قومی خبریں

بی بی سی نے ٹیکس چوری کا کیا اعتراف، ہندوستان میں کم ٹیکس ادا کیا

نئی دہلی ،6جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چند ماہ قبل انکم ٹیکس محکمہ نے BBC کے دہلی اور ممبئی واقع دفاتر میں چھاپہ ماری کی تھی۔ اس تعلق سے اب ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔کمپنی نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہندوستان میں اس نے آمدنی کے مقابلے کم ٹیکس کی…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ، مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

بھونیشور،5جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اڈیشہ میں ایک اور ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ بارگڑھ ضلع کے میندھا پلی کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ایسٹ کوسٹ ریلوے نے کہا کہ ایک پرائیویٹ سیمنٹ فیکٹری کے ذریعے چلائی جانے والی مال ٹرین کی کچھ بوگیاں بارگڑھ ضلع میں میندھا پلی کے…

مزید پڑھیں »

امبانی-اینٹیلیا کیس: سپریم کورٹ نے سابق پولیس افسر پردیپ شرما کو دی عبوری ضمانت

نئی دہلی،5جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ممبئی کے سنسنی خیز من سکھ ہیرن قتل کیس میں تقریباً دو سال سے جیل میں قید مہاراشٹر کے ریٹائرڈ پولیس افسر پردیپ شرما کو پیر کے روز تین ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت دے دی۔ جسٹس انیرودھ بوس کی سربراہی میں تعطیلاتی بنچ…

مزید پڑھیں »

انڈین یونین مسلم لیگ ایک سیکولرجماعت ہے:راہل گاندھی

واشنگٹن،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ وہ منگل کو یہاں پہنچے تھے۔ ان کا دورہ شروع ہوتے ہی ہندوستان کے سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ الزام تراشی کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔ اسی سلسلے میں واشنگٹن میں راہل گاندھی…

مزید پڑھیں »

سیسودیا کو بیوی سے ملاقات کی اجازت، درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی،2 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملہ کے مبینہ گھوٹالہ میں ای ڈی کے ذریعہ درج کیس میں منیش سسودیا کی مستقل ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ رکھا ہے۔ تاہم منیش سیسودیا کو عدالت سے فوری راحت مل گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے سیسودیا کو کل…

مزید پڑھیں »

مرحوم سابق ایم پی عتیق احمد کے نابالغ بیٹوں کی کونسلنگ کا عمل جاری

الٰہ آباد،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرحوم باہوبلی لیڈر عتیق احمد کے دو نابالغ بیٹوں کو بغیر کسی قصور کے جوینائل شیلٹر ہوم میں رکھے ہوئے تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا ہے۔ والد عتیق، چچا اشرف اور بڑے بھائی اسد کی موت کے صدمے سے باہر آنے میں مدد…

مزید پڑھیں »

چھترپتی شیواجی کے خیالات کا عکس ایک بھارت شریشٹھ بھارت ہے:مودی

نئی دہلی،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزیر اعظم مودی نے چھترپتی شیواجی مہاراج کی تاجپوشی کی 350 ویں سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن پورے مہاراشٹر میں ایک تہوار کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ جب چھترپتی شیواجی مہاراج کی تاجپوشی ہوئی تو اس…

مزید پڑھیں »

بھاگوت کی نظر میں صرف ہندوستان میں ہی اسلام ’محفوظ‘ ہے!

ناگپور،2 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت Rashtriya Swayamsevak Sangh chief Mohan Bhagwat نے کہا کہ اسلام کی عبادت صرف ہندوستان میں محفوظ طریقے سے ہوتی ہے۔ کچھ مذاہب ہندوستان سے باہر کے تھے۔ اب اس کی اصلاح ہماری ذمہ داری ہے۔ وہ جمعرات کو ناگپور کے سنگھ…

مزید پڑھیں »

مسلم خواتین کیخلاف قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر آر ایس ایس کارکن گرفتار

رائچور،2 جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک پولیس نے رائچور ضلع میں آر ایس ایس کے ایک کارکن کو مسلم خواتین کیخلاف سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے جمعہ کو اس کی جانکاری دی ہے۔ جمعرات کو اس پوسٹ کے وائرل ہونے کے بعد مسلم کمیونٹی کے…

مزید پڑھیں »

راجستھان میں بھی اب ہر کسی کو 100 یونٹ مفت ملے گی بجلی

جے پور ،یکم جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان میں اب تمام زمروں کے صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی ملے گی۔ کسی بھی صارف کو استعمال ہونے والی بجلی کے پہلے 100 یونٹ کا کوئی بل نہیں ملے گا۔ اس کے علاوہ 200 یونٹس تک بجلی پر کوئی سرچارج، مستقل چارج، بجلی…

مزید پڑھیں »
Back to top button