قومی خبریں

عدالت عظمیٰ سے تاجروں کو ملی راحت تاج محل کے 500 میٹر کے دائرے سے نہیں ہٹائی جائیں گی 500 دکانیں

دہلی ، 17جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے آگرہ کے تاریخی تاج محل کے علاقہ ٹریپوزیم زون کے اندر واقع 500 دکانوں کو ہٹانے کے آگرہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے حکم پر روک کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ معاملہ کی سماعت کر رہے جسٹس سنجے کشن کول نے یوپی حکومت…

مزید پڑھیں »

راجستھان :محبت میں دیوانہ وار فرار ہونے والے داماد اور ساس کو پکڑ لیا گیا

راجستھان:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے سروہی میں ایک دوسرے کی محبت میں دیوانہ وار فرار ہونے والے داماد اورساس کو پکڑ لیا گیا ہے۔ لوگوں نے اسے 15 دن کے بعد پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ جس کے بعد دونوں نے مندر میں عہد کیا کہ آئندہ ایسا نہیں کریں…

مزید پڑھیں »

سی پی آئی لیڈر اتل انجان کا الزام پی ایم مودی کے 1 کلومیٹر کے روڈ شو پر 10 کروڑ روپے پھونک دیئے گئے

نئی دہلی، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)قومی دارالحکومت دہلی میں پی ایم مودی کے’میگا روڈ شو‘ پر اپوزیشن پارٹیاں سوال اٹھا رہی ہیں۔ کانگریس، ایس پی اور سی پی آئی (ایم) کے لیڈروں کا کہنا ہے کہ بی جے پی غیر ضروری روڈ شو کر کے پیسہ پانی کی طرح بہار ہی ہے۔…

مزید پڑھیں »

200 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں سکیش چندر شیکھر کیخلاف چارج شیٹ داخل

نئی دہلی ، 16جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی پولیس نے پیر (16 جنوری) کو گینگسٹر سکیش چندر شیکھر سے متعلق 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کے معاملے میں ایک ضمنی چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ سکیش پر دوا ساز کمپنی رین بیکسی کے سابق مالک شیویندر موہن سنگھ کی بیوی سے…

مزید پڑھیں »

دہلی میں درجۂ حرارت 1.4 ڈگری ،یلو الرٹ جاری کیا گیا

نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمال مغربی ہندوستان میں سردلہر کے درمیان دہلی میں پیر کو اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت 1.4 ڈگری سیلسس ریکارڈ کیا گیا. ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے قومی راجدھانی علاقے میں آئندہ شدید سردی کی لہر کی وجہ سے اگلے…

مزید پڑھیں »

جوشی مٹھ بحران: سپریم کورٹ کا عرضی پر سماعت سے انکار، ہائی کورٹ جانے کا مشورہ

نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ بحران کو قومی آفت قرار دینے کے لیے مداخلت کے مطالبہ والی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے عرضی دہندہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ جائے اور اپنی…

مزید پڑھیں »

کرناٹک الیکشن 2023: بھاجپا حکومت کے آنے کے بعد آپ کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ؟ پرینکا گاندھی کا سوال

بنگلور ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مشن کرناٹک کے تحت بنگلورو پہنچنے والی کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے موجودہ بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی۔ ریاست میں پہلے پروگرام کے دوران پرینکا گاندھی نے لوگوں سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ سے بھاجپا لیڈر شاہنواز حسین کو جھٹکا-عصمت دری کے الزام میں درج ایف آئی آر پر سے روک اٹھالی گئی

نئی دہلی ، 16جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے سموار کو بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کی اس درخواست کو خارج کر دیا جس میں ایک خاتون کی شکایت پر ایف آئی آر درج کرنے کے ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا جس میں ان پر عصمت دری کا…

مزید پڑھیں »

بھاجپاکو بہا رمیں لگا زبردست جھٹکا: سابق ریاستی نائب صدر راجیو رنجن جے ڈی یو میں شامل ہوگئے !

پٹنہ ، 16جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی کے سابق نائب صدر راجیو رنجن اپنے حامیوں کے ساتھ جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) میں شامل ہو گئے۔ جے ڈی یو کے قومی صدر راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے اتوار کو پارٹی کے ریاستی دفتر کے کرپوری آڈیٹوریم میں جے ڈی…

مزید پڑھیں »

حکومت نے چیف جسٹس چندر چوڑ سے کہا – نظام میں ہمارے بھی نمائندے ہونے چاہئیں

نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکزی حکومت نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑکو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے کالجیم میں بھی حکومت کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ رپورٹ کے مطابق، مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو…

مزید پڑھیں »
Back to top button