قومی خبریں

یوپی ضمنی انتخاب: مین پوری میں ڈمپل یادو کی بڑی جیت،بھاجپا اُمیدوار کو 2.88 لاکھ سے زائد ووٹوں سے ہرایا

 Dimple Yadav لکھنؤ ، 8دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات اور ہماچل پردیش کے انتخابات کے علاوہ 5 ریاستوں میں 6 اسمبلی سیٹوں اور ایک لوک سبھا سیٹ کے ضمنی انتخاب کی تصویر بھی تقریباً صاف ہو چکی ہے۔ ڈمپل یادو نے بی جے پی کے رگھوراج سنگھ شاکیہ کو بڑے فرق سے…

مزید پڑھیں »

افغانستان: طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد پہلی مرتبہ سرعام سزائے موت

first public execution in afghanistan کابل ، 8دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانستان میں طالبان حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ سرعام موت کی سزا دی ہے۔برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ کے مطابق سزا پانے والے شخص کی شناخت تاج میر کے نام سے ہوئی ہے۔طالبان حکام کے مطابق تاج میر کو قتل…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش:38 فٹ گہرےبورویل گڑھے میں 6 سالہ معصوم گرگیا

tanmay in borewell مدھیہ پردیش/بیتول:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے بیتول کے مانڈوی گاؤں میں بورویل میں گرنے والے 6 سالہ معصوم تنمے کے لیے تقریباً 30 گھنٹے سے ریسکیو جاری ہے۔ بچے کو بچانے میں لگی ریسکیو ٹیم نے بدھ کی رات 10.30 بجے تک بورویل کے قریب پتھروں کو توڑا…

مزید پڑھیں »

آپریشن کے بعد پہلی بار لالو نے کہا،آپ لوگوں نے دعا کی ہے ، بہتر محسوس کرر ہا ہوں

نئی دہلی ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آیا ہے۔جس میں لالو یادو سب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔بہت ہی مختصر جاری کی گئی ویڈیو میں لالو پرساد یادو نے سب کا شکریہ…

مزید پڑھیں »

ایم پی : آدی باسی لڑکیوں کوجوتوں کی ملا پہناکر منھ کالا کر کے گھمایا گیا

بیتول/بھوپال، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایم پی کے بیتول ضلع کے آدی باسی لڑکیوں کے آشرم میں لڑکیوں پر 400 روپے چوری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہیں جوتوں کی مالاپہنا کر اور ان کے چہروں پر کالک پوت کر ہاسٹل کے احاطے میں گھمانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بعد میں…

مزید پڑھیں »

ایم سی ڈی میں ’ آپ‘ کی شاندار کامیابی، بھاجپا کا 15 سالہ اقتدار زمین بوس

نئی دہلی ، 7دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی نے بدھ کومیونسپل کارپوریشن آف دہلی(ایم سی ڈی) کا الیکشن جیت کر بی جے پی کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ کردیا۔134 کارپوریٹرس کا الیکشن جیتنے کے بعد عام آدمی پارٹی آگے چل رہی ہے ،جب کہ بی جے پی 104 تک…

مزید پڑھیں »

اڈیشہ ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس،اگر میں نے منہ کھولا تو پوری ریاست ہل جائے گی- ارچنا ناگ

odisha honey trap case اڈیشہ میں ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس   بھونیشور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اڈیشہ میں ہائی پروفائل ہنی ٹریپ کیس کی مرکزی ملزم ارچنا ناگ نے منگل کو دعویٰ کیا کہ اگر وہ اپنا منہ کھولے گی تو ریاست کا پورا منظر نامہ بدل جائے گا۔انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، جو ہنی ٹریپ…

مزید پڑھیں »

موربی حادثہ : پی ایم کو بدنام کرنے کے الزام میں ٹی ایم سی ترجمان ساکیت گوکھلے گرفتار

saket gokhale tmc نئی دہلی،6دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قومی ترجمان اور ممتا بنرجی کے قریبی ساکیت گوکھلے کو گجرات پولیس نے پیر کے دروز راجستھان کے جے پور ہوائی اڈے سے گرفتار کر لیا۔ گوکھلے پر موربی پل حادثہ کے بعدپی ایم مودی کے متعلق جھوٹی خبر پھیلانے…

مزید پڑھیں »

متنازعہ فلم ’کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر نے دہلی ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی

نئی دہلی،6دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے بھیما کورے گاؤں تشدد کیس سے متعلق توہین عدالت کے معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگی ہے۔ اگنی ہوتری نے اس وقت کے جسٹس ایس مرلی دھر پر تعصب کا الزام لگاتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

امریکی سفارتخانہ کی نائب سکریٹری مشل ایلمس کا دارالعلوم دیوبند کا دورہ

Darul Uloom Deoband  دیوبند ،6دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی سفارتخانہ کی نائب سکریٹری برائے سیاسی امور مشل ایلمس ​​Michelle Elms نے آج ایشیاء کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی ابوالقاسم نعمانی اور نائب مہتمم مولانا عبدالخالق مدراسی سے ملاقات کی۔ مولانا عبدالخالق مدراسی نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button