قومی خبریں

گجرات کی تمام سیٹوں پر انتخاب لڑکر بدعنوانی پر لگام لگائیں گے: کجریوال

احمدآباد، 13ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے گجرات میں منعقدہ انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی ریاست کی تمام سیٹوں پر مقابلہ کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی جا رہی ہے اور عام آدمی پارٹی آ…

مزید پڑھیں »

آسام کے وزیراعلیٰ کا ’ انکشاف‘: پندرہ سو نوجوان مختلف دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہوئے: ہمنتا بسوا سرما

نئی دہلی ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر ہمنتا بسوا سرما نے انکشاف کیا ہے کہ 2016 سے اب تک 1500 سے زیادہ نوجوان مختلف دہشت گرد تنظیموں میں شامل ہو چکے ہیں۔ سرما کے انکشافات کے بعد لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ کیا کشمیر کے…

مزید پڑھیں »

پرائیویٹ ٹرین تیجس میں مرکزی حکومت کے اہلکاروں کو سفر کی سہولت

نئی دہلی ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی سرکار کے اہلکاروں کو اب ملک کی پہلی پرائیوٹ ٹرین تیجس ایکسپریس Train tejas express میں سفر کرنے کا موقع ملے گا۔ محکمہ اخراجات، وزارت خزانہ، حکومت ہند نے اس بارے میں احکامات جاری کیے ہیں۔ وزارت نے مرکزی ملازمین کو اسی طرز پر تیجس ایکسپریس…

مزید پڑھیں »

قطب مینار تنازع : ساکیت کورٹ میں عدالتی فیصلہ محفوظ

نئی دہلی ، 13ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو قطب مینار کمپلیکس میں مبینہ مندروں کی بحالی کے لیے دائر اپیلوں پر مداخلت کی عرضی پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔ کنور مہندر دھوج پرساد سنگھ نامی شخص کی طرف سے دائر کردہ درخواست میں آگرہ، میرٹھ، علی گڑھ، بلند…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں وارانسی ضلع جج کورٹ کا فیصلہ مایوس کن:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی ،12ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ گیان واپی مسجد سے متعلق ضلع جج کورٹ کا ابتدائی فیصلہ مایوس کن اور تکلیف دہ ہے۔ مولانا رحمانی نے کہا کہ ۱۹۹۱ میں بابری…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ :آخری رسومات کیلئے نعش کو قبر سے نکالنے کی درخواست خارج

نئی دہلی ،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کے حیدر پورہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں مارے گئے مبینہ دہشت گرد امیر میگری کی لاش کو باہر نکالنے کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔ عامر کے والد لطیف نے اپنے بیٹے کی لاش کو باضابطہ آخری رسومات…

مزید پڑھیں »

نتن گڈکری پر جہیز کو فروغ دینے کا لگا الزام، اکشے کمار کے ویڈیو کو کیا تھا شیئر

نئی دہلی،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کاروں میں سیٹ بیلٹ اور ایئر بیگ کی اہمیت پر بڑھتی توجہ کے درمیان، روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز کے وزیر نتن گڈکری نے بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اب اس ویڈیو کو لے کر نتن گڈکری اور اکشے کمار لوگوں کے نشانے…

مزید پڑھیں »

گیان واپی تنازعہ: مسلم فریق کو جھٹکا،عدالت سماعت کیلئے تیار

وارنسی ،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کے گیان واپی-سرینگر گوری تنازعہ کی مزید سماعت جاری رہے گی۔ وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے کہا کہ یہ معاملہ قابل سماعت ہے۔ گیان واپی مسجد کے احاطے میں واقع شرینگر گوری مندر میں پوجا کی اجازت دینے کی عرضی پر 24 اگست کو ہندو اور مسلم فریقوں کے…

مزید پڑھیں »

آفتاب احمد اور مشفقہ سلطانہ-میڈیکل سائنس کے لیے نعشیں عطیہ کرنے والا ملک کا پہلا مسلم جوڑا

گوہاٹی،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آفتاب احمد اور مشفقہ سلطانہ میڈیکل سائنس کے لیے نعشیں عطیہ کرنے والے ملک کے پہلے مسلمان جوڑا بن گئے۔ دولت گوہاٹی میں مزار روڈ، ہٹیگاؤں کی رہنے والی مشفقہ سلطانہ کی لاش اتوار کو گوہاٹی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل (جی ایم سی ایچ) کے حوالے کی گئی تاکہ اسے…

مزید پڑھیں »

ہندوستان کی کام کرنے والی آبادی 2028 میں چین سے آگے نکل جائے گی: نرملا

چنئی ،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہندوستان میں کام کرنے والی آبادی 2028 میں چین کو پیچھے چھوڑ دے گی، کل رات یہاں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیزائن اینڈ مینوفیکچرنگ (آئی آئی آئی ٹی ڈی ایم) کانچی پورم کے 10ویں کانووکیشن سے خطاب…

مزید پڑھیں »
Back to top button