ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی تحقیقات کے دوران کئی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے پاس کورڈیلیا کروز منشیات کیس، جس میں گزشتہ سال اداکار شاہ رخ خان کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
مفتی محمد منصور عالم رحمانی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے ایک نکاح نامہ ترتیب دیا تھا جو لائبریری اور آفس ریکارڈ کی زینت کے سوا کچھ نہیں ہے۔مسلم پرسنل لاءبورڈ کی جانب سے تیار شدہ نکاح نامہ کے بارے میں اہل علم اور قضاة کرام کا تبصرہ ہے کہ…
مزید پڑھیں »تمام حکام انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شامل ‘امریکی اخبار میں اشتہار واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار میں شائع اشتہار میں ہندوستانی وزیرخزانہ سمیت 11 اعلیٰ حکام کو مطلوب قرار دیتے ہوئے ان پرپابندی کا مطالبہ کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اخبار ’ وال اسٹریٹ جنرل‘ میں شائع ہونے والے اشتہار…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کے کم ہوتے کیسز کے درمیان وزارت صحت نے غیر متوقع قدم اٹھایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزارت صحت نے مزید کووڈ-19 ویکسین نہیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں وزارت صحت نے وزارت خزانہ کو ٹیکہ کاری کے لیے مختص 4237…
مزید پڑھیں »گاڑیوں میں توڑ پھوڑ، کچھ بھی کرلو، ڈروں گی نہیں : سواتی مالیوال نئی دہلی، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے الزام لگایا ہے کہ کچھ حملہ آوروں نے ان کے گھر میں گھس کر گاڑیوں میں توڑ پھوڑ کی ہے۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں »’ کوئی آپ کے گھر میں گھس کر مسجد بنائے گا تو کیا اسے قبول کریں گے؟‘ مانیسر؍نئی دہلی ، 17اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وشو ہندو پریشد کے جوائنٹ جنرل سکریٹری سریندر جین نے اتوار کو یعنی 16 اکتوبر کو ہریانہ کے مانیسر میں ایک پروگرام کے دوران علماء اسلام کو دھمکی دی۔ سریندر…
مزید پڑھیں »WhatsApp groupواٹس ایپ گروپ کے اراکین کی تعداد 1024 تک ہوگی۔ حیدرآباد:(سیدعمران/اردودنیا ڈاٹ اِن)پیغام رسانی کی دنیا کی سب سے بڑی ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کیلئے آئے روز نئے نئے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے۔اس کا اظہار اس کے فراہم کردہ فیچرز سے ہوتا جو اس نے صارفین…
مزید پڑھیں »پورٹ بلیر: ، 15/اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دو سینئر آئی اے ایس افسران پر اجتماعی عصمت دری کے سنگین الزامات کا سامنا ہے۔ 21 سالہ خاتون کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔یہ معاملہ انڈمان اور نکوبار جزائر کا ہے۔ پولیس نے اس کے لیے ایک ایس…
مزید پڑھیں »رائے پور ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی طرف سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کی بنیاد پر منی لانڈرنگ کی جانچ شروع کی۔ ایجنسی نے اس معاملے میں اپنی تلاشی کے دوران 4.5 کروڑ روپے کی بے حساب نقدی، سونے کے زیورات، بلین اور تقریباً 2…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 15اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہنگائی دن بہ دن آسمان چھو رہی ہے اور اس سے پریشان عوام کو ’امول‘ کمپنی نے ایک بار پھر دودھ کی قیمت میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے جھٹکا دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امول ڈیری نے دودھ کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر…
مزید پڑھیں »








