قومی خبریں

کرناٹک کے پسماندہ مسلمانوں کیلئے ریزرویشن کے خاتمہ کا کیس سپریم کورٹ درج فہرست کرنے کو تیار

نئی دہلی،13 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے جمعرات کو بی جے پی کی قیادت والی کرناٹک حکومت کے دیگر پسماندہ طبقات (او بی سی) زمرے میں مسلمانوں کو دیے گئے تقریباً تین دہائیوں پرانے 4 فیصد ریزرویشن کو ختم کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست کو فہرست میں…

مزید پڑھیں »

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا انتقال

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)معروف عالم دین، درالعلوم ندوۃ العلماء کے ناظم و آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کا آج لمبی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔مولانا 94برس کے تھے۔مولانا کے انتقال سے عالم اسلام میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے اور پورا ماحول…

مزید پڑھیں »

سابق ایم پی عتیق احمد کا بیٹا اسد یوپی ایس ٹی ایف کے انکاؤنٹر میں جاں بحق

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امیش پال قتل کیس میں مطلوب ایم پی عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام محمد کو یوپی پولیس نے ایک انکاونٹر میں مار گرایا ہے۔ ایس ٹی ایف نے جھانسی میں انکاؤنٹر کیا۔ دونوں پر پانچ پانچ لاکھ روپے کا انعام تھا۔ پولیس کے مطابق ان…

مزید پڑھیں »

پنجاب کے بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن میں فائرنگ،4 فوجی ہلاک

بھٹنڈہ ،12؍اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب کے بھٹنڈہ ملٹری اسٹیشن پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اس واقعے میں چار فوجیوں کی موت ہو گئی ہے۔ واقعہ صبح 4.35 کا بتایا جا رہا ہے۔ فائرنگ کی وجہ تاحال معلوم کی جا رہی ہے۔ ساتھ ہی تلاشی مہم بھی جاری ہے۔ پورے علاقے کو گھیرے…

مزید پڑھیں »

راجستھان کیلئے پہلی وندے بھارت ٹرین ، پی ایم مودی نے دکھائی ہری جھنڈی

 نئی دہلی ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان انتخابات سے پہلے ریاست کی پہلی اور ملک کی 15ویں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین چلنے جا رہی ہے۔پی ایم مودی نے اس وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ دہلی اجمیر وندے بھارت ایکسپریس جے پور کے راستے جائے گی۔ ریلوے کا کہنا…

مزید پڑھیں »

عتیق احمد کی انٹری کے ساتھ ہی کارروائی، الٰہ آباد میں ای ڈی کا چھاپہ

Atiq Ahmed الٰہ آباد،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اومیش پال قتل کیس میں نام آنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے عتیق احمد کے خلاف تیزی سے کارروائی کی جا رہی ہے۔ عتیق احمد کو گجرات جیل سے پیشی کے لیے الہ آباد لایا گیا تھا۔ ادھر، عتیق احمد کے یوپی میں داخل ہوتے ہی…

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر: ’ہم نماز کی اجازت نہیں دے سکتے : کشمیر پولیس عیدگاہ میدان میں عید کی نماز کو لے کر رسہ کشی کی صورتحال

سری نگر،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جموں و کشمیر وقف بورڈ اور جموں و کشمیر پولیس کے درمیان عیدگاہ میدان میں عید کی نماز کو لے کر رسہ کشی نے وادی میں کشمکش اور کشیدگی والے حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ وقف بورڈ نے صاف طور پر نماز پڑھے جانے کا اعلان کر…

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ:مدرسہ میں بچوں کی سامنے پستول کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

پلامو ،12؍اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے پلامو ضلع میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو ریاستی حکومت کی مدد سے چلنے والے مدرسے میں بچوں کو پڑھاتا ہے۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک دیسی ساختہ پستول،گولی اور ایک کھوکھلا بھی برآمد کیا ہے۔درحقیقت، پلامو ضلع کے…

مزید پڑھیں »

میرٹھ : گاؤں پلڑا میں مسلم مخالف تشدد، گھروں اور فصلوں کو جلا دیا گیا، خوف و ہراس

میرٹھ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میرٹھ کے ہستیناپور علاقہ کے گاؤں پلڑا میں پردھان سے رنجش کی وجہ سے ایک نوجوان کا قتل ہو گیا، جس کے بعد فرقہ وارانہ تشدد کی آگ بھڑک اٹھی۔ ویشو نامی نوجوان کے قتل کے بعد پیر کے روز جب انتم سنسکارکیلئے لے جایا جا رہا تھا ،تو اس…

مزید پڑھیں »

عارف اور سارس کی دوستی -چڑیاگھر میں نظر آیا جذباتی لگاؤ

کانپور ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پچھلے مہینے ہندوستان میں ایک سارس اور ایک کسان کی دوستی کی کہانیاں سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہو رہی تھی ،آگے آگے موٹرسائیکل پر کسان اور پیچھے اڑتا ہوا سارس سوشل میڈیا پر سب سے پرکشش خبر کے طور پر مقبول ہوئے تھے ، جس کے بعد…

مزید پڑھیں »
Back to top button