قومی خبریں

بنگال:طلبہ لیڈرانیس خان کی موت کیخلاف ایس ایف آئی کی ریلی

کولکاتہ ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منگل 20 ستمبر کو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے یوتھ ونگ-مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی-ایم) کی یوتھ ونگ ڈیموکریٹک یوتھ فیڈریشن آف انڈیا اور طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹ فیڈریشن آف انڈیا (ایس ایف آئی) نے مشترکہ طور پر سیالدہ، ہوڑہ اسٹیشن اور پارک اسٹریٹ سے جلوس…

مزید پڑھیں »

راہل کانگریس صدر کا الیکشن نہیں لڑیں گے، جے رام رمیش کی وضاحت

نئی دہلی، 21ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس میں نئے صدر کے ناموں کو لے کر سیاسی قیاس آرائیاں تیز ہوتی جا رہی ہیں۔ دریں اثنا، پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے بدھ کو کہا کہ راہل گاندھی نامزدگی کے دوران بھارت جوڑو یاترا پر ہوں گے اور وہ دہلی نہیں…

مزید پڑھیں »

کیرالہ ہائی کورٹ: توہین رسالت کے ملزم کو ملی ضمانت

کوذی کوڈ ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ ہائی کورٹ نے گزشتہ پیر کے روز ایک ہیڈ لوڈ ایکٹوسٹ کو ضمانت دے دی جس پر انڈین پینل کوڈ (IPC) کی دفعہ 153Aاور کیرالہ پولیس ایکٹ کی 120 (O) کے تحت پیغمبر اسلام کے بارے میں قابل اعتراض فیس بک پوسٹس شیئر کرنے کے…

مزید پڑھیں »

جموں کی ٹاڈا عدالت میں پیش ہوئیں محبوبہ مفتی کی بہن روبیہ سعید

جموں ، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آنجہانی سابق وزیر اعلیٰ جموں وکشمیرمفتی محمد سعید کی بیٹی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی بہن روبیہ سعید بدھ کے روز جموں کی ٹاڈا عدالت میں اغوا کیس میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے روبیہ کو 1989 میں ان کے اغوا سے متعلق کیس کے…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات: تیستا، سری کمار،سنجیو بھٹ کیخلاف چارج شیٹ داخل

احمد آباد ، 21ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گجرات کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے 2002 کے گجرات فسادات کے سلسلے میں مبینہ طور پر ثبوت گھڑنے کے معاملے میں ممبئی کی کارکن تیستا سیتل واڑ، ریٹائرڈ ڈی جی پی آر بی سری کمار اور سابق آئی پی ایس افسر سنجیو…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کانگریس صدر کا انتخاب لڑیں گے یا نہیں؟ مطلع صاف ہوگیا

نئی دہلی ، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے قومی صدر کے انتخاب کا عمل 22 ستمبر سے شروع ہوگا۔ پارٹی کا اگلا صدر کون ہوگا اس تناظر میں کئی دنوں سے ابہام برقرار ہے۔ کانگریس کی کئی ریاستی اکائیوں نے ایک قرارداد پاس کر کے راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا مطالبہ…

مزید پڑھیں »

ہم اپنی تاریخ بھول چکے ہیں،ہندوستان کو کسی کی نقل کی ضرورت نہیں: بھاگوت

نئی دہلی ، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہمیں اپنی شناخت کو برقرار رکھنا چاہیے ،اپنے ماضی کو زندہ کرنا چاہیے لیکن یہ سب کام راتوں رات نہیں ہوسکتے،اچا نک تبدیلی نہیں آسکتی ہے۔ جب لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ ہمارے آباؤ اجداد بے وقوف تھے تو یہ ان کے اپنے مفاد کے لیے تھا…

مزید پڑھیں »

دہلی کی آب و ہوا پھر خراب، آنند وہار میں ایئر کوالٹی انڈیکس 418 سے متجاوز

نئی دہلی، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں ایک بار پھر آلودگی نے دستک دے دی ہے۔ منگل کے روز مسلسل دوسرے دن یہاں ہوا کا معیار تشویشناک حالت میں رہا۔ اس سے پہلے پیر کے روز دہلی میں دھند بھی نظر آئی۔ یہاں کے آنند وہار علاقہ میں ہوا کا معیار یعنی اے…

مزید پڑھیں »

عارف محمد خان کا اعتراف، ان کا آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات درست

ترواننت پورم، 20ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے پیر کو تریشور میں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کو درست قرار دیا۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ چونکہ آر ایس ایس ملک میں ممنوعہ تنظیم نہیں ہے،…

مزید پڑھیں »

یوپی کے سہارنپور میں شرمناک واقعہ: کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں رکھا ہوا کھانا دیا گیا، کھیل افسر معطل

سہارنپور، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے سہارنپور میں نوجوان کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں رکھے کھانا کو کھلائے جانے کا شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ضلع اسپورٹس آفیسر انیمیش سکسینہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری کھیل…

مزید پڑھیں »
Back to top button