قومی خبریں

شرجیل امام کو ایک کیس میں ضمانت مگر ابھی رہائی نہیں

نئی دہلی، 30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جے این یو کے طالب علم شرجیل امام کو غداری کیس میں 31 ماہ بعد ضمانت مل گئی لیکن انہیں فی الحال جیل میں ہی رہنا پڑے گا، کیونکہ دہلی فسادات کیس میں ان کی ضمانت کی درخواست ابھی زیر التوا ہے۔ یہ مقدمہ شرجیل کے خلاف جامعہ…

مزید پڑھیں »

سعودی سینما گھروں میں اَب ہندوستانی فلمیں ریلیز ہوں گی

ریاض، 30ستمبز:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عرب گروپ آف پکچرز نے سعودی عرب کے سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی بھارتی ایکشن فلموں کا اعلان کردیا۔ پہلی ایکشن اور تھرلر فلم ’’ vikram vedha‘‘ ہے جو 29 ستمبر کو ریلیز ہوئی۔ یہ ایک تجربہ کار پولیس افسر کے گرد گھومتی ہے جو ایک خطرناک گینگسٹر…

مزید پڑھیں »

کیا آپکا پین کارڈ کھو گیا ہے،آن لائن ڈپلیکیٹ کارڈ کے لئے درخواست کیسے کریں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے تمام شہریوں کے لئے پین کارڈ بہت اہم ہے۔ مالی لین دین کو مکمل کرنے کے لئے یہ ضروری ہے۔ اگر آپ کا پین کارڈ گم ہو گیا ہے تو اب فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈپلیکیٹ پین کارڈ کے لئے کب درخواست دینی ہے؟ اصل…

مزید پڑھیں »

بہار میں طالبات کیساتھ خاتون آئی اے ایس آفیسر کی ناشائستہ گفتگو

کنڈوم پر تبصرہ کرنے پر خواتین کمیشن نے 7 دن میں جواب طلب کیا پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار میں ایک اسکول کی طالبہ نے آئی اے ایس ہرجوت کور سے ایک سادہ سا سوال کیا۔ لڑکی نے سوال کیا کہ جب حکومت سائیکل، کپڑے اور دیگر سہولتیں دیتی ہے تو ہم لڑکیوں…

مزید پڑھیں »

پی ایف آئی 5.20 کروڑہرجانہ ادا کرے

آر ٹی سی بسوں کو نقصان پہنچانے پر کیرالا ہائیکورٹ کا حکم تروننتا پورم :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر پہلے ہی پانچ سالوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے، اور اب کیرالہ ہائی کورٹ نے بھی اسے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ کیرالہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ…

مزید پڑھیں »

عقیدے کو آمدنی کا ذریعہ بنانے کی سازش-زندہ شخص کو قبر سے پولیس نے بچالیا-ویڈیو وائرل

لوگ پیسے کے لالچ میں مذہب سے کھیلنے سے باز نہیں آتے۔ پیسے کی ہوس میں ایمان سے کھیلنے کا معاملہ اناؤ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اسیوان تھانہ علاقہ کے تاج پور گاؤں کے رہنے والے شبھم گوسوامی نے نوراتری پرتقریباً 6 فٹ گڑھا کھود کر اسی میں دفن کرلیا۔ شبھم کے والد ونیت…

مزید پڑھیں »

گیاس ایجنسی کے ساتھ اچھی آمدنی-لائسنس و ڈیلرشپ کیسے حاصل کریں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کھانا پکانے والی گیاس تقسیم کرنے والی کمپنیوں میں انڈین آئل-انڈین، بھارت پیٹرولیم-بھارت گیس، ہندوستان پٹرولیم-ایچ پی گیس شامل ہیں۔ یہ سرکاری شعبے کی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی گیس کمپنیاں ہیں۔ وہ ڈسٹری بیوٹرز کے نیٹ ورک کے ذریعے کھانا پکانے کے گیس سلنڈر تقسیم…

مزید پڑھیں »

آدھار کارڈ کے ساتھ ووٹر آئی ڈی کو کیسے لنک کریں

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آدھار کارڈ کو تمام اہم دستاویزات سے مربوط کرنا اب لازمی قرار دیا گیا ہے۔ کئی ایک محکموں نے پہلے ہی گائیڈلائینس جاری کی ہے کہ آدھار کو ہمارے راشن کارڈ ، پین کارڈ وغیرہ جیسے تمام اہم دستاویزات سے  لنک (منسلک) کرنا چاہئے۔ درایں اثناء الیکشن کمیشن آف…

مزید پڑھیں »

غلام نبی آزاد نے اپنی پارٹی’ ڈیموکریٹک آزاد پارٹی‘ کا کیا اعلان

جموں،26ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی پارٹی کا نام ڈیموکریٹک آزاد پارٹی رکھا ہے۔ انہوں نے پیر کو جموں میں ایک پریس کانفرنس میں پارٹی کے نام کا اعلان کیا۔ انہوں نے 26…

مزید پڑھیں »

یوپی: مسجد فروخت کردی گئی، ایف آئی آر کا حکم، جانچ جاری

علی گڑھ،26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے مشہورشہر علی گڑھ میں ایک مسجد بیچ دی گئی۔ مسجد کی فروخت کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے اس میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ الزامات کے مطابق محمد اسلم نامی شخص نے چندے کی رقم سے اپنی…

مزید پڑھیں »
Back to top button