نئی دہلی ،26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک بھر میں لمپی وائرس نے خوفناک شکل اختیار کر لی ہے۔ یہ وائرس 15 ریاستوں کے 251 اضلاع میں پھیل چکا ہے اور اس نے 20.56 لاکھ سے زیادہ گایوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس وبا سے تقریباً ایک لاکھ گائیں مر چکی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
دہرادون،26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکیتا بھنڈاری کی اتوار (25 ستمبر) کو سری نگر، پوڑی گڑھوال، اتراکھنڈ کے این آئی ٹی گھاٹ میں آخری رسومات اداکردی گئیں۔سی ایم دھامی کی اپیل کے بعد انکتا کے اہل خانہ نے آخری رسومات ادا کرنے پر راضی ہوئے ۔ انکتا بھنڈاری کو صرف اس لیے قتل کیا گیا…
مزید پڑھیں »چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دھنپال نامی نوجوان تمل ناڈو کے نمکل ضلع کے کلی پالیم کے رہنے والے ہیں۔ دھنپال شادی کرنے کے لیے کافی عرصے سے رشتے تلاش رہے تھے، لیکن شادی کہیں طے نہیں ہورہی تھی۔ اسی دوران شادی کروانے کے لیے بالاموروگن نامی ایک شخص نے دھنپال سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں »دہرا دون ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ کے مشہور انکتا بھنڈاری قتل کیس کے بارے میں پولیس چیف اشوک کمار نے کہا کہ اس 19 سالہ ریسپشنسٹ پر ریزورٹ کے مالک کی جانب سے گاہکوں کے لیے ’سیکس انجوائے ‘ کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔ خیال رہے کہ اس قتل کیس کا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھاجپا کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ سی بی آئی اور ای ڈی اب پنجرے کے طوطے نہیں بلکہ اب قانون کی زیور بن ہے۔ جو بغیر کسی دباو اور تعصب کے فرائض انجام دے رہی ہے۔آپ کو بتاتے چلیں کہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا بہار کے سیمانچل علاقے اور مغربی بنگال کے کچھ سرحدی اضلاع کو ملا کر ایک مرکز کے زیر انتظام علاقہ یونین ٹیریٹری بنانے کا منصوبہ ہے؟ حال ہی میں یہ بہار کے سیاسی سماجی حلقوں سے عام لوگوں میں بحث کا موضوع بن گیا تھا۔ خاص طور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی جو ملک بھر میں چل رہے مجرمانہ گر وہوں کی تحقیقات کر رہی ہے، نے بدنام زمانہ مجرم نیرج بوانا اور دو دیگر گینگسٹروں بھوپی رانا اور کوشل چودھری کو حراست میں لے لیا ہے، جو دہلی کی جیل میں بند ہیں۔این آئی اے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،24ستمبر(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس صدر کے عہدے کے لیے نامزدگی شروع ہو گئی ہے۔ اس دوران یہ سوال سب سے زیادہ پوچھا جا رہا ہے کہ کانگریس کا اگلا صدر کون ہوگا؟ کانگریس صدر کے عہدے کی دوڑ میں کئی نام چل رہے ہیں۔ حکومت کے مقرب ٹی وی چینل پر…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کبھی کرناٹک میں بی جے پی رکن اسمبلی موبائل پر فحش ویڈیو دیکھتے ہوئے نظر آئے تھے، جس کو لے کر خوب ہنگامہ بھی مچا تھا۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ یوپی اسمبلی میں بی جے پی رکن اسمبلی موبائل پر ’تین پتی‘ یعنی تاش کھیلتے ہوئے دیکھے…
مزید پڑھیں »پٹنہ ،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جنتا دل یو پارلیمانی بورڈ کے سربراہ اوپیندر کشواہا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بہار کے پورنیہ میں جمعہ کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ریلی میں شامل ہونے والے لوگوں میں کوئی جوش دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ…
مزید پڑھیں »









