قومی خبریں

جیوتی رادتیہ سندھیا کا دعویٰ، اگلے 5 سال میں ہوں گے 200 سے زیادہ ایئرپورٹ

نئی دہلی،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوتی رادتیہ ایم سندھیا نے بڑا بیان دیا ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ ہندوستان کے پاس اگلے 5 سالوں میں 200-220 مزید ہوائی اڈے، ہیلی پورٹ اور واٹر ایروڈروم ہوں گے اور ہندوستانی ایئر لائنز اس مدت کے دوران 1,400 سے…

مزید پڑھیں »

آر بی آئی کااعلان کوئی بھی بینک جاری کر سکتا ہے روپے پری پیڈ فاریکس کارڈ

نئی دہلی،8جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریزرو بینک نے آج روپے کارڈ (Rupay Card) کو لے کر ایک اہم فیصلہ لیا۔ آر بی آئی نے تمام بینکوں کو روپے پری پیڈ فاریکس کارڈ (Rupay prepaid forex card) جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آر بی آئی نے ای-روپے…

مزید پڑھیں »

سفرحج کو آئین کا تحفظ حاصل:دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی،8جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا کہ حج یاترا مذہبی عمل کے دائرے میں آتی ہے اور اسے آئین ہند کے آرٹیکل 25 کے تحت تحفظ حاصل ہے۔ جسٹس چندر دھاری سنگھ نے کہاکہ حج یاترا اور اس میں شامل تقریبات مذہبی عمل کے دائرے میں آتی ہیں،…

مزید پڑھیں »

شردھاوالکر -2کا المناک وقوع-لیوان ری لیشن شپ میں رہنے والی خاتون کا سفاکانہ قتل

ممبئی ،8جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے شردھا واکر قتل کیس کی طرح ممبئی کے میرا روڈ کے واقعے نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہاں ایک 36 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے ساتھی نے قتل کر دیا اور نعش کومتعدد ٹکڑوں میں تقسیم کر دیا۔ پولیس…

مزید پڑھیں »

گریٹر نوئیڈا کرائم -بی اے-ایل ایل بی کے طالب علم کو تھانے لے جا کر مارا پیٹا گیا، پیشاب پلانے کی کوشش

گریٹر نوئیڈا :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی سے متصل گریٹر نوئیڈا میں ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں بی اے ایل ایل بی کے ایک طالب علم نے پولیس پر اسے زبردستی تھانے لے جانے، بھتہ مانگنے اور مارپیٹ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ طالب علم کا الزام ہے کہ پولیس نے اسے…

مزید پڑھیں »

وندے بھارت ایکسپریس سے دو بار ٹکرائی گائے، ٹرین کا اگلا حصہ تباہ

بھوپال ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھوپال سے دہلی کی طرف جا رہی وندے بھارت ایکسپریس Vande Bharat Express ایک نہیں بلکہ دو بار گائے سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے کی وجہ سے ٹرین کے اگلے حصے (لوکو ہڈ) کو نقصان پہنچا۔ جس کی وجہ سے ریل کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی اور…

مزید پڑھیں »

مبینہ دہشت گردی فنڈنگ: نامور عالم دین مولانا رحمت اللہ میر قاسمی سے این آئی اے کی پوچھ گچھ

 سری نگر ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیر کے معروف اسلامی اسکالر اور دارالعلوم رحیمیہ بانڈی پورہ کے سربراہ مولانا رحمت اللہ میر قاسمی سے دہشت گردی کی مبینہ فنڈنگ کیس میں پوچھ گچھ کی۔مولانا رحمت اللہ قاسمی کو بدھ (7 جون) کو سری نگر…

مزید پڑھیں »

پہلوانوں اور حکومت کے درمیان بات بن گئی! برج بھوشن سنگھ کیخلاف تفتیش اور WFI انتخابات کی انوراگ ٹھاکر نے بتائی تاریخ

نئی دہلی ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سبکدوش ہونے والے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کیخلاف احتجاج کرنے والے پہلوانوں اور مرکزی حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔ احتجاجی پہلوان بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک نے بدھ (7 جون) کو مرکزی وزیر…

مزید پڑھیں »

معروف ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر گورو گاندھی کا ہارٹ اٹیک سے موت

جام نگر ،7جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 41سالہ معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر گورو گاندھی Dr Gaurav Gandhi کی اچانک موت نے سب کو حیران کر دیا۔ موت کی وجہ حرکت قلب بند ہونا بتائی گئی ہے۔ ایم پی شاہ میڈیکل کالج کی ڈین ڈاکٹر نندنی دیسائی نے بتایا کہ گاندھی نے منگل…

مزید پڑھیں »

احاطہ عدالت میں وکیل کے حلیے میں حملہ آوروں نے گینگسٹر سنجیو مہیشوری کا کیا قاتل

لکھنؤ ،7جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) معروف باہوبلی مختار انصاری کے قریبی سمجھے جانے والے گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کو لکھنؤ کے قیصر باغ کورٹ کمپلیکس میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔اس واقعہ میں ایک بچی کو بھی گولی لگی ہے،نیز مذکورہ واقعے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔یوپی…

مزید پڑھیں »
Back to top button