نئی دہلی،6دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کو اقتصادی محاذ پر دھچکا لگتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ورلڈ بینک نے ’انڈیا ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ‘ رپورٹ میں موجودہ مالی سال (2022-23) میں ہندوستانی معیشت کی پیشین گوئی کو گھٹا کر 6.9 فیصد کر دیا ہے۔ اس رپورٹ میں عالمی بینک نے مانیٹری پالیسی میں…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے ایک بار پھر مبینہ تبدیلی مذہب پر سخت تبصرہ کیا ہے۔ پیسے، خوراک یا دوا کا لالچ دے کر مذہب تبدیل کرنے والوں کو غلط بتاتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا، جو بھی غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنا چاہتا ہے، اسے…
مزید پڑھیں »کوٹہ/جے پور ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس پارٹی کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے کہا کہ کانگریس مہاتما گاندھی کی پارٹی ہے، ساورکر یا گوڈسے کی پارٹی نہیں ہے۔ راہل گاندھی گزشتہ شام بھارت جوڑو یاترا کے راجستھان میں داخل ہونے کے بعد ضلع جھالواڑ کے چنوالی پلیا کے نزدیک ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میونسپل کارپوریشن کا انتخاب ہوچکا ہے اور اس کے نتائج 7 دسمبر کو آئیں گے، لیکن اس سے پہلے ایگزٹ پول کے نتائج آچکے ہیں، جس میں عام آدمی پارٹی کی بمپر جیت کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ نجی کمپنی انڈیا ٹوڈے گروپ ایکسس مائی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ پیر کو ختم ہو گئی۔ اب 8 دسمبر کو گجرات کے ساتھ ساتھ ہماچل پردیش کے انتخابی نتائج کا انتظار ہے۔ اگلے 72 گھنٹوں میں یہ طے ہو جائے گا کہ اس بار دونوں ریاستوں میں…
مزید پڑھیں »سری نگر،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری رہتے ہوئے سری نگر میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے، جب رات کا درجہ حرارت منفی 3.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے وادی میں 9 اور 10 دسمبر کو…
مزید پڑھیں »بنگلور،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر اور کرناٹک کے درمیان سرحدی تنازعہ کو لے کر بیان بازی لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ بیان کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کا سامنے آیا ہے، جس میں انھوں نے مہاراشٹر حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے وزراء نے کرناٹک کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،5دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے تاریخ کی کتابوں میں تاج محل کے بارے میں دی گئی غلط معلومات کو ہٹانے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔اس پر سخت تبصرہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت اس معاملے میں کیسے سماعت ہو سکتی ہے۔دراصل سپریم کورٹ میں ایک…
مزید پڑھیں »Singer Lucky Ali بنگلورو ،5دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کو کئی ہٹ گانے دینے والے گلوکار لکی علی ان دنوں خبروں میں ہیں۔ انہوں نے فیس بک پر ایک پوسٹ کر کے بتایا ہے کہ کسی نے ان کے فارم پر قبضہ کر لیا ہے۔ وہ پولیس سے مدد مانگ رہا ہے…
مزید پڑھیں »poppy seeds خشخاش کے بیج سفید اور سیاہ دو قسم کے ہوتے ہیں لیکن عام طور پر سفید بیج زیادہ استعمال کئے جاتے ہیں۔ پوست کے اندر سے جو نہایت باریک گول بیج نکلتے ہیں انھیں خشخاش کہتے ہیں۔یہ عموماً مختلف پکوانوں میں استعمال کی جاتی ہے۔ خصوصاً کوفتے جیسا…
مزید پڑھیں »







