قومی خبریں

چلتی اسکوٹی پر رومانس، جان ہتھیلی پر رکھ کر فحاشی کی حدیں پار ،گرفتار

لکھنؤ ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لکھنؤ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں ایک نوجوان جوڑا چلتی اسکوٹی پر فلمی انداز میں ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے کا…

مزید پڑھیں »

مرکزی وزارت خزانہ کی سیکورٹی میں نقب,ڈیٹا انٹری آپریٹر جاسوسی کے شبہ میں گرفتار

نئی دہلی، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے بدھ (18 جنوری) کو وزارت خزانہ سے متعلق حساس معلومات لیک کرنے والے جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ ڈیٹا انٹری آپریٹر کے طور پر کام کرنے والے ایک کنٹریکٹ ملازم سمیت کو جاسوسی کی سرگرمیوں اور پیسے…

مزید پڑھیں »

جنسی ہراسانی کے الزام فیڈریشن کے صدر بھاجپا ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ نے دی خودکشی کی دھمکی

نئی دہلی، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی ممبر پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال جیسے سنگین الزامات لگاتے ہوئے پہلوانوں نے جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ اب اس معاملہ پر برج بھوشن شرن سنگھ کا ردعمل بھی آیا ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیں »

ضمنی انتخابات: 1 لوک سبھا اور 6 اسمبلی نشستوں پر 27 فروری کو ہونگے انتخابات، 2 مارچ کو نتیجہ

نئی دہلی ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج (18 جنوری) تین ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ ایک لوک سبھا سیٹ اور 6 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کرانے کا اعلان بھی کیا۔ یہ ضمنی انتخابات 7 ریاستوں…

مزید پڑھیں »

کیا تیجسوی سوریا نے انڈیگو فلائٹ کا ایمرجنسی دروازہ کھولا تھا؟ کانگریس کا دعویٰ

نئی دہلی، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) انڈیگو کے ایک مسافر نے گزشتہ ماہ چنئی میں پرواز کے لئے جہاز میں سوار ہونے کے بعد غلطی سے ہنگامی دروازہ کھول دیا۔ اس کے بارے میں کانگریس نے دعویٰ کیا کہ جس شخص نے یہ دروازہ کھولا وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ پر آنے والے کالس ریکارڈ ہونگے، بس یہ کام کرنا ہے۔

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آجکل واٹس ایپ کا استعمال عام ہو گیا ہے۔ کئی بار ہم چاہتے ہیں کہ واٹس ایپ پر آنے والی کال کو ریکارڈ کیا جائے۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا کیونکہ کمپنی نے ابھی تک اس کے لیے کوئی آفیشل فیچر نہیں دیا ہے۔ لیکن پھر بھی آپ واٹس ایپ…

مزید پڑھیں »

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم نے پاکستانی خاتون سے دوسری شادی کرلی، حسینہ پارکر کے بیٹے کا انکشاف

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم نے پاکستانی خاتون سے دوسری شادی کرلی۔ یہ انکشاف حسینہ پارکر (داؤد کی بہن) کے بیٹے نے ستمبر 2022 میں نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے سامنے کیا تھا۔حسینہ پارکر کے بیٹے علی شاہ کے بیان کے مطابق انڈر ورلڈ ڈان نے…

مزید پڑھیں »

جے پی نڈا کی مدت ِ صدارت میں توسیع ,جے پی نڈا کی قیادت میں ہی مشن 2024 کی تکمیل کا عزم

نئی دہلی ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ کے دوسرے دن پارٹی صدر جے پی نڈا کی توسیع کو منظوری دے دی گئی۔ نڈا کی میعاد اگلے ایک سال یعنی جون 2024 تک بڑھا دی گئی ہے۔ بتا دیں کہ جے پی نڈا کو جون 2019 میں…

مزید پڑھیں »

بے روزگار نوجوانوں کے لیے 50 گھنٹے کی ٹریننگ کا انعقاد

ڈوڈہ ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بامبے اسٹاک ایکسچینج انسٹی ٹیوٹ نے ضلع انتظامیہ ڈوڈہ اور محکمہ محنت و روزگار کے اشتراک سے پیر کو مشن یوتھ جے اینڈ کے کے تحت بے روزگار نوجوانوں کو بینکنگ، انشورنس اور میوچل فنڈز کی تربیت دینے کے لیے 50 گھنٹے کا تربیتی پروگرام شروع کیا۔…

مزید پڑھیں »

سہارنپور: کاروباری حاجی اقبال کی لاکھوں کی جائیداد قرق

سہارنپور ، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش کے سہارنپور میں سابق ایم ایل سی حاجی اقبال کے خلاف انتظامیہ نے ایک مرتبہ پھر قرقی کی کارروائی کی ہے۔ انتظامیہ نے حاجی اقبال کی بھگت سنگھ کالونی میں واقع جائداد کو قرق کیا ہے۔ تھانہ مرزاپور پولیس نے ایک ہفتہ کے اندر حاجی…

مزید پڑھیں »
Back to top button