قومی خبریں

لکھیم پور کھیری تشدد کیس: سپریم کورٹ نے کلیدی ملزم آشیش مشرا کو دہلی میں رہنے کی دی اجازت

نئی دہلی، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منگل کو آشیش مشرا کی ضمانت کی شرائط میں جزوی ترمیم کی ہے۔ آشیش مشرا 2021 کے لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں عبوری ضمانت پر ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ وہ قومی راجدھانی کا دورہ کر سکتے ہیں اور وہاں رہ…

مزید پڑھیں »

مرکز ہائی کورٹ میں ججوں کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ سپریم کورٹ نے کیا جواب طلب

نئی دہلی، 26ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ملک بھر کی ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کے معاملے میں ایک بار پھر مرکز پر سختی دکھائی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ ہر دس دن بعد کیس کی نگرانی کرے گی۔ عدالت نے کہا کہ دس مہینوں میں 80…

مزید پڑھیں »

متھرا: شاہی مسجد تنازعہ کے مقدمات کو ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ

نئی دہلی، 26ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ متھرا کرشنا جنم بھومی-شاہی مسجد تنازعہ کے تمام زیر التوا مقدمات کو ہائی کورٹ میں منتقل کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہے۔ عدالت اس معاملے کی سماعت 3 اکتوبر کو کرے گی۔ عدالت نے ہندو فریق کی جلد سماعت…

مزید پڑھیں »

بہار میں انسانیت شرمسار,1500 کے قرض کا سود نہ چکانے پر دلت خاتون کو کیا گیا برہنہ

 پٹنہ،25ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کی راجدھانی پٹنہ کے خسروپور تھانہ علاقے کے موسم پور گاؤں سے بڑی خبر آرہی ہے، جہاں 1500 روپے کے قرض کا سود نہیں چکانے پر دبنگوں نے ایک دلت خاتون کو بے دردی سے پیٹا۔ اس دوران دبنگوں نے دلت خاتون کو برہنہ کیا اور اسے مبینہ…

مزید پڑھیں »

مظفر نگر طالب علم کے ساتھ پٹائی کا معاملہ جو کچھ ہوا، اُس سے ریاستی حکومت کا ضمیر دہل جانا چاہیے : عدالت عظمیٰ

نئی دہلی،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مظفر نگرمیں اسکول میں طالب علم کو ساتھی طالبعلموں سے فرداً فرداً تھپڑ مارے جانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے کہا کہ بچے کو اس کے مذہب کی وجہ سے مارنے کا حکم دیا گیا؟آخریہاںکیسی تعلیم دی جا رہی ہے؟ سپریم کورٹ نے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

تبدیلی ٔ مذہب اورمبینہ لو جہاد کا خطرہ دیہی علاقوں میں زیادہ: موہن بھاگوت

لکھنؤ،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک بار پھر مذہب تبدیلی اور لو جہاد معاملے پر اظہارِ فکر کیا ہے۔ انھوں نے آر ایس ایس کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان دونوں معاملوں کو جارحانہ طریقے سے لوگوں کے سامنے اٹھایا جائے اور یہ یقینی بنایا جائے…

مزید پڑھیں »

راجیہ سبھا میں کانگریس کا مطالبہ خاتون ریزرویشن بل مردم شماری اور حد بندی سے قبل نافذ ہو

نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خاتون ریزرویشن بل (ناری شکتی وَندن ادھینیم) لوک سبھا سے پاس ہو چکا ہے اور جمعرات کو اس پر راجیہ سبھا میں بحث جاری ہے۔کانگریس رکن پارلیمنٹ رنجیت رنجن نے اس بل کے تعلق سے ایوان بالا میں اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی اسٹیشن پہنچے، قلیوں کا ڈریس پہن کر سامان بھی اٹھایا

نئی دہلی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ٹرک ڈرائیوروں اور مکینک کے بعد اب قلیوں کے بیچ پہنچے۔ راہل گاندھی نے آنند وہار آئی ایس بی ٹی، دہلی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے قلیوں سے بات کی اور ان کی وردی پہنے ہوئے سامان بھی اٹھایا۔ کانگریس…

مزید پڑھیں »

خاتون ریزرویشن بل راجیہ سبھا میں پیش، ’خواتین کی نشستوں کا فیصلہ کمیشن کرے گا‘

نئی دہلی، 21ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خاتون ریزرویشن بل (ناری شکتی وندنن ادھینیم) کو جمعرات کے روز راجیہ سبھا میں پیش کر دیا گیا۔ راجیہ سبھا میں اسے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے پیش کیا، جوکہ 128 واں آئینی ترمیمی بل ہے۔ اس بل کو لوک سبھا سے گزشتہ روز ہی…

مزید پڑھیں »

میہول چوکسی کو بامبے ہائی کورٹ سے جھٹکا،مفرور قرار دینے کیخلاف دائر کی گئی درخواست ہائی کورٹ نے کیا خارج

ممبئی، 21ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے جمعرات کو کروڑوں کے بینک گھوٹالے کے ملزم تاجر میہل چوکسی کی ان درخواستوں کو مسترد کر دیا جس میں اس نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی اس دردخواست کو چیلنج کیا تھا جس میں اسے مفرور اقتصادی مجرم (ایف ای او) قرار دیا…

مزید پڑھیں »
Back to top button