قومی خبریں

آر ٹی آئی میں حیرت انگیز انکشاف! مرکزی حکومت نے کورونا ویکسین کے منفی اثرات کا کیا اعتراف

نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مرکزی حکومت کے دو اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ دو سالوں میں ایک ارب سے زیادہ ہندوستانیوں پر لگائے گئے کووڈ-19 ٹیکوں کے ایک سے زیادہ منفی اثرات ہیں۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ اور سنٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او)…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ ازدواجی عصمت دری کو جرم ماننے پر سماعت کیلئے راضی

نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ازدواجی عصمت دری (شریک حیات کے ذریعہ جبراً جسمانی رشتہ بنانا) کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی کئی عرضیوں کو سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔ اس معاملے میں عدالت عظمیٰ نے مرکزی حکومت سے 15 فروری تک جواب…

مزید پڑھیں »

اناؤ عصمت دری کے مجرم کلدیپ سینگر کو دہلی ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت

نئی دہلی ، 16جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کو اتر پردیش سے بی جے پی کے سابق بی جے پی ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر Kuldeep Sengar کو عبوری ضمانت دے دی ہے۔ کلدیپ سینگر کو 2017 میں اناؤ میں ایک نابالغ لڑکی سے عصمت دری کے الزام…

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل ووٹر آئی ڈی: فون میں ڈیجیٹل ووٹر آئی ڈی ڈاؤن لوڈ کیسے کریں؟

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈیجیٹل ووٹر شناختی کارڈ فون Digital Voter ID  میں ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت شروع کردی گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں صارفین کو اپنے ساتھ فزیکل ووٹر شناختی کارڈ نہیں رکھنا پڑے گا۔روزمرہ زندگی میں ووٹر شناختی کارڈ کئی جگہ استعمال ہوتا ہے،ہارڈ کاپی…

مزید پڑھیں »

نکولاٹیسلا ایک عظیم سائنسدان-نیلم اعوان

famous scientist nikola tesla جس نے عوام کی خدمت کے لئے اپنا کام وقف کرنا چاہے مگر جیسے ہی سرمایہ داروں کو آسکے نیک ارادوں کا پتہ چلا تو ان کو تاریخ سے بھی ختم کرنے کی کوشش کی اور ان کے سارے ایجادات وغیرہ کو اپنے مقاصد اور کمائی…

مزید پڑھیں »

بھارت جوڑو یاترا کے دوران دل کا دورہ،ایم پی سنتوکھ سنگھ چودھری کا انتقال

جالندھر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا پنجاب پہنچ گئی ہے۔ یاترا جمعہ کو جالندھر سے شروع ہوئی۔ اس دوران اچانک اس وقت ہلچل مچ گئی جب رکن اسمبلی سنتوکھ سنگھ چودھری بے ہوش ہو کر گر گئے۔ انھیں اسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد دل کا…

مزید پڑھیں »

اسپائس جیٹ کی پرواز میں بم کی افواہ، برٹش ایئرویز کا ٹرینی ایجنٹ گرفتار

نئی دہلی ، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستانی فضائی کمپنی اسپائس جیٹ کی پرواز میں بم کی افواہ اڑائی گئی، اس معاملے میں برٹش ایئرویز کے ٹرینی ٹکٹنگ ایجنٹ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس نے 12 جنوری بروز جمعرات یعنی کل گزشتہ اسپائس جیٹ کے کال سینٹر پر فون کرکے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کا وزیر صحت پر طنز: 23؍ دن ہو گئے، اومیکرون سب ویرینٹ BF.7 کا پروٹوکول کہاں ہے؟

نئی دہلی ، 13جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چین، امریکہ اور جاپان سمیت کئی ممالک میں بڑھتے ہوئے کورونا کے پیش نظر ملک کے ہوائی اڈے پر ٹیسٹنگ جاری ہے۔ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت نے کئی میٹنگیں کرکے ہدایات بھی دی ہیں۔ اس دوران کانگریس نے مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ کو نشانہ بنایا…

مزید پڑھیں »

پھر دہلی میں حکومت کے انتخاب کی کیا ضرورت؟ مرکز-دہلی سروس تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ کا سوال

نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی کو یونین کا توسیعی علاقہ قرار دینے کی مرکز کی درخواست پر دہلی میں ایک منتخب حکومت کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔ قومی راجدھانی میں خدمات کے کنٹرول کو لے کر مرکز اور دہلی حکومت کے درمیان تنازعہ پر تیسرے دن سماعت…

مزید پڑھیں »

’ مراعات نہ دی جائیں‘،سرکاری افسران کے لیے حج کوٹہ ختم کردیا گیا

نئی دہلی، 13جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستان میں حج کمیٹی نے پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے سرکاری افسران کے لیے وی آئی پی کوٹہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یاد رہے کہ ہر سال تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد فریضہ حج ادا کرنے سعودی عرب جاتے ہیں جبکہ اکثریت کو اپنی باری کا انتظار…

مزید پڑھیں »
Back to top button