جبل پور، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے مسجد جانے کے معاملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔نروتم مشرا نے کہا کہ یہ پہلے سے ہی واضح سوچ رہی ہے کہ ہمیں مسلمانوں سے نفرت نہیں ہے تاہم دہشت…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
کوچی ، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ ہائی کورٹ نے جمعہ کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے رہنماؤں کیخلاف کیرالہ میں ایک روزہ ریاست گیر بند کے خلاف از خود مقدمہ شروع کیا۔کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق کوئی بھی ریاست میں بغیر اجازت کے بند کی کال نہیں دے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ 23 ستمبر 2022 کو کہا کہ وہ دسہرہ کی تعطیل کے بعد جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی دفعہ 370 کی دفعات کو ختم کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی فہرست بنائے گی۔ ایک وکیل نے چیف جسٹس یو…
مزید پڑھیں »الٰہ آباد ، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل میں بند سابق ممبراسمبلی مختار انصاری کو 23 سال پرانے گینگسٹر معاملے میں سزا سنائی گئی ہے۔ اسے پانچ سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے بھی مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت…
مزید پڑھیں »رام پور، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے تاریخی شہر رام پور میں واقع مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ رام پور پولیس کو سابق کابینہ وزیر اعظم خان کے خلاف مسلسل ثبوت مل رہے ہیں۔ آج تیسرے روز ریمانڈ پر لیے گئے دونوں ملزمان انور اور سلیم نے مزید…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں ایکسائز پالیسی گھوٹالہ اور وقف بورڈ میں گھوٹالے کے بعد اب اروند کجریوال حکومت پر سرکاری اسکولوں میں گیسٹ ٹیچرس کی تقرری میں دھاندلی کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ جمعرات کو لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) وی کے سکسینہ نے معاملے کی اندرونی تحقیقات کا حکم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے جعلسازی میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس پر روک لگانے کے لیے اب آدھار کارڈ کو ڈرائیونگ لائسنس سے منسلک لازمی کر دیا گیا ہے۔اس طرح ڈرائیونگ لائسنس کے حوالے سے ملک میں دھوکہ دہی اور کرپشن کا بھی خاتمہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو بدھ کو عدالت سے راحت نہیں ملی۔ عدالت نے ان کی مدت حراست میں توسیع کر دی ہے۔ خصوصی سی بی آئی جج وکاس دھول نے امانت اللہ خان کے ریمانڈ میں پانچ دن…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 21ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے کئی مسلم دانشوروں سے ملاقات کی اور حالیہ تنازعات اور ملک میں مذہبی شمولیت کو مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ آر ایس ایس کے قریبی ذرائع کے مطابق اس میٹنگ کا اہتمام آر ایس ایس کے نظریات…
مزید پڑھیں »رانچی ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملزمین کے خلاف کارروائی کے نام پر بلڈوزر چلانے کا عمل اترپردیش ، مدھیہ پردیش اور آسام سے ہوتے ہوئے بعد جھارکھنڈ بی جا پہنچا ہے ۔ جھارکھنڈ کے بوکارو میں لو جہاد کے ملزم آرزو ملک کے گھر پر انتظامیہ نے بلڈوزر چلا کر اسے زمیں دوز…
مزید پڑھیں »








