قومی خبریں

این آئی اے: مشتبہ دہشت گردوں کے تین درجن ٹھکانوں پر چھاپے

نئی دہلی ،12ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کو دہلی خطہ قومی راجدھانی(این سی آر) اور دیگر ملحقہ ریاستوں میں سرگرم دہشت گرد گروہوں پر نظر رکھنے کے لیے تین درجن سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے۔ عام آدمی کو خوفزدہ کرنے کے لیے سنسنی خیز قتل…

مزید پڑھیں »

لکھنؤ :ہوٹل لیوانہ میں آتشزدگی کا معاملہ، کئی محکموں کے 17 عہدیدار معطل

لکھنؤ ،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے ہوٹل لیوانہ آتشزدگی معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے بعد ریاستی حکومت نے قصوروار اہلکاروں کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 17 افسران کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ میں 6 محکموں کے 19 افسران کو براہ راست قصوروار…

مزید پڑھیں »

چین سے منسلک شیل کمپنیوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار سنگین مالیاتی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام

نئی دہلی،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں چینی شیل (مکھوٹا) کمپنیوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیریس فراڈ انویسٹی گیشن آفس (ایس ایف آ ئی او) نے اہم سازشی اور ریکیٹ کے ماسٹر مائنڈ ڈورٹسے کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈورٹسے دہلی این سی آر سے بہار کے ایک دور دراز علاقے…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو معاملہ:بی جے پی ترجمان شازیہ علمی کے مضمون پر وی ایچ پی چراغ پا

نئی دہلی،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کی قومی ترجمان شازیہ علمی کی جانب سے ایک مضمون میں وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے خلاف عائد کئے الزامات پر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ وی ایچ پی کے ترجمان ونود بنسل نے کہا کہ شازیہ نے انڈین ایکسپریس میں شائع اپنے مضمون…

مزید پڑھیں »

شراب کے کاروبار میں یوپی نے گوا اور آندھر پردیش کو پیچھے چھوڑا

لکھنؤ ،11ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں شراب سمیت دیگر منیشات کے غیر قانونی کاروبار پر یوگی حکومت کی سخت کارروائی کے بعد الکوحل پر مبنی پروڈکٹس کے کاروبار میں تیزی سے اچھال آنے کا دعوی کرتے ہوئے ریاستی حکومت نے کہا ہے کہ شراب کے کاروبار میں اترپردیش نے گوا اور آندھراپردیش…

مزید پڑھیں »

دہلی:فنڈ کی کمی، کالج اساتذہ کی تنخواہوں میں کٹوتی

نئی دہلی ،10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے سرکاری کالجوں نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے ایسوسی ایٹ پروفیسروں اور اسسٹنٹ پروفیسروں کی تنخواہوں میں زبردست کٹوتی کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ دہلی کے دین دیال اپادھیائے کالج Deen dayal upadhyaya college انتظامیہ کی طرف سے پروفیسروں کو بھیجے گئے پیغام…

مزید پڑھیں »

سورین نااہلی معاملہ : الیکشن کمیشن نے گورنر کو بھیجی رائے

نئی دہلی ،10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الیکشن کمیشن (ای سی آئی) نے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے ایم ایل اے بسنت سورین، ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کے بھائی، کی نااہلی کے معاملے پر اپنی رائے جھارکھنڈ کے گورنر رمیش بیس کو بھیج دی ہے۔ای سی نے بیس سے موصول ہونے…

مزید پڑھیں »

دارالعلوم دیو بند میں مدرسوں کے سروے پر میٹنگ اب 18ستمبر کو ہوگی

دیوبند ،10ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش حکومت کی طرف سے غیر تسلیم شدہ مدارس کا سروے کے تیجہ میں پیدا شدہ صورتحال کے بارے میں مشورہ کر نے کے لیے منتخب مدارس کا جو اجلاس 24 ستمبر طے کیا گیاتھا۔۔اب وہ ان شا ء اللہ 18 ستمبر کو ہوگا اور سروے سے متعلق…

مزید پڑھیں »

آدھار اپڈیٹس- بس اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں۔ کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آدھار کارڈ میں صحیح معلومات، جو ہندوستان کے شہریوں کے لئے آن لائن یا آف لائن شناختی ثبوت ہے، ہر ایک کے لئے بہت اہم ہے۔ تاہم، بہت سے لوگ معلومات میں غلطیاں کرتے ہیں۔ انہیں اصلاح کے لئے آدھار یا دیگر آن لائن خدمات مراکز میں…

مزید پڑھیں »

بلقیس بانو کیس کی سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی رہا ہونے والے مجرموں کو بھی موقف پیش کرنے کا ملے گا موقع

نئی دہلی ،9ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی کے خلاف درخواست پر سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی۔ رہائی پانے والے 11 مجرموں کو فریق بنانے میں درخواست گزاروں کی جانب سے تاخیر کی وجہ سے یہ سماعت ملتوی کی گئی ہے۔ عدالت…

مزید پڑھیں »
Back to top button