رانچی؍بوکارو ،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جھارکھنڈ کے بوکارو سے ایک شرمناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ طلباء اور اساتذہ کے درمیان ایک مقدس رشتہ ہے لیکن اس مقدس رشتے کو بوکارو کے ایک پروفیسر نے داغدار کر دیا۔رپورٹ کے مطابق بوکارو کے رن وجے میموریل کالج کی ایک طالبہ نے سائیکالوجی کے پروفیسر ادے سنگھ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
جے پور،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی نے گیان واپی کیس میں عدالتی فیصلے کو عبادت گاہوں کے قانون 1991 کیخلاف ایک جھٹکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں اس طرح کے بہت سے مسائل پیدا کئے جائیں گے ۔اویسی نے امید ظاہر…
مزید پڑھیں »پنجی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے آٹھ ایم ایل ایز بشمول گوا کے سابق چیف منسٹر دگمبر کامت نے بدھ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی، جسے اپوزیشن پارٹی کے لیے ایک بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔ جس کے بعد اب 40 رکنی گوااسمبلی میں کانگریسی ممبران اسمبلی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،14ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور رام پور کے ایم ایل اے اعظم خان کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ وہ دہلی کے گنگا رام اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اعظم خان کے دل کے ڈاکٹروں نے انجیو پلاسٹی کی سرجری کی جس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس سے مستعفی قد آور لیڈر غلام نبی آزاد نے اپنی نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے استعفیٰ کے بعد سے کانگریس لیڈران مسلسل ان پر حملہ کر رہے ہیں۔کانگریس غلام نبی آزاد کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہمدرد کہہ رہی ہے۔ اسی دوران پارٹی کے…
مزید پڑھیں »بھوپال،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کی شیوراج سنگھ چوہان حکومت میں وزیر ثقافت اوشا ٹھاکر کے گربے کو لے کر دئیے گئے بیان پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔ اوشا ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگر مسلمان مورتیوں کی پوجا کر سکتے ہیں اور قرآن انہیں اس کی اجازت دیتا ہے تو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جیلوں میں بالغ قیدیوں کے ساتھ نابالغوں کو رکھنا ان کی شخصی آزادی سے محروم کرنے کے مترادف ہے۔جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس جے بی پاردی والا کے بنچ نے اتر پردیش کے ونود کٹارا کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی زمین کا ایک بڑا حصہ خاموشی سے چین کے حوالے کر دیا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا کہ چین نے اپریل 2020 تک جمود کو بحال کرنے کے ہندوستان کے…
مزید پڑھیں »احمد آباد،14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزارت داخلہ نے گجرات کیڈر سے تعلق رکھنے والے انڈین پولیس سروس کے ایک افسر ستیش چندر ورما جنہوں نے عشرت جہاں کے مبینہ فرضی انکاؤنٹر کی تحقیقات کرنے والی سی بی آئی کی مدد کی تھی، ان کو برطرف کر دیا ہے۔ واضح رہے اس برطرفی سے ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی وزارت داخلہ نے سرخیوں میں رہنے والے سونالی پھوگاٹ موت کے معاملہ کی جانچ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کو سونپ دی ہے۔ گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت وزیر داخلہ کو مکتوب ارسال کر کے سی بی آئی تفتیش کا مطالبہ کر چکے تھے۔…
مزید پڑھیں »







