قومی خبریں

روزنامہ "فاروقی تنظیم” پٹنہ و رانچی اخبار کے مدیر و مالک ایم اے ظفر کی رحلت

پٹنہ:(اردودنیا.اِن ڈیسک)روزنامہ "فاروقی تنظیم پٹنہ/رانچی  Farooqi tanzeem Patna/ranchi” پٹنہ کے مدیر و مالک ایم اے ظفر کی رحلت ایک گھنٹہ قبل یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ روزنامہ "فاروقی تنظیم” پٹنہ کے مالک ایم اے ظفر صاحب آج صبح اللہ کے پیارے ہوگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون، آپ…

مزید پڑھیں »

سابق ایم پی عتیق احمد اور اشرف قتل معاملہ، تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

عتیق احمد اور اشرف احمد کے قاتلوں نے پوچھ گچھ کے دوران کئی چونکا دینے والے انکشافات الٰہ آباد ،16 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق ایم پی عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی ہفتہ کی رات ہوئے بہیمانہ قتل معاملے میں شاہ گنج تھانے میں تین افراد کے خلاف نامزد رپورٹ…

مزید پڑھیں »

ممبئی ٹریفک کانسٹیبل کو کار کے بونٹ پر 19 کلومیٹر تک گھسیٹنے والا شخص گرفتار

ممبئی،16 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی کے واشی علاقہ میں ایک سنسنی خیز واقعہ کے دوران ایک مبینہ نشہ کے عادی شخص نے سگنل جمپ کرنے کے بعد ڈیوٹی پر تعینات ایک ٹریفک پولیس اہلکار کو کار کے بونٹ پر تقریباً 19 کلومیٹر تک گھسیٹا۔ عہدیداروں نے اتوار کو یہ اطلاع دی ہے۔…

مزید پڑھیں »

ہم جنسی شادی معاملہ،5 ججوں کی بنچ تشکیل،18 اپریل سے ہوگی سماعت

نئی دہلی،16 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے 5 ججوں پر مشتمل بنچ تشکیل دیا ہے جو ہم جنس شادی کو قانونی تسلیم کرنے کی درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ اس میں چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس رویندر بھٹ، جسٹس ہیما کوہلی اور…

مزید پڑھیں »

پوسٹ مارٹم کے بعد عتیق احمد اور بھائی اشرف کو پریاگ راج قبرستان میں بیٹے کی قبر کے پاس سپرد خاک کیا گیا

اتر پردیش:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گینگسٹر سیاستدان عتیق احمد اور ان کے بھائی خالد عظیم عرف اشرف کی نعشوں کو اتوار کے دن پوسٹ مارٹم کے بعد آخری رسومات ادا کرنے کے لیے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا، جنہیں ہفتہ کی شام پریاگ راج، اتر پردیش میں تین حملہ آوروں نے گولی…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمشنر ارون گوئل کی تقرری کو سپریم کورٹ میں چیلنج، آج سماعت

نئی دہلی،16 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کمشنر ارون گوئل Arun Goel کی تقرری کو سپریم کورٹ میں پی آئی ایل داخل کرکے چیلنج کیا گیا ہے۔ درخواست میں گوئل کی الیکشن کمشنر آف انڈیا کے طور پر تقرری کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ پیر کو اس معاملے…

مزید پڑھیں »

کرناٹک :راہل گاندھی نے مودی حکومت پرحملہ پوچھا،اڈانی کی شیل کمپنی میں 20 ہزار کروڑ کس کے ہیں؟

بنگلور؍کولار،16 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج کرناٹک کے کولار میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے ایک بار پھر اڈانی معاملے کو لے کر مودی حکومت کو گھیرا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پارلیمنٹ میں پوچھا تھا کہ اڈانی کی ایک شیل…

مزید پڑھیں »

مجرموں کو قانون کے تحت ہی سزا ملنی چاہیے: پرینکا گاندھی

نئی دہلی،16 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ مجرموں کو سخت سزا ملنی چاہئے لیکن سزا قانون کے مطابق ملنی چاہئے اور اس کا سیاسی فائدہ نہیں اٹھایا جانا چاہئے۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ ہمارے ملک کا قانون آئین میں لکھا گیا ہے،…

مزید پڑھیں »

امریکہ 2022-23 میں ہندوستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر بن گیا

نئی دہلی،16 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ مالی سال 2022-23 میں ہندوستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن کر ابھرا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت میں اضافہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تعلقات گزشتہ چند برسوں کے دوران مزید مضبوط ہوئے ہیں۔وزارت تجارت…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس: ایس ٹی ایف کو گڈو مسلم کا مقام مل گیا،

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پریاگ راج (الہ آباد) میں امیش پال کے قتل میں مطلوب پانچ لاکھ روپے کے انعامی شوٹر گڈو مسلم کی تلاش میں لگی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) کو اس کے بارے میں اہم معلومات ملی ہیں۔ پولیس حراست میں مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی…

مزید پڑھیں »
Back to top button