قومی خبریں

ممتا بنرجی حکومت کو سپریم کورٹ سے بھی لگا جھٹکا مغربی بنگال پنچایتی انتخاب میں مرکزی افواج کی تعیناتی ہوگی

نئی دہلی، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات میں مرکزی فورسز کی تعیناتی سے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا۔ مغربی بنگال…

مزید پڑھیں »

عالمی ادارہ صحت نے ہند ساختہ 7 کھانسی کے سیرپ پر لگائی پابندی

نئی دہلی، 20جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی ادارہ صحت نے افریقی ملک گیمبیا سمیت دنیا بھر میں 300 افراد کی موت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہندوستان کی 7 کھانسی کے شربت (کھانسی کا سیرپ) بنانے والی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دوسری طرف، اس معاملے پر مرکزی وزیر صحت من سکھ…

مزید پڑھیں »

دہلی میٹرو ہوگی ہندوستان کی پہلی رنگ میٹرو دُنیا کے سب سے بڑے نیٹ ورک والے کلب میں ہوگی شامل

نئی دہلی،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی میٹرو کے توسیعی منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اس کے تحت دہلی میٹرو کارپوریشن دہلی میں رنگ میٹرو لائن کی ترقی پر کام کر رہی ہے۔ اس توسیعی منصوبے کی تکمیل کے بعد ڈی ایم آر سی کی پنک لائن ہندوستان کی پہلی رنگ میٹرو…

مزید پڑھیں »

دہلی: کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، رسیوں سے کود کر طلبا نے بچائی جان

نئی دہلی،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے مکھرجی نگر میں بترا سنیما کے قریب گیان بلڈنگ میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 11 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس اور فائر فائٹرز نے فوری طور پر راحت اور بچاؤ کا کام شروع کر دیا۔ آگ کوچنگ سینٹر میں لگی۔…

مزید پڑھیں »

وندے بھارت ٹرین کی ٹپکتی ہوئی چھت کی مبینہ ویڈیو وائرل، کانگریس کی تنقید

نئی دہلی ،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کی جدید ترین ٹرینوں میں شمار کی جانے والی وندے بھارت ایکسپریس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے محکمہ ریل کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے،خیال رہے کہ ادارہ اس کی تصدیق کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ ویڈیو میں…

مزید پڑھیں »

ساحلِ گجرات پر ’ بائپر جوئے ‘نے دی دَستک 442 گاؤں میں الرٹ، 74 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

گاندھی نگر،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بائپر جوائے نامی گردابی طوفان نے گجرات اور سوراشٹر کے ساحل پر اپنی دستک دے دی ہے۔ اس کی وجہ سے کچھ اور سوراشٹر میں لینڈ فال شروع ہو گیا ہے جو آدھی رات تک جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مرتیونجے موہا پاترا…

مزید پڑھیں »

یکساں سول کوڈ پر گفت شنید شروع کرنے کا فیصلہ کانگریس کی تنقید، کہا مودی حکومت کی تقسیم کاری کو ہوا دینے کی کوشش

نئی دہلی،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لا کمیشن کی جانب سے یکساں سول کوڈ پر گفت شنید شروع کرنے کا ارادہ ظاہر کرنے پر کانگریس نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری انچارج جے رام رمیش نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 21واں لا کمیشن کی جانب سے…

مزید پڑھیں »

سیبی کی جانچ میں مبینہ انکشاف: گوتم اڈانی کی کمپنیوں میں تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے غیر ملکی فنڈنگ

نئی دہلی ،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) میڈیا اطلاع کے مطابق ہنڈن برگ رپورٹ اور اڈانی گروپ معاملے میں مارکیٹ ریگولیٹر سیبی SEBI کی جانچ نے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ سیبی کی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ اڈانی گروپ کی 6 کمپنیوں میں غیر ملکی فنڈنگ تیزی سے بڑھی ہے۔ خاص…

مزید پڑھیں »

دِگ وجے سنگھ کاچبھتا ہوا سوال : بھاجپا کی ہار کے خدشہ پر ہی سرکاری عمارتوں میں آگ کیوں لگتی ہے؟

بھوپال،15جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایم پی کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگوجے سنگھ نے راجدھانی بھوپال کے ست پوڑہ بھون میں لگی آگ پر ریاستی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست کے امکان پر ہی کیوں سرکاری عمارتوں میں آگ…

مزید پڑھیں »

گنگا جمنا اسکول کی پرنسپل افشاں شیخ سمیت تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت خارج

دموہ؍بھوپال،15جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دموہ کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج رجنی باتھم نے مدھیہ پردیش کے دموہ شہر میں واقع گنگا جمنا اسکول کے معاملے میں تین ملزمین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ تینوں ملزمان کی درخواست ضمانت پر آج عدالت میں سماعت ہوئی جس میں عدالت نے استغاثہ کے دلائل…

مزید پڑھیں »
Back to top button