قومی خبریں

مسلم پرسنل لاءبورڈ نکاح نامہ پر نظر ثانی کرکے عام کرے

مفتی محمد منصور عالم رحمانی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے ایک نکاح نامہ ترتیب دیا تھا جو لائبریری اور آفس ریکارڈ کی زینت کے سوا کچھ نہیں ہے۔مسلم پرسنل لاءبورڈ کی جانب سے تیار شدہ نکاح نامہ کے بارے میں اہل علم اور قضاة کرام کا تبصرہ ہے کہ…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی وزیرخزانہ سمیت 11 افراد پر پابندی کا مطالبہ

تمام حکام انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شامل ‘امریکی اخبار میں اشتہار واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار میں شائع اشتہار میں ہندوستانی وزیرخزانہ سمیت 11 اعلیٰ حکام کو مطلوب قرار دیتے ہوئے ان پرپابندی کا مطالبہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اخبار ’ وال اسٹریٹ جنرل‘ میں شائع ہونے والے اشتہار…

مزید پڑھیں »

وزارت صحت اب کورونا ویکسین نہیں خریدے گی ، کروڑوں کا فنڈ بھی واپس لوٹایا، جانیں کیوں؟

نئی دہلی، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کے کم ہوتے کیسز کے درمیان وزارت صحت نے غیر متوقع قدم اٹھایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزارت صحت نے مزید کووڈ-19 ویکسین نہیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو ٹیکہ کاری کے لیے مختص 4237…

مزید پڑھیں »

دہلی خاتون کمیشن سواتی مالیوال کے گھر پر مبینہ حملہ

گاڑیوں میں توڑ پھوڑ، کچھ بھی کرلو، ڈروں گی نہیں : سواتی مالیوال نئی دہلی، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے الزام لگایا ہے کہ کچھ حملہ آوروں نے ان کے گھر میں گھس کر گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی ہے۔ انہوں نے کہا…

مزید پڑھیں »

مانیسر میں وی ایچ پی کے سریندر جین کی زہر افشانی-’ کوئی آپ کے گھر میں گھس کر مسجد بنائے گا تو کیا اسے قبول کریں گے؟‘

’ کوئی آپ کے گھر میں گھس کر مسجد بنائے گا تو کیا اسے قبول کریں گے؟‘ مانیسر؍نئی دہلی ، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وشو ہندو پریشد کے جوائنٹ جنرل سکریٹری سریندر جین نے اتوار کو یعنی 16 اکتوبر کو ہریانہ کے مانیسر میں ایک پروگرام کے دوران علماء اسلام کو دھمکی دی۔ سریندر…

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کے یہ 5 فیچرز بہت جلد شروع ہونگے

WhatsApp groupواٹس ایپ گروپ کے اراکین کی تعداد 1024 تک ہوگی۔ حیدرآباد:(سیدعمران/اردودنیا ڈاٹ اِن)پیغام رسانی کی دنیا کی سب سے بڑی ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے آئے روز نئے نئے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے۔اس کا اظہار اس کے فراہم کردہ فیچرز سے ہوتا جو اس نے صارفین…

مزید پڑھیں »

انڈمان: دو افسران پر گینگ ریپ کا الزام،ایس آئی ٹی کی تشکیل

پورٹ بلیر: ، 15/اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دو سینئر آئی اے ایس افسران پر اجتماعی عصمت دری کے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ 21 سالہ خاتون کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔یہ معاملہ انڈمان اور نکوبار جزائر کا ہے۔ پولیس نے اس کے لیے ایک ایس…

مزید پڑھیں »

چھتیس گڑھ: منی لانڈرنگ معاملے میں آئی اے ایس افسر گرفتار

رائے پور ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر منی لانڈرنگ کی جانچ شروع کی۔ ایجنسی نے اس معاملے میں اپنی تلاشی کے دوران 4.5 کروڑ روپے کی بے حساب نقدی، سونے کے زیورات، بلین اور تقریباً 2…

مزید پڑھیں »

پریشان عوام کیلئے ’امول‘ دودھ کی قیمت میں اضافہ کا اعلان

نئی دہلی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہنگائی دن بہ دن آسمان چھو رہی ہے اور اس سے پریشان عوام کو ’امول‘ کمپنی نے ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے جھٹکا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امول ڈیری نے دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر…

مزید پڑھیں »

ماؤنواز مبینہ لنک کیس: سائی بابا جیل میں ہی رہیں گے،سپریم کورٹ کا فیصلہ

نئی دہلی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماؤنواز روابط کیس میں جیل میں بند دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر سائی بابا کو بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے بری کر دیا تھا۔ تاہم مہاراشٹر حکومت نے اس کو لے کر سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی،۔ اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »
Back to top button