الٰہ آباد، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجو پال قتل کیس کے اہم گواہ امیش پال اور اس کے گنر کو دن دہاڑے گولیوں سے بھوننے والے جرائم پیشہ شخص ارباز پولیس انکاؤنٹر میں جاں بحق ہوگیا ۔ پریاگ راج پولس نے دعویٰ کیا کہ ارباز جو امیش پال قتل کیس میں ملوث…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی حکومت کی اگنی پتھ اسکیم Agnipath scheme کو چیلنج کرنے والی سبھی عرضیاں دہلی ہائی کورٹ نے خارج کر دی ہیں۔ عدالت نے عرضیوں کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم کو لانے کا مقصد ہماری افواج کو بہتر طریقے سے تیار کرنے کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو 4 مارچ تک سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ انہیں دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں آج مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جب سیسودیا کو پیش کیا گیا تو راؤس ایونیو کورٹس کے احاطے کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شہروں، قصبوں، سڑکوں وغیرہ کے قدیم ناموں کی پہچان کے لیے ایک ’ری نیمنگ کمیشن‘یعنی نام بدلو کمیشن بنانے کے مطالبہ والی عرضی کو خارج کر دیا۔ عدالت نے عرضی خارج کرتے ہوئے سخت لہجے میں تبصرہ کیا کہ ملک ماضی کا قیدی…
مزید پڑھیں »سری نگر،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے غلام نبی آزاد پر تنقید کی تھی، اس بارے میں غلام نبی آزاد نے کانگریس لیڈر جے رام رمیش کو ان کے ہتک آمیز ریمارکس کے لیے قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ آزاد نے کانگریس لیڈر کو ’غلام‘ کہنے پر نوٹس دیا…
مزید پڑھیں »ممبئی،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بالی ووڈ کے مشہور شاعر، نغمہ نگار اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر نے نجی ٹی وی اے بی پی نیٹ ورک کے آئیڈیاز آف انڈیا سمٹ میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کا ذکر کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کا قیام انسانی…
مزید پڑھیں »جے پور ،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے بھرت پور ضلع سے ناصر اور جنید کو اغوا کے بعد مار پیٹ اورزندہ جلائے جانے کے معاملے میں راجستھان کی بھرت پور پولیس نے ایک اسکارپیو گاڑی برآمد کی ہے۔ اب بتایا جارہا ہے کہ سفید رنگ کی اسکارپیو جیپ جس کا نمبر HR70-4177…
مزید پڑھیں »نیویارک،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فیس بک کی بنیادی کمپنی میٹا میں مزید ایک بڑی چھنٹنی کا امکان ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پرفارمنس بونس کی ادائیگی کے بعد آئندہ ماہ کے شروع میں میٹا (پرانا نام فیس بک) چھنٹنی کے مزید ایک بڑے دور کے لیے تیار ہے، جیسا کہ گزشتہ سال…
مزید پڑھیں »ترواننت پورم،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سعودی عرب جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز کو جمعہ کی صبح تکنیکی خرابی کے بعد کیرالہ کی راجدھانی ترواننت پورم میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔ یہ پرواز کیرالہ کے کوزیکوڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی شہر دمام جا رہی تھی۔ ہائیڈرولک سسٹم میں خرابی پیدا ہونے کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،24فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے جمعہ کو اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ سے متعلق میڈیا پر خبریں شائع کرنے/ نشر کرنے پر پابندی لگانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جے۔ بی۔ پارڈی والا کی بنچ نے…
مزید پڑھیں »








