قومی خبریں

گجرات: والدین کی اجازت کے بغیر لومیرج پر ہوگی پابندی

احمد آباد،31جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات حکومت محبت کی شادی (لو میرج) سے متعلق ایک ایسا انتظام لانے پر غور کر رہی ہے جس میں محبت کرنے والے جوڑے والدین کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کر سکتے۔ یعنی شادی کے لیے انھیں والدین کی اجازت لازمی ہوگی۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ…

مزید پڑھیں »

گیان واپی تنازعہ: یوگی کا مشورہ، مسلم سماج کو آگے بڑھ کر تاریخی غلطی کا حل پیش کرنا چاہئے

نئی دہلی،31جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مسلم سماج کو آگے بڑھنا چاہئے اورمبینہ تاریخی غلطی کا حل پیش کرنا چاہئے، اس خیال کا اظہار اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گیانواپی مسجد تنازعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کیا ہے۔یہ تبصرے ایک ایسے وقت میں آئے ہیں جب الہ آباد ہائی کورٹ…

مزید پڑھیں »

منی پور میں ہجوم کے ہاتھوں برہنہ پریڈ اور جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی دو قبائلی خواتین نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  منی پور میں برہنہ پریڈ کرنے والی دو خواتین نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ دونوں نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے خلاف اپیل کی ہے۔ چیف جسٹس چندر چوڑ کی بنچ آج سماعت کرے گی۔دوسری جانب کوکی خواتین نے قبائلی علاقوں میں علیحدہ انتظامیہ…

مزید پڑھیں »

راج ناتھ سنگھ نے ہمسایہ ملک کو دے ڈالی کھلی دھمکی ضرورت پڑنے پر ہندوستانی فوج ایل او سی عبور کر نے میں دریغ نہیں کرے گی

کارگل، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کارگل وجے دیوس کے موقع پر پڑوسی ملک کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہندوستان کی طرف نظر اٹھاکر دیکھا گیا تو فوج لائن آف کنٹرول کو پار کرکے گھر میں گھس کر مارے گی ، اور دشمن کو…

مزید پڑھیں »

لینڈنگ کے دوران انڈیگو طیارہ کا پچھلا حصہ زمین سے ٹکرانے پر پائلٹس کا لائسنس معطل

احمد آباد ، 26جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) احمد آبادایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران انڈیگو کے ایک مسافر طیارہ کا پچھلا حصہ زمین سے ٹکرا گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ 15 جون کو پیش آیا تھا جس کو پیش نظر رکھتے ہوئے بعد ڈی جی سی اے (The Directorate General of Civil Aviation) نے…

مزید پڑھیں »

یوپی میں ٹماٹر گھوٹالہ، محکمہ کسٹم کے 4 عہدیداران ہوئے معطل

لکھنؤ، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیپال سے ہندوستان میں اسمگلنگ کر کے لائے جا رہے تین ٹن ٹماٹروں کو مہاراج گنج پولیس اور سشستر سیما بل (ایس ایس بی) کی مشترکہ کارروائی میں ضبط کئے جانے کے بعد غیر قانونی طور پر چھوڑے جانے کے سلسلہ میں محکمہ کسٹم کے چار عہدیداروں کو…

مزید پڑھیں »

بی ایس پی کسی کے ساتھ بھی اتحاد کر سکتی ہے : مایاوتی

لکھنؤ، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات بی جے پی کی زیر قیادت والے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) یا کانگریس کی قیادت والے ’انڈیا‘ نامی اتحاد کے ساتھ جس میں 26 اپوزیشن جماعتیں شامل ہیں، کے بیچ ہی ہوتا نظر آ رہا ہے۔ بہوجن سماج پارٹی…

مزید پڑھیں »

پیر کے دن امت شاہ ’دہلی آرڈیننس بل‘ لوک سبھا میں کریں گے پیش

نئی دہلی، 26جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی آرڈیننس بل کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں 25 جولائی کو منظوری دی جا چکی ہے اور اب اسے پیر کے روز لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس بل کو پیر کے روز لوک سبھا…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے ریلوے کودو مسجدوں کی انہدامی کاروائی پر لگائی روک

نئی دہلی ، 26جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز ریلوے انتظامیہ کو ہدایت دی کہ وہ اپنی زمین سے مبینہ غیر مجاز ڈھانچوں اورمبینہ تجاوزات کو ہٹانے کے لیے دو مساجد پر چسپاں کیے گئے نوٹس پر مزید کوئی کارروائی نہ کرے۔ جسٹس پرتیک جالان نے دہلی…

مزید پڑھیں »

عاشق کیلئے پاکستان پہنچی انجو نے نصراللہ سے نکاح کرلیا-

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی شادی شدہ خاتون انجو دو بچوں کی ماں جس نے قانونی طور پر پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ایک دور دراز گاؤں کا سفر کیا تھا نے اسلام قبول کرنے کے بعد منگل کو اپنے فیس بک دوست سے شادی کی اور اب اس کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button