نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے اطلاع دی ہے کہ گینگسٹر عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف احمد کو پریاگ راج میں میڈیکل کے لیے لے جانے کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ عتیق احمد کو جھانسی میں انکاؤنٹر میں ان کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
بھونیشور،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اڈیشہ کے سنبل پور شہر میں تازہ تشدد کے درمیان ضلع انتظامیہ نے غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ خدمات بھی مزید دو دنوں کے لیے معطل کر دی گئی ہیں۔ سنبل پور صدر کے ڈپٹی ضلع مجسٹریٹ پرویش چندر دنڈسینا نے موجودہ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مولانا بلال عبد الحئی حسنی ندوی کو ندو ۃ العلماء کا ناظم مقرر کیا گیا ہے۔ وہ پہلے سے ناظر عام کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے، حالانکہ وہ نائب مہتمم تھے۔ مولانا بلال عبد الحئی، عالم اسلام کے معروف دینی تعلیمی ادارہ ندوۃ العلما ء کے استاد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وزارت داخلہ نے سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے لئے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں کانسٹیبل (جنرل ڈیوٹی) امتحان منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔یہ تاریخی فیصلہ داخلہ اور تعاون کے وزیر امت شاہ کی پہل پر سی اے پی ایف میں مقامی…
مزید پڑھیں »غازی پور،15 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرشنانند رائے قتل کیس کا فیصلہ آج غازی پور کی عدالت میں ملتوی کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اب عدالت 29 اپریل کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔ غازی پور سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری اور ان کے بھائی مختار انصاری کے…
مزید پڑھیں »لندن ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 13000 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں مطلوب ہیروں کے تاجر میہول چوکسی نے عدالتی جنگ جیت لی ہے۔ انٹی گوا اور باربوڈا ہائی کورٹ نے جمعہ کو میہول چوکسی کے حق میں فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کہا کہ میہول چوکسی کو انٹی گوا اور باربوڈا سے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس پارٹی کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ امبیڈکر نے آئین لکھا۔ جمہوری عمل میں امبیڈکر کے بغیر، دلت اور خواتین اپنے ووٹ کا حق کھو دیتے۔ کھڑگے نے کل شام منچریالا ضلع کے ناسپور میں منعقدہ کانگریس ستیہ گرہ میں حصہ لیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق ایم پی اورگودی میڈیا کے ذریعہ خطاب دیئے گئے باہوبلی عتیق احمد کے بیٹے اسد کو ہفتہ کی صبح 10 بجے الٰہ آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ پولیس نے اسد کے نانا حامد علی سمیت صرف 20-25 رشتہ داروں کو قبرستان میں داخل ہونے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے آئین کے معمار بھیم راؤ امبیڈکر کو یاد کیا اور کہا کہ ہندوستانیوں کو ملک کو آگے لے جانے کے لئے ذات پات کی تقسیم کے شیطانی دائرے سے باہر آنے کی ضرورت ہے۔ موہن بھاگوت نے ملک میں مختلف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سی بی آئی نے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے کے سلسلے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو آج 16 اپریل یعنی اتوار کو طلب کیا ہے۔کجریوال نے سی بی آئی کے سامنے پیش ہونے سے قبل ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جس دن…
مزید پڑھیں »








