قومی خبریں

کیرالہ: اب مندروں میں نہیں لگے گی آر ایس ایس کی شاخہ ’تراونکور دیواسم بورڈ‘ نے پابندی کے تئیں سرکلرجاری کردیا

ترواننت پورم ،23مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کیرالہ کے مندروں میں اب آر ایس ایس کی شاخائیں نہیں لگیں گی۔ ایسا اس لیے کیونکہ کیرالہ میں مندروں کا انتظام و انصرام دیکھنے والے ’تراونکور دیواسم بورڈ‘ نے ایک سرکلر جاری کر اس پر پابندی لگائی ہے۔ یہ سرکلر 18 مئی کو جاری کیا گیا جس…

مزید پڑھیں »

2019 لوک سبھا کا الیکشن’ جوانوں کی نعشوں‘ پر لڑا گیا جانچ ہوتی تو راجناتھ سنگھ کو استعفیٰ دینا پڑتا: ستیہ پال ملک

نئی دہلی،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک  Satyapal Malik نے ایک بار پھر مودی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ اس مرتبہ ستیہ پال ملک نے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کو ہدف بنایا ہے۔ ستیہ پال ملک نے پلوامہ حملے کو لے کر ایک تقریب کے دوران کچھ…

مزید پڑھیں »

فرقہ پرست مخالف کے پیش نظر کرناٹک میں مسلمانوں نے کانگریس کو ووٹ دیا: ارشد مدنی

ممبئی ،22مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)حالیہ کرناٹک اسمبلی انتخاب میں فرقہ پرست جماعت کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے صدر جمعیۃ العلماء ہند مولانا سید ارشد مدنی MAULANA ARSHAD MADANI نے کہا کہ کرناٹک کے عوام نے فرقہ پرستی کی بنیاد پر سیاست کرنے والوں کو رد کر دیا ہے۔ انہوں نے امید…

مزید پڑھیں »

کانگریس کا دعویٰ: پیچھے ہٹنے کے بجائے چین 20-15 کلومیٹر اندر ایک ’بفر زون‘ کا مطالبہ کر رہا ہے

نئی دہلی،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چین کی ہندوستان میں دراندازی کو لے کر ایک بار پھر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ جئے رام رمیش نے اپنے ایک بیان میں کچھ ایسے حقائق سامنے رکھے ہیں جو انتہائی فکر انگیز ہیں۔ انھوں…

مزید پڑھیں »

’ آپ کے الیکشن نہ لڑنے کے عزم کا استقبال ہے‘،محبوبہ مفتی کے بیان پر کمار وشواس کا طنز

نئی دہلی،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق سیاستداں اور ’ہندی شاعر‘ کمار وشواس نے جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی کے بیان پر طنز کیا ہے۔ کمار وشواس نے کہا کہ ہم آپ کے اس فیصلے کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتے ہیں، آپ اپنی آخری سانس…

مزید پڑھیں »

منی پور میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ: 4 گھروں کو کیا گیا آگ کے حوالے، آسام رائفلز کے جوان تعینات، کرفیو نافذ

امپھال،22مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تشدد سے بے حال نظر آرہے منی پور میں ایک بار پھر تشدد کی آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ پیر کے روز نامعلوم افراد نے امپھال میں 4 گھروں کو نذرِ آتش کر دیا جس سے عوام میں خوف و دہشت پھیل گئی ہے۔ فوج، آسام رائفلز اور…

مزید پڑھیں »

سمیر وانکھیڑے کی چیٹ سے انکشاف اعلیٰ حکام چاہتے تھے کہ آرین خان کو زیادہ وقت تک تحویل میں رکھا جائے

ممبئی،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کے منشیات سے متعلق کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کی چیٹ سے سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ چیٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ این سی بی کے سینئر افسران خود چاہتے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ نمائش کا راستہ ہموار کردیا

نئی دہلی،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مغربی بنگال حکومت نے متنازعہ ترین فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کو ریاست میں دکھائے جانے پر پابندی لگا دی تھی، لیکن فلمسازوں کے ذریعہ اس پابندی کے خلاف اٹھائی گئی آواز نے فلم کی ریلیز کا راستہ ہموار کر دیا ہے۔ مغربی بنگال کی ممتا حکومت نے اس…

مزید پڑھیں »

گیانواپی مسجد: وضو خانے سے دریافت متنازعہ اسٹرکچر کے سائنسی سروے پر سپریم کورٹمیں ہوگی سماعت

نئی دہلی،18مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے ایک عرضی پر سماعت کرنے پر اتفاق کیا جس میں الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس میں کاربن ڈیٹنگ سمیت ایک شیولنگ کی عمر کا تعین کرنے کے لیے سائنسی سروے کرنے کے حکم کو چیلنج کیا گیا…

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس میں قید ستیندر جین کا دُکھڑا: مائی لارڈ! میرا 35 کلو وزن گھٹ گیا، میں کنکال ہو گیا ہوں

نئی دہلی ،18مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعرات کو منی لانڈرنگ کے معاملے میں آپ لیڈر اور دہلی حکومت کے سابق کابینہ وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر نوٹس جاری کیا ہے۔ جین کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل اے ایم سنگھوی نے جسٹس اے ایس بوپنا اور ہما کوہلی…

مزید پڑھیں »
Back to top button