ناندیڑ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کے سی آر نے کہا کہ اس بار کسان سرکار، اب ہمیں قومی سطح پر جانا ہے۔ اب ایک بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے۔ بہت سے لوگ آتے ہیں اور لمبی لمبی تقریریں کر کے چلے جاتے ہیں۔75 سال گزرنے کے باوجود ملک کو پانی اور…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
لکھنؤ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اتوار کو کہا کہ مسلمان ہونے کا مطلب ہے اپنے آپ کو خدا کے سپرد کر دینا، اس لیے ہمیں شریعت کی مکمل پیروی کرنی ہوگی۔ وہیں بورڈ نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ ملک کے آئین میں ہر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستان کے سابق آمر حکمراں اور صدر پرویز مشرف برسوں تک لاعلاج بیماری سے لڑنے کے بعد اتوار (5 فروری) کو دبئی کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے ٹویٹ کرکے ان کے انتقال…
مزید پڑھیں »گوہاٹی ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام پولیس نے اتوار (5 فروری) تک ریاست بھر میںکم عمری کی شادی سے متعلق معاملات میں 2278 لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور 4074 مقدمات درج کیے ہیں۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے ہفتہ (4 فروری) کو اعلان کیا کہ ریاستی پولیس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اڈانی معاملے پر اب تک وزیر خزانہ، آر بی آئی، سیبی اور وزارت خزانہ نے ٹال مٹول سے جواب دیا ہے، لیکن پی ایم مودی اس پورے معاملے پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ دریں اثنا، کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اڈانی معاملے پر وزیر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سیبی) نے کہا کہ وہ اپنے بنیادی اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ میں منصفانہ اور تمام ضروری نگرانی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ خیال رہے کہ ہنڈن برگ کی رپورٹ کے سبب اڈانی کے شیئروں میں لگاتار…
مزید پڑھیں »ممبئی، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی میں مبینہ لو جہاد کے خلاف سکل ہندو سماج نامی تنظیم کی ریلی پر سپریم کورٹ نے سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے پولیس کو واقعہ کی ویڈیو گرافی کرنے کا حکم دیا ہے، اس سے قبل نکالی گئی ریلی اور جلسہ میں مسلم مخالف نعرے لگائے گئے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مسلم تنظیموں کا موقف ہے کہ آر ایس ایس کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے اور دونوں برادریوں کے درمیان تنازعات کو جلد حل کیا جانا چاہیے۔ آئی اے این ایس کے مطابق جماعت اسلامی ہند، جس کے نمائندے نے آر ایس ایس کے…
مزید پڑھیں »اترپردیش/بریلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 21سالہ صبا نے بریلی میں مذہب تبدیل کیا۔ صبا بی جمعہ کو مسلمان سے ہندو بن گئی۔ جہاں اس نے بریلی کے منی ناتھ میں واقع آگستیامونی آشرم مندر میں اپنے عاشق انکور کے ساتھ مندر میں سات چکر لگائے۔ دونوں کی شادی ہندو رسم و رواج کے مطابق…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 4فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستان نے گذشتہ پانچ برسوں کے دوران مختلف ممالک سے تقریباً 24 ارب ڈالرز کا فوج سازوسامان درآمد کیا ہے۔وزیر برائے مملکت دفاع اجے بھٹ نے پارلیمنٹ کو بتایا کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران انڈیا نے امریکہ، روس، فرانس، اسرائیل اور سپین سمیت دیگر ممالک سے…
مزید پڑھیں »







