قومی خبریں

راہل گاندھی داڑھی چھوٹی کراکے کوٹ پینٹ اور ٹائی میں آگئے

لندن؍نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس لیڈر راہل گاندھی ایک طویل عرصے کے بعد بالآخر ایک الگ روپ میں نظر آئے ۔ انہوں نے اپنی داڑھی چھوٹی کرائی ہے اور اپنے بال بھی سیٹ کرائے ہیں۔ خیال رہے کہ راہل ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں اور وہ کیمبرج یونیورسٹی میں…

مزید پڑھیں »

مکیش امبانی، امیتابھ بچن اور دھرمیندر کے گھروں کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی

ناگپور ، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مہاراشٹر کے ناگپور پولیس کنٹرول میں ایک شخص نے ایسی کال کی کہ سب کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔ اس فون کال پر ایک نامعلوم شخص نے ممبئی کے مشہور لوگوں کے گھر بم دھماکے کی بات کی۔ اس میں مشہور بزنس مین مکیش…

مزید پڑھیں »

جمعیۃ علماء ہند کا وفد امداد لے کر ترکیہ پہنچ گیا

نئی دہلی، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے جنوبی اور وسطی ترکی میں قیامت خیز زلزلے کو دور حاضر کا سب سے زیادہ دکھ اور صدمے والا واقعہ بتایا ہے اور اس سلسلے میں جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے ہر ممکن مدد کے…

مزید پڑھیں »

منی پور کے بعد میگھالیہ میں بھی آیا زلزلہ,افغانستان اور تاجکستان کی زمین بھی ڈولی، ہر جگہ خوف

نئی دہلی ، 28فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)منگل کے روز ہندوستان کے علاوہ افغانستان اور تاجکستان میں بھی زلزلہ آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں پہلے تو منی پور میں منگل کے روز علی الصبح تقریباً 3 بجے زلزلہ آیا، اور پھر میگھالیہ میں صبح تقریباً 7…

مزید پڑھیں »

ہندوستان ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنا رہا ہے: مودی

نئی دہلی، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پی ایم نریندر مودی نے ٹیکنالوجی کے استعمال سے رہن سہن میں آسانی’ کے موضوع پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21ویں صدی کا ہندوستان اپنے شہریوں کو ٹیکنالوجی کی طاقت سے بااختیار بنا رہا ہے انہوں نے اس بات پر زور…

مزید پڑھیں »

درجہ حرارت میں اضافہ تشویش کا باعث مرکز نے ریاستوں کو خط لکھ کر بیماریوں کے متعلق کیا متنبہ

نئی دہلی، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملک بھر میں گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے اور لوگوں کو گرمی محسوس ہونے لگی ہے۔ دریں اثنا، مرکزی وزارت صحت کے سکریٹری راجیش بھوشن نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو گرمی سے ہونے والی بیماریوں کے بارے میں الرٹ کیا ہے۔ رپورٹ…

مزید پڑھیں »

انسانیت کی مثال! کشمیری پنڈت کی آخری رسومات ادا کرنے میں مسلمانوں نے کی مدد

اونتی پورہ، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پلوامہ ضلع میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں جان گنوانے والے کشمیری پنڈت کے مسلمان پڑوسیوں نے پیر کو اس کی آخری رسومات ادا کرنے میں اہل خانہ کی مدد کر کے انسانیت کی مثال پیش کی۔ خبررساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) نے اطلاع دی…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نائب وزیراعلیٰ سیسودیا کی عرضی پر سماعت کرے گا

نئی دہلی، 28فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ عام آدمی پارٹی کے رہنما اور دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کی گرفتاری اور مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی حراست میں بھیجنے کے خلاف ان کی درخواست پر منگل کو 15.50 بجے سماعت کرے گا دہلی کی 2021-2022 کی ایکسائز پالیسی…

مزید پڑھیں »

مودی-اڈانی ماڈل،خون اور دولت کے دلدل میں کھل رہا ہے کمل

ہندوستان بیرونی طاقتوں کے حملوں کی زد میں ہے، بالخصوص برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے حملوں کی۔ یا پھر ہماری حکومت چاہتی ہے کہ ہم اس طرح سوچیں۔ کیوں؟ کیونکہ پرانی استعماری حکمت عملی اور نو سامراجی قوتیں ہماری دولت اور خوشحالی کو برداشت نہیں کر پا رہی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس : ایم پی عتیق احمد کے اہل خانہ ہائی کورٹ میں دو موضوع کے تحت کریں گے اپیل

الٰہ آباد ، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے الٰہ آباد(پریاگ راج) میں راجو پال قتل کیس کے واحد گواہ امیش پال کے قتل کے بعد پورے شہر میں سنسنی پھیل گئی ہے۔دریں اثنا، راجوپال کی بیوی اور ایس پی کی کوشامبی چائل سیٹ سے ایم ایل اے پوجا پال نے سی ایم…

مزید پڑھیں »
Back to top button