قومی خبریں

سزائے موت پر سپریم کورٹ بنائے گا گائیڈلائن

نئی دہلی، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے سزائے موت دینے کے لیے گائیڈ لائن بنانے کے لیے معاملہ پانچ ججوں کی بنچ کے حوالے کر دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ کن حالات میں اور کب سزائے موت کو تبدیل کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ اب پانچ ججوں کی بنچ…

مزید پڑھیں »

ایم ایم ایس کیس: ملزمہ کی 12 قابل اعتراض ویڈیوز برآمد

موہالی ، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی کے ویڈیو لیک کیس میں پولیس نے ملزم طالبہ کے موبائل سے 12 ویڈیوز برآمد کی ہیں۔ ابھی یہ قابل اعتراض ویڈیو اسی طالب علم کا بتایا جا رہا ہے۔ پولیس نے موبائل کے بعد لڑکی کا لیپ ٹاپ بھی اپنے قبضے میں…

مزید پڑھیں »

نشے میں دھت بھگونت مان کو فلائٹ سے اتارے جانے کو آپ نے جھوٹ قرار دیا

چنڈی گڑھ ، 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کے فرینکفرٹ سے لفتھانسا کی پرواز چھوڑنے کی خبروں پر اپوزیشن جماعتوں نے عام آدمی پارٹی کو نشانہ بنایا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نشے میں تھے اس لیے ایئرلائنز نے انہیں جہاز سے اتاردیا۔ اپوزیشن لیڈروں…

مزید پڑھیں »

اسکولوں میں مسلم بچوں سے بھجن پڑھوانے پر محبوبہ مفتی سخت برہم

جموں ، 19ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جموں کے دورے پر آئی پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے پیر کو بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اسکولوں میں بچوں کے بھجن گانے پر اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ رگھوپتی راگھو راجہ رام کو بچوں سے کہلوانا…

مزید پڑھیں »

’ آپریشن لوٹس‘ کے ہنگاموں کے درمیان پنجاب میں بھی ’اعتماد کی تحریک‘ پیش کرنے کا اعلان

چنڈی گڑھ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی اور جھارکھنڈ کے بعد اب پنجاب میں بھی ’اعتماد کی تحریک‘ پیش کیے جانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ پنجاب کی آپ حکومت نے آپریشن لوٹس کو ناکام کرنے کے ارادے سے کیا ہے۔ دراصل حکومت کا الزام ہے کہ بی جے پی کے…

مزید پڑھیں »

جعلی پاسپورٹ ویزا گینگ کا پردہ فاش، 26 ممالک کے ویزے برآمد

نئی دہلی، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ تھانے کی پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے اس گروہ کا پردہ فاش کیا ہے،جو جعلی پاسپورٹ اور ویزے بنا کر لوگوں کو چونا لگاتاتھا، اس سے وابستہ تین افراد کو گرفتار کرلیاگیاہے۔دہلی پولیس نے بتایا کہ گرفتار افراد سے 12…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ : آئی پی ایس افسر ستیش چندر ورما کی برطرفی پر روک

نئی دہلی ، 19ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے عشرت جہاں انکاؤنٹر قتل کیس کی تحقیقات میں سی بی آئی کی مدد کرنے والے گجرات کیڈر کے آئی پی ایس افسر ستیش چندر ورما کو سروس سے برطرف کرنے کے مرکزی حکومت کے حکم کو ایک ہفتہ تک ملتوی کر دیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

بھارت جوڑو یاترا کا گیارہواں دن، دو سو کلو میٹر کا سفر طے

تروواننت پورم، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس کی کنیا کماری سے شروع ہونے والی اس یاترا نے 10 دن میں 200 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا ہے۔ آج راہل گاندھی سمیت بھارت جوڑو کے تمام پد یاتریوں نے کیرالہ کے الاپوزا میں ہریپاد سے 11ویں دن کا سفر شروع کیا۔بھارت جوڑو یاترا کا…

مزید پڑھیں »

ستیندر جین منی لانڈرنگ کیس:عدالت نے کارروائی پرلگائی روک

نئی دہلی ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو اے اے پی لیڈر اور سابق وزیر ستیندر جین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں کارروائی پر روک لگا دی ہے جس میں ای ڈی کی طرف سے دائر درخواست کے بعد پوری کارروائی کو خصوصی عدالت سے منتقل کرنے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی کیس: مسجد کمیٹی نے سماعت کی تیاری کے لیے دو ماہ کا مانگا وقت

وارانسی ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گیان واپی کیس میں مسجد کمیٹی نے سماعت کی تیاری کے لیے آٹھ ہفتے کا وقت مانگا ہے۔عرضی میں کہا گیا کہ اگلی سماعت سے قبل تیاری کے لیے وقت درکار ہے۔ انجمن کمیٹی کے وکیل محمد توحید خان نے کہا کہ ہمیں تیاری کے لیے وقت چاہیے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button