قومی خبریں

ملک امن واتحاد اور بھائی چارہ کے بغیر نہیں رہ سکتا: مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے جاری اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیۃ علماء ہند کا جو نمائندہ وفد فساد اور متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لئے نوح، میوات اور اطراف کے علاقوں کے دورہ پر گیا تھا اس…

مزید پڑھیں »

مرحو م راحت اندوری کی اہلیہ معروف شاعرہ انجم رہبر کانگریس میں شامل

بھوپال، 6اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انقلابی شاعر مرحوم راحت اندوری کی بیگم اور معروف شاعرہ انجم رہبر نے اتوار کے روز مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور پارٹی کے ریاستی صدر کمل ناتھ کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔ شاعرہ انجم رہبر سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی بھوپال…

مزید پڑھیں »

نوح میوات تشدد : ہندو جاٹ برادری نے دنگائیوں کی نفرت آمیز سیاست کو کیا ناکام

نوح، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح میوات میں شد ت پسند ہندو تنظیموں کی یاترا کے دوران بھڑکے تشدد کے درمیان ہندؤں کو مسلمانوں کے خلاف کھڑا کرنے کی بھرپور کوشیں کی گئیں، تاہم علاقہ کی جاٹ برادری نے تشدد سے خود کو علیحدہ کرتے ہوئے کہا کہ میواتی ان کے بھائی…

مزید پڑھیں »

گیانواپی مسجد سروے کا تیسرا دن، ناراض مسلم فریق نے دیا بائیکاٹ کا انتباہ

وارانسی؍لکھنؤ، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اتر پردیش کے وارانسی ضلع میں اتوار کو لگاتار تیسرے دن گیانواپی کمپلیکس میں سروے کا کام شروع کیا۔ دریں اثنا مسلم فریق نے اس عمل سے علیحدگی کا انتباہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ سروے کے حوالے سے…

مزید پڑھیں »

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی

نئی دہلی ، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہفتہ 5 اگست کی دیر رات دہلی-این سی آر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.5 تھی۔ یہ جھٹکے دیر شام 9:34 پر محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز جموں و کشمیر کے گل مرگ میں تھا۔خبر کے مطابق…

مزید پڑھیں »

چندریان-3 چاند کے مدار میں داخل، منزل کی طرف بڑھا ایک اور قدم

بنگلورو، 6اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چندریان مشن مسلسل اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اور چندریان-3 کو ہفتے کے روز چاند کے مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل کرا دیا گیا۔ اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی ہے۔ ایجنسی نے ایک بیان میں کہا…

مزید پڑھیں »

نوح میوات تشدد:آپ لیڈر جاوید احمد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

نئی دہلی، 6اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح تشدد کیس میں ہریانہ کے (عام آدمی پارٹی) لیڈر جاوید احمد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس کے لیے پارٹی کے سینئر نائب صدر انوراگ ڈھانڈا نے وضاحت کرتے ہوئے بی جے پی پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

چاند کے بعد سمندر کی تہہ میں جائے گا ہندوستان کا مشن

نئی دہلی، 6اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ، چین جیسے بہت سے ترقی یافتہ ممالک کی طرح اب ہندوستان بھی پاتال کے رازوں کو جاننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔درحقیقت، آسمان پر تاریخ رقم کرنے کی تیاری کے بعد، ہندوستان اب سمندر کی گہرائی اور وہاں چھپے وسائل کو تلاش کرنے کے لیے…

مزید پڑھیں »

چلتی ٹرین میں مسلمانوں کا قتل عام: ملزم کا بیماری کا بہانہ بنا کر تفتیش میں عدم تعاون ، بیوی سے 11 گھنٹے تک پوچھ گچھ

ممبئی، 6اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خبر کے مطابق جے پور-ممبئی سنٹرل سپر فاسٹ ٹرین میں 31 جولائی یعنی پیر کو اپنے سینئر افسر اور تین مسلمانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والا وحشی جی آر پی اہلکار لگاتار بیماری کا بہانہ بنا رہا ہے اور تفتیش میں تعاون نہیں کر رہا ہے۔ دریں…

مزید پڑھیں »

ہریانہ: گولڈی براڑ اور لارنس بشنوئی کے 6 گرگوں کو عدالت نے سنائی سزا

سرسا؍جند ،5اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سرسا کے ضلع اینڈ سیشن کورٹ نے ایک کاروباری سے پچاس لاکھ روپے کی رنگداری مانگنے اور گھر پر فائرنگ کرنے کے معاملے میں گینگسٹر گولڈی براڑ اور لارنس بشنوئی کے چھ گرگوں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ ان سبھی کو عدالت نے پانچ سال قید اور جرمانہ کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button