لکھنو،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اومیش پال قتل کیس کے ملزم عتیق احمد کے مفرور بیٹے اسد احمد کو یوپی ایس ٹی ایف نے جھانسی میں ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔اسد کے علاوہ شوٹر غلام محمد بھی ایس ٹی ایف کے ہاتھوں مارا گیا۔ اس انکاؤنٹر پر ایس پی (سماجوادی پارٹی)…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کولکاتہ،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں پہلی بار دریا کے نیچے بنی سرنگ میں میٹرو ٹرین چلائی گئی۔ یہ ٹرین کولکاتہ سے ہگلی ندی کے راستے ہوڑہ پہنچی۔ کولکاتہ میں زیر آب میٹرو ٹرین کا تجربہ کیا جا رہا ہے جو دریائے ہوگلی کے مشرقی کنارے پر واقع ایسپلینیڈ اور مغربی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی یونیورسٹی میں متنازعہ بی بی سی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ کرنے کے الزام میں یونیورسٹی انتظامیہ کے ذریعہ این ایس یو آئی قومی سکریٹری لوکیش چگھ کو ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا تھا۔ یونیورسٹی کے ذریعہ کی گئی اس کارروائی کے خلاف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) نے اپنے ملازمین کے لیے کورونا وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کی ہے۔دہلی ایمس نے اسپتال کے تمام ملازمین کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔ بدھ کو جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سات ماہ 20 دن بعد ملک میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 10 ہزار 158 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس سے قبل 24 اگست کو 10 ہزار 725 کیسز سامنے آئے تھے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ایک مرتبہ پھر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے کتنا بھی پریشان ہو لیکن سوٹ بوٹ والی مودی حکومت کا صرف اور صرف ایک ہی ہدف ہے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی کو آج عدالت عظمیٰ نے سخت پھٹکار لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ ناراضگی للت مودی کے ذریعہ گزشتہ روز عدلیہ کے خلاف کیے گئے ایک تبصرہ پر ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ انھیں بغیر کسی شرط…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2014 سے 2022 کے درمیان مزدوروں کی حقیقی اجرت میں ایک فیصد سے بھی کم کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ مودی کے دوست اڈانی کی املاک گزشتہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل کونسل آف ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کی گیارہویں جماعت کی سیاسیات کی کتاب سے عظیم مجاہدآزادی ، ماہر تعلیم اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کا ذکر ہٹا دیا گیا ہے۔کتابوں کو مبینہ…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امیش پال قتل کیس کے ملزم مافیا عتیق احمد اور اس کے بھائی اشرف کو جمعرات کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے بعد عدالت نے ریمانڈ سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ دونوں کو نینی جیل سے ایک ہی جیل وین میں پریاگ راج سی…
مزید پڑھیں »









