قومی خبریں

پانچ مسلم نوجوان 13 سال بعد باعزت بری

کوچی کی خصوصی این آئی اے عدالت کا دھماکہ خیز مواد مقدمہ میں اہم فیصلہ تھرواننتاپورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کے معاملہ میں پانچ مسلم نوجوانوں کو 13 سال بعد باعزت بری کردیا۔ ایک انگریزی اخبار کے مطابق معزز جج کے…

مزید پڑھیں »

پلٹزر ایوارڈ یافتہ کشمیری فوٹو جرنلسٹ کو نیویارک جانے سے روک دیا گیا

نئی دہلی ، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کشمیری فوٹو جرنلسٹ ثنا ارشاد مٹو کو ہندوستانی امیگریشن حکام نے منگل کے روز نیویارک جانے سے روک دیا۔ واضح رہے ثنا کو امریکہ میں فوٹو گرافی پر پلٹزر پرائز ملنے والا تھا۔ مٹو نے ٹوئٹ کیا کہ میں نیویارک میں پلٹزر ایوارڈحاصل کرنے جا رہی تھی…

مزید پڑھیں »

مدھیہ پردیش کے کھرگون میں بچے کو بنایا فساد کا ملزم، 2.9 لاکھ کا نوٹس بھیجا

بھوپال ، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے کھرگون میں آٹھویں جماعت میں پڑھنے والے ایک 12 سالہ بچے کو فسادات میں ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے 2.9 لاکھ روپے ادا کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ وہیں، بچے کے والد کالو خانسے 4.8 لاکھ روپے معاوضہ طلب کیا گیا…

مزید پڑھیں »

عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے راحت، یوپی حکومت کو نوٹس جاری

نئی دہلی، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل میں بند سابق ممبر اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے ممبر اسمبلی عباس انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے عباس انصاری کی عرضی پر یوپی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔ اسی کے…

مزید پڑھیں »

ملکا ارجن کانگریس کے صدر منتخب,24سال بعد گاندھی خاندان سے با ہر کا فرد کانگریس پارٹی کا بنا صدر

نئی دہلی، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملکارجن کھڑگے نے کانگریس صدر کے عہدے کے لیے 7897 ووٹوں کے فرق سے انتخاب جیت لیا۔ انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی بدھ (19 اکتوبر 2022) کو ہوئی۔ اس کے ساتھ ہی 24 سال بعد گاندھی خاندان سے باہر کے لیڈر کو پارٹی کا صدر منتخب…

مزید پڑھیں »

میراکردار پارٹی صدر طے کریں گے:راہل گاندھی

حیدرآباد، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راہل گاندھی نے ششی تھرور کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر سوالوں کا جواب بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں صرف کانگریس ہے جس نے انتخابات کرائے ہیں۔ ہم واحد پارٹی ہیں جس کے پاس الیکشن کمیشن ہے اور اس کا سربراہ ٹی این سیشن…

مزید پڑھیں »

دہلی حکومت کا اعلان: دیوالی:پٹاخہ بنانے بیچنے یا جلانے پر جرمانہ اور جیل کی ہوگی سزا

نئی دہلی، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اروند کجریوال حکومت نے نئی ہدایات جاری کی ہیں تاکہ دیوالی پر پٹاخوں کی فروخت سے ماحول کو نقصان نہ پہنچے۔ تہوار پر پٹاخے پھوڑنے والے کو 6 ماہ قید اور 200 روپے جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ جبکہ پٹاخے بنانے یا بیچنے کی صورت میں 3…

مزید پڑھیں »

گیان واپی-شاہی مسجد تنازعہ:اویسی کی پی ایم مودی سے مداخلت کی درخواست

نئی دہلی، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کے گیان واپی اور متھرا کی شاہی مسجد کے تنازعہ کے درمیان اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ان سے سپریم کورٹ میں عبادت گاہوں (خصوصی دفعات) ایکٹ 1991 کا دفاع کرنے کی اپیل…

مزید پڑھیں »

بدنام زمانہ سلمان رشدی کی آبائی جائیداد کا معاملہ ہماچل پردیش کے کورٹ پہنچا

سولن، 19اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جائیداد کے متولی نے سولن میں ہندوستانی نژاد بدنام زمانہ مصنف سلمان رشدی کی جائیداد انیس ولا پر ہریانہ کے دو لوگوں کے دعوے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔گووند رام کی اس درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اے اے سید اور جسٹس جیوتسنا ریوال…

مزید پڑھیں »

آریان خان منشیات کیس میں تحقیقات کے دوران بےضابطگیوں کا انکشاف

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی تحقیقات کے دوران کئی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے پاس کورڈیلیا کروز منشیات کیس، جس میں گزشتہ سال اداکار شاہ رخ خان کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button