نئی دہلی ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے افسران کے تبادلے اور تعیناتی سے متعلق آرڈیننس کو تبدیل کرنے کا بل جمعرات (3 اگست) کو لوک سبھا میں منظور کیا گیا۔اب اسے راجیہ سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے لوک سبھا میں بل پر بحث کا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
امپھال،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں میتی اور کوکی برادریوں کے درمیان جاری تشدد کو آج (3 اگست) تین ماہ مکمل ہو گئے۔ جمعرات کو بشنو پور ضلع میں سیکورٹی فورسز اور میتی کمیونٹی کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ صورتحال کو سنبھالنے کے لیے سیکورٹی فورسز نے ہوائی فائرنگ کی اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گیان واپی معاملہ میں مسلم فریق سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ مسلم فریق نے جمعرات کو اے ایس آئی سروے کرانے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ مسلم فریق نے سپریم کورٹ سے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی گیانواپی مسجد معاملے میں آج الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس آئی کے سروے کی اجازت دے دی۔ دراصل، 21 جولائی کو وارانسی کے ضلع جج نے گیان واپی کے اے ایس آئی کو سروے کرنے کا حکم دیا تھا۔…
مزید پڑھیں »تم مجھے ماروگے تو خود بھی مروگے مودی ، امیت شاہ کو ستیہ پال کا انتباہ حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیا 2024ء کے عام انتخابات میں کامیابی اور تیسری میعاد کیلئے عہدہ وزارت عظمیٰ پر فائز ہونے کیلئے مودی۔ امیت شاہ اور بی جے پی ملک بھر میں فسادات کی آگ بھڑکائیں گے؟…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،2اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا نے منی پور کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان آج تین بلوں کو منظور کر لیا اور ایجنڈا مکمل ہونے کے بعد ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ دو بارکے التوا کے بعد سہ پہر 3 بجے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے بی جے پی لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ رکشا بندھن کے آنے والے تہوار کے دوران مسلم خواتین سے رابطہ کریں۔انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ تین طلاق پر پابندی لگانے کے ان کی حکومت کے فیصلے نے مسلم خواتین…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر نے بدھ کو کہا کہ نوح میں تشدد کی وجہ سے 6 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں 116 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دریں اثنا وزیر اعلیٰ کھٹر نے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک حالیہ فیصلے میں کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کا بچہ لیو ان ری لیشن شپ میں نہیں رہ سکتا۔ ایسا کرنا نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ غیر قانونی بھی ہوگا۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ شادی کی نوعیت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش اور مدھیہ پردیش سمیت 6 ریاستوں میں اگلے چار دنوں تک بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش میں 4 اگست تک موسلادھار بارش ہوگی۔ دوسری طرف اتر پردیش میں 3 سے 5 اگست تک بارش کا امکان ہے۔تریپورہ میں اگلے پانچ دنوں…
مزید پڑھیں »







