گروگرام ،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میں 31 جولائی کو تشدد کے بعد سیکورٹی پوری ریاست میں سخت کر دی گئی ہے۔ خصوصاً میوات کے علاقہ اور گروگرام میں جگہ جگہ سیکورٹی اہلکار گشت لگاتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔ جمعہ کے روز کرفیو کے دوران تشدد متاثرہ علاقوں میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
بھوپال،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایم پی میں قبائلیوں کے ساتھ ظلم کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ سیدھی پیشاب واقعہ کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا ہے، اور اب سنگرولی میں ایک آدی باسی نوجوان کو گولی سے زخمی کرنے کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ متاثرہ شخص کے مطابق سنگرولی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گیان واپی کے اے ایس آئی سروے پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ مسلم فریق کی درخواست پر عدالت نے کہاکہ ہم ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کیوں کریں؟ عدالت نے مسلم فریق سے پوچھا کہ اے ایس آئی کے سروے پر اعتراض کیوں ہے؟…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔صبح التوا کے بعد جب چیئرمین جگدیپ دھن کھڑ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مودی سرنیم کیس میں سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کو بڑی راحت دیتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سزا پر روک لگا دی۔ اب راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہو جائے گی۔ سپریم کورٹ نے اپیل زیر التواء سزا…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسام میں مسلمانوں کی جملہ آبادی کا 40 فیصد ہے حالانکہ 2011 کی مردم شماری میں مسلمانوں کی تعداد کے بارے میں بتایا گیا تھا کہ یہ جملہ آبادی کا 34.22 فیصد ہے ۔ بہر حال ریاست میں مسلمانوں کی آبادی کو لے کر فرقہ پرست جماعتوں اور تنظیموں…
مزید پڑھیں »گروگرام،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح میں تشدد کے ایک دن بعد، تشدد گروگرام اور ہریانہ کے دیگر اضلاع میں بھی پھیل گیا۔ اس دوران گروگرام کے سوہنا میں بنی مسجد بھی فرقہ پرست شرپسند ٹولے کے ہجوم کا نشانہ بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70-100 لوگوں کے ہجوم نے اس جگہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی اور این سی آر میں ڈینگو کا مرض تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ ایسے میں سبھی کو احتیاط کی ضرورت ہے۔ ذرا سی لاپروائی ہوئی تو مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ دہلی سے ملحق اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک 21 سالہ لڑکے کی ڈینگو سے…
مزید پڑھیں »نوح،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے نوح میوات میں وی ایچ پی کی ’برج منڈل جل ابھیشیک یاترا‘ کے بعد بھڑکائی گئی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ کے بعد لوگوں پر حملہ کرنے اور گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کے کئی واقعات رونما ہوئے۔ اسی دوران نوح کی ایڈیشنل چیف جوڈیشل مجسٹریٹ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے دہلی کی 8 یونیورسٹیوں سمیت کل 20 یونیورسٹیوں کو فرضی قرار دے دیا۔ گزشتہ سال یو جی سی کی جانب سے 21 یونیورسٹیوں کو فرضی قرار دیا گیا تھا۔ یو جی سی نے کہا کہ یہ ادارے طلبا کو…
مزید پڑھیں »








