قومی خبریں

لیک ویڈیو تنازعہ: منصفانہ تحقیقات کی یقین دہانی کے بعد طالبات کا احتجاج ختم

موہالی ، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے چندی گڑھ میں واقع ایک نجی یونیورسٹی میں لیک فحش ویڈیو کا تنازع پورے ملک میں پھیل گیا ہے ، تاہم پولیس نے تصدیق کی ہے کہ طالبات کی جانب سے منصفانہ تحقیقات کی یقین دہانی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا ہے۔یونیورسٹی میں…

مزید پڑھیں »

جن لوگوں نے آدھار کارڈ نہیں بنایا ہے، وہ 30 ستمبر سے پہلے اسے بنوا لیں،

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جن لوگوں نے آدھار کارڈ نہیں بنایا ہے، وہ 30 ستمبر سے پہلے اسے بنوا لیں، کیونکہ یکم اکتوبر سے 5 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کے لیے آدھار کارڈ نہیں بن سکے گا۔اب یکم اکتوبر سے نیا آدھار کارڈ نہیں بنے گا۔ جن کا ابھی تک…

مزید پڑھیں »

میرے بیٹے کی ہمت ایک فیصد بھی کم نہیں ہوئی عمر خالد کی غمگین ماں کا بیان ،گرفتاری کے دو سال مکمل

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ماں صبیحہ خانم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمر کی ہمت ایک فیصد بھی کم نہیں ہوئی ۔ ماں نے اپنے اندر کے غم کو چھپاتے ہوئے چہرے پر ہلکی سے مسکراہٹ کے ساتھ کہا…

مزید پڑھیں »

سونالی پھوگاٹ قتل کیس کی تحقیقات کے لیے سی بی آئی کی ٹیم گوا پہنچی

پنجی؍نئی دہلی ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی بی آئی کی ایک ٹیم جمعہ کو دہلی سے بی جے پی لیڈر سونالی پھوگاٹ کے قتل کیس کی تحقیقات کے لیے گوا پہنچی۔ گزشتہ ماہ سونالی پھوگاٹ کی پراسرار حالات میں موت ہو گئی تھی۔ ایک سینئر افسر نے بتایا کہ سی بی آئی…

مزید پڑھیں »

اے سی بی کا ممبر اسمبلی امانت اللہ خان کے 4 مقامات پر چھاپہ

میرے غائبانہ میں پولیس کو بھیج کر اہل خانہ پر تشدد کیا گیا:امانت اللہ خان نئی دہلی ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی اینٹی کرپشن برانچ نے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے 4 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ اے سی بی نے ایک جگہ پر 1 ہتھیار…

مزید پڑھیں »

کانپور :ڈبے میں رکھے 42 لاکھ نوٹ گیلے ہو گئے، پنجاب نیشنل بینک کے 4 افسران معطل

کانپور ، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانپور کے پانڈو نگر واقع پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) میں بڑی لاپروائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پر کرنسی چیسٹ میں رکھے 42 لاکھ روپے بھیگ کر سڑ گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کارروائی کرتے ہوئے بینک کے چار افسران کو معطل کر دیا…

مزید پڑھیں »

مودی حامی ریسٹورنٹ پی ایم مودی کے یوم پیدائش پر 56 انچ کی تھالی لانچ کرے گا

نئی دہلی، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کا ایک ریستوراں 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پر ایک تھالی لانچ کرنے کے لیے تیار ی کر رہا ہے۔ کناٹ پلیس میں واقع ریسٹورنٹ56 اشیا پر مشتمل ایک بڑے سائز کی تھالی پیش کرے گا، جس میں گاہک کے پاس…

مزید پڑھیں »

جموں وکشمیر:مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پرعام تعطیل کا اعلان

جموں، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراجہ ہری سنگھ کے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جلد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ یہ اعلان لیفٹیننٹ گورنر نے کیا۔ منوج سنہا نے آج راج بھون میں سرکردہ سیاسی رہنماؤں، یوا راجپوت سبھا کے اراکین سول سوسائٹی کے…

مزید پڑھیں »

کیرالہ: ملک میں پہلی بار کٹے ہوئے بازو کو جوڑ دیا گیا

کوچی؍نئی دہلی، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کیرالہ کے شہر کوچی میں واقع امریتا اسپتال میں دو مریضوں کے بازو کی کامیاب سرجری کی گئی۔ ایک مریض امریش ہیں، جن کی عمر 25 سال ہے، جب کہ دوسرے مریض یوسف حسن سعید الزوینی ہیں۔ جن کا تعلق عراق سے ہے۔ان کی عمر 29…

مزید پڑھیں »

امسال خلافت کمیٹی کے جلوس عیدمیلادالنبیؐ کی قیادت تشار گاندھی کریں گے

نئی دہلی، 16 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا خلافت کمیٹی کے زیر اہتمام تقریباً ایک صدی سے نکالے جانے والے جلوس عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم میں امسال تشار گاندھی کو مدعو کیا گیا ہے۔تشار ارون گاندھی بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پر پوتے ہیں۔عیدمیلاد النبی 9،اکتوبر کو واقع ہوگی،واضح رہے کہ ترک…

مزید پڑھیں »
Back to top button