جوڑے نے کی منگنی

نئی دہلی ،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک ہم جنس پرست جوڑے نے عدالت کے سامنے ہی ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنادی۔ذرائع کے مطابق چند روز قبل سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے ہم…

مزید پڑھیں »

محمد فیضل کی رُکنیت بحالی : بحالی کیخلاف عرضی دائر کرنے پر سپریم کورٹ برہم، وکیل پر ایک لاکھ کا جرمانہ

نئی دہلی ،21اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈر محمد فیضل کی لوک سبھا رکن کے طور پر بحالی کو چیلنج کرنے والی ایک وکیل کی عرضی کو عدالت کا’ وقت ضیاع ‘قرار دیتے ہوئے وکیل کو فیس کے طور پر ایک لاکھ روپئے ادا کرنے کے حکم…

مزید پڑھیں »

تہواروں کے درمیان آئندہ 11 دنوں میں 8 دن بینک رہیں گے بند

نئی دہلی،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تہواروں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ ایسے میں بینکوں کی تعطیل بھی خوب ہونے والی ہے۔ اکتوبر ماہ ختم ہونے میں جو 11 دن بچے ہیں، ان میں سے ہی 8 دن تعطیل ہے۔ یعنی آنے والے 11 دنوں میں صرف تین دن ہی بینک کھلے…

مزید پڑھیں »

کیا ہزار روپے کے نوٹ واپس آئیں گے؟ ریزرو بینک کی وضاحت

نئی دہلی،20اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیا 1000 روپے کے کرنسی نوٹ دوبارہ متعارف کرائے جائیں گے؟ 2000 کے نوٹوں کو ختم کرنے کے بعد، لوگ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ آر بی آئی بہت جلد 1000 کے نوٹ واپس لے آئے گا، لیکن اے این آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق، مرکزی…

مزید پڑھیں »

ایم پی : اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے فقط دو مسلم امیدواروں کو دیا ٹکٹ

بھوپال،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس قیادت مسلمانوں سے نوے فیصد ووٹنگ پارٹی کے حق میں تو چاہتی ہے لیکن مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے نام پر اس کا نظریہ تنگ ہوتا جارہا ہے۔رہی بات بھاجپاکی تو بھاجپا نے ہمیشہ اس سے گریز کا رویہ اختیار…

مزید پڑھیں »

 نٹھاری سانحہ  کا ملزم منیندر پنڈھیر جیل سے  رہا،کوٹھی کے پاس پولیس تعینات

نوئیڈا،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نٹھاری واقعہ کے ملزم منندر پنڈھیر کو جیل سے آج رِہائی مل گئی۔ اس رِہائی کے بعد نٹھاری واقعی پنڈھیر کی کوٹھی ڈی-5 کے پاس پولیس کی تعیناتی بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ رواں سال جون میں منندر پنڈھیر کو غازی آباد کی ڈاسنا جیل سے لکسر…

مزید پڑھیں »

دہلی سرکارکا مرکز سے مطالبہ پورے خطہ قومی راجدھانی میں لگے پٹاخوں پر مکمل پابندی

نئی دہلی،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرکزی حکومت کے ساتھ جمعہ کو ریاستوں کی مشترکہ میٹنگ میں دہلی حکومت نے مرکزی وزارت ماحولیات پر زور دیا کہ وہ پورے قومی راجدھانی خطہ (این سی آر) میں پٹاخے جلانے اور ڈیزل بسوں کی آمدورفت پر مکمل پابندی عائد کرے۔ دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے…

مزید پڑھیں »
Back to top button