قومی خبریں

ممبئی حملے میں شامل دہشت گرد پاکستانی جیل میں دم توڑگیا

نئی دہلی ،30مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث عبدالسلام بھٹوی Abdul Salam Bhuttavi پاکستان کی جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ وہ دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں صوبہ پنجاب کی شیخ پورہ جیل میں سزا کاٹ رہا تھا۔ 2020…

مزید پڑھیں »

نو ریاستوں میں گھن گرج کے ساتھ بارش کے امکانات

نئی دہلی ،30مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)راجستھان، ایم پی اور دہلی سمیت 9 ریاستوں میں گھن گرج کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ راجستھان میں گزشتہ تین دنوں میں بارش سے متعلقہ واقعات میں 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 15 سالوں میں پہلی بار مئی کے مہینے میں ایسا ہوا۔ گزشتہ 24…

مزید پڑھیں »

حج 2023: پہلی بار 4000 خواتین محرم کے بغیر سفر حج پر روانہ

نئی دہلی ،30مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے، جب خواتین محرم کے بغیر یعنی شوہر یا کسی مرد کے بغیر تنہا حج پر جا رہی ہیں۔ ملک بھر میں صرف حج پر جانے والی خواتین کی تعداد 4000 ہو گئی ہے۔ صرف دہلی سے 39 خواتین حج…

مزید پڑھیں »

مئی میں ٹوٹے گا 64 سال کا ریکارڈ، یوپی-ایم پی سمیت 10 ریاستوں میں ریکارڈ بارش کا امکان

نئی دہلی،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں مانسون سے پہلے بارش ہو رہی ہے۔ اگر بارشوں کا یہ سلسلہ جاری رہا تو مئی کے مہینے میں بارش کا نیا ریکارڈ قائم ہو جائے گا۔ جے پور میں 64 سال پہلے 1959 میں مئی کے مہینے…

مزید پڑھیں »

رونگٹے کھڑے کردینی والی ناکام داستانِ محبت-وار پہ وار 45؍وار ،نابالغہ متوفیہ ساکشی کا قتل، ملزم ساحل گرفتار  

 نئی دہلی  ،29مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ساحل نامی نوجوان نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنی نابالغ دوست ساکشی Sakshi Malik کو چاقو سے۴۵؍مرتبہ وار کر کے ابدی نیند سلادیا۔ جرم کا یہ خوفناک واقعہ راجدھانی نئی دہلی کے شاہ آباد ڈیری علاقے میں پیش آیا ۔ الزام ہے کہ ساحل سے لڑکی…

مزید پڑھیں »

منی پور میں پھر تشدد،پولیس اہلکار سمیت 5 افراد تشدد کی نذر

امپھال،29مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) منی پور میں کوکی اور میتی برادریوں کے درمیان ریزرویشن کو لے کر 3 مئی سے تشدد جاری ہے۔ اتوار کو دارالحکومت امپھال سے متصل سیراؤ اور سگنو علاقوں میں ایک بار پھر پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ جس میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق، جب کہ 12…

مزید پڑھیں »

امریکہ کن ممالک سے قرضہ لیتا ہے؟ کیا امریکی ڈالر کی پوزیشن برقرار رہے گی؟

نیویارک،27مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں قرض کی حد میں اضافے کے بحران کے حوالے سے ریپبلکن اور ڈیموکریٹس کے درمیان یہ خدشہ بڑھ گیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی طاقتوں میں سے ایک اگلے جون کی پانچ تاریخ کو اپنے واجبات ادا کرنے میں ناکام ہو سکتی ہے۔دنیا…

مزید پڑھیں »

یو پی ایس سی رزلٹ 2022: 30 مسلمان امیدوار کو بھی ملی کامیابی،دو امیدوار ٹاپ 100میں شامل

نئی دہلی،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یونین پبلک سروس کمیشن نے یو پی ایس سی سی اسی ای 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار 933میں سے 30مسلمان امیدوار شامل ہیں۔نیز جامعہ ملیہ اسلامیہ آر سی اے کے 23امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔اس سال لڑکیوں نے پھر لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد تنازعہ:سات مقدمات کی ایک ساتھ ہوگی سماعت

وارنسی،23مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وارانسی کی عدالت نے گیان واپی تنازعہ سے متعلق سات مقدمات کی ایک ساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ جج ڈاکٹر اجے کرشنا وشویش نے یہ حکم 22 مئی کو دیا ہے۔ ہندو فریق نے 7 مقدمات کی ایک ساتھ سماعت کے لیے درخواست دائر کی تھی۔کیس…

مزید پڑھیں »

بھاجپا اپنی پالیسی بدلے، تب ہی مسلمان ان کے ساتھ آئیں گے:ارشد مدنی

نئی دہلی،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر سید ارشد مدنی نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ کرناٹک میں بجرنگ دل پر پابندی عائد کی جائے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ کرناٹک میں اقلیتوں نے کانگریس کو 95 سے 100…

مزید پڑھیں »
Back to top button