قومی خبریں

سپریم کورٹ آف انڈیا نے بی ایس ایف نوجوان کو راحت دی اہل خانہ کے ساتھ آبائی گاؤں میں رہنے کی آزادی

ممبئی 16/ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج پاکستان کے لیئے مبینہ جاسوسی کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار ایک مسلم فوجی نوجوان کو راحت دی اور ضمانت کی شرائط میں سہولت دیتے ہوئے اسے اس کے اہل خانہ کے ساتھ آبائی گاؤں میں رہنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ…

مزید پڑھیں »

یوپی: اسپتالوں کے نام اردو میں بھی لکھنے کا حکم جاری کرنے والی افسر ڈاکٹر تبسم خان معطل

لکھنؤ ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے سرکاری اسپتالوں کے نام ہندی کے ساتھ اردو میں بھی تحریر کرانے کا حکم دینے والی افسر تبسم خان کیخلاف ریاستی حکومت نے کارروائی کی ہے۔ محکمہ صحت کی جوائنٹ ڈائریٹر ڈاکٹر تبسم خان کو فرض میں غفلت برتنے کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر…

مزید پڑھیں »

حکومت، کھانے کے انتخاب پر پابندی نہیں لگا سکتی: آرایس ایس لیڈر

نئی دہلی ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) )آر ایس ایس کے سینئر کارکن جے نندا کمار نے کہا کہ ہندوستان میں پائے جانے والے تنوع پر بات چیت اور جشن منانے کی ضرورت ہے۔ کوئی بھی حکومت کھانے کے انتخاب پر پابندی نہیں لگا سکتی۔ یعنی کوئی نہیں روک سکتا کہ کون کیا کھائے…

مزید پڑھیں »

جموں و کشمیر میں پھر سڑک حادثہ، بس کھائی میں جا گری ، 5 ہلاک، 25 زخمی

سری نگر ، 15 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں آج ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آگیا۔ جموں سے پونچھ جانے والی مسافر بس راجوری کے قریب توازُن کھور کربے قابو ہوتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کی وجہ سے 5 افراد موقع پر ہی…

مزید پڑھیں »

ہندوستان سری لنکا کو قرض دینے میں سرفہرست

نئی دہلی ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان سری لنکا کو 2022 میں سب سے بڑا قرض دہندہ کے طور پر ابھرا ہے۔ سری لنکا کو سیاسی اور اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔ سال رواں میں ہندوستان نے اپنے پڑوسی ملک کو 377 ملین ڈالر کا قرض دیا ہے۔ یہ دعویٰ تحقیقی ادارے ویریٹ…

مزید پڑھیں »

مودی سمرقند میں کئی ممالک سے دوطرفہ مذاکرات کریں گے

نئی دہلی ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر اعظم نریندر مودی سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 22ویں سربراہی اجلاس کے دوران دیگر رکن ممالک کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو سمرقند، ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO-COHS) کے رکن ممالک کے سربراہان کی کونسل کے 22ویں…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کیس: مسجد انتظامیہ کمیٹی جائے گی ہائیکورٹ

وارانسی ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گیان واپی مسجد مینجمنٹ کمیٹی انجمن انتظامیہ مسجد (اے آئی ایم) نے کہا ہے کہ وہ الہ آباد ہائی کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی۔گیان واپی مسجد۔شرینگار گوری کیس کی ایک خاتون مدعی ریکھا پاٹھک نے پہلے ہی عدالت میں ایک احتجاجی خط داخل کر رکھا…

مزید پڑھیں »

دارُالعلوم ندوۃ العلماء میں سروے ،حکام نے کئی دستاویزات کھنگالے

لکھنؤ ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں احتجاج و تنقید کے باوجود غیر تسلیم شدہ دینی مدارس کے سروے کا عمل شروع ہو چکا ہے ،اور دھیرے دھیرے ہر چھوٹے و بڑے مدارس میں سرکاری افسران پہنچ رہے ہیں۔ 15 ستمبر کی صبح ہندوستان کے بڑے اور تاریخی مدارس میں شمار دارالعلوم ندوۃ…

مزید پڑھیں »

 لکھیم پور کھیری: دو سگی دلت بہنوں کے ساتھ عصمت اور قتل معاملہ میں 6 افراد گرفتار

لکھنؤ ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے لکھیم پور کھیری میں دو دلت سگی بہنوں کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد ہونے کے معاملہ میں پولیس نے 6 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان نے پہلے لڑکیوں سے دوستی…

مزید پڑھیں »

لشکر طیبہ نے دی غلام نبی آزاد کو جان سے مارنے کی دھمکی

سری نگر ،15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کو ان کی کشمیر ریلی سے قبل لشکر طیبہ سے وابستہ دی ریزسٹنس فرنٹ (TRF) نامی دہشت گرد تنظیم نے جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی دی ہے۔ اس کے پیش نظر ان کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button