نئی دہلی، 6جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پہلی بار کسی آئی آئی ٹی کالج کا کیمپس ہندوستان سے باہر زنجبار، تنزانیہ میں ہوگا۔ وزارت تعلیم (MoE)، حکومت ہند، آئی آئی ٹی مدراس اور وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت (MoVT) زنجبار-تنزانیہ کے درمیان زنجبار میں آئی آئی ٹی مدراس کا کیمپس قائم کرنے کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
دہرادون، 6جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کا مسودہ 15 جولائی تک حکومت کو پیش کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کو لے کر بنائی گئی کمیٹی ابھی تک کام میں مصروف ہے۔ مسودہ تیار ہو چکا ہے لیکن اس دوران…
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا؍نئی دہلی ، 6جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پاکستانی نژاد کینیڈین بزنس مین تہور حسین رانا Tahawwur Rana کے برے دن آ گئے۔ بائیڈن انتظامیہ نے کیلیفورنیا کی عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ حسین کی طرف سے دائر کی گئی ہیبیس کارپس رٹ کو مسترد کرے اور اس بات کا اعادہ کیا کہ…
مزید پڑھیں »چھتیس گڑھ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) زندگی کا کون سا واقعہ موت کا سبب بنتا ہے، کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ کئی بار انسان اپنے فائدے کے لیے کام کرتا ہے لیکن وہی کام اس کے لیے الٹا ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ چھتیس گڑھ کے سورج پور ضلع سے سامنے آیا ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان کی ایک خاتون سیما غلام حیدر Seema Ghulam Haider اور سچن کی ملاقات گیمنگ پلیٹ فارم ایپ PUBG کے ذریعے ہوئی۔ انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ آن لائن چیٹ کرنا شروع کر دیا، اور بالآخر محبت ہو گئی۔ سیما غیر قانونی طور پر نیپال کے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد 4 جولائ ( پریس نوٹ) ایم اے ماجد صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے حبیب علی الجیلانی، ایم اے قادر فیصل ریاستی نائب صدور، سید غوث محی الدین جنرل سکریٹری فیڈریشن اور ڈاکٹر آصف علی صدر حیدرآباد ضلع یونٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوے کہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شمالی ہندوستان کی جیلوں میں بند 10 سے 12 گینگیسٹر کو انڈمان اور نکوبار جیل منتقل کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ درحقیقت ذرائع کے حوالے سے خبر ہے کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے وزارت داخلہ کو ایک خط لکھا ہے، جس میں دہلی کے…
مزید پڑھیں »کانپور ،۲؍جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانپور میں عید الاضحی کے موقع پر سڑکوں پر نماز پڑھنے پر 40 مسلمانوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ کانپورکے جاج مئوعلاقے میں واقع عیدگاہ مسجد میں جمعرات کو نماز پڑھنے گئے بہت سے لوگوں میں سے کچھ بہت…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)منی لانڈرنگ اور کئی لوگوں سے بھتہ خوری کے الزام میں دہلی جیل میں بند ٹھگ سکیش چندر شیکھر نے ایک بار پھر دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو نشانہ بنایا ہے۔ سکیش نے کیجریوال کو خط لکھ کر الزام لگایا ہے کہ وہ دبئی میں تین…
مزید پڑھیں »بھونیشور،۲؍جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اڈیشہ میں بہناگا ٹرین سانحہ کے متاثرین کی مزید 13 نعشیں ہفتہ کو ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج کی بنیاد پر ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دی گئیں۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ ڈی این اے ٹیسٹنگ اور اس کے بعد لاشوں کو حوالے…
مزید پڑھیں »








