قومی خبریں

میری ساری فون کالز ریکارڈ کی گئیں: کانگریس رہنما راہل گاندھی

نئی دہلی ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کانگریس رہنما راہل گاندھی نے حکومت پر ’ان کے فون کو ٹیپ کرنے‘ کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کے فون میں اسرائیلی اسپائی ویئر (جاسوسی یا نگرانی کے لیے استعمال ہونے والا سافٹ ویئر) لگایا گیا تھا جو ان کی تمام فون کال ریکارڈز کو…

مزید پڑھیں »

ایپل : ہندوستان میں موبائل بلانٹ لگانے کا اعلان

بنگلورو،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) موبائل فون بنانے والی دنیا کی مشہور و معروف کمپنی ایپل نے کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں بننے والے اپنے نئے پلانٹ میں آئی فونز تیار کرے گی۔امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے یہ فیصلہ ہندوستان میں اپنی پیداوار میں اضافے اور چین سے ہٹ کر دیگر ممالک میں…

مزید پڑھیں »

نریندر گری موت معاملہ: آنند گری کو نہیں ملی سپریم کورٹ سے بھی راحت، ضمانت عرضی خارج

نئی دہلی ،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے سربراہ نریندر گری کو مبینہ طور پر خودکشی کے لیے اکسانے کے الزام میں گرفتار آنند گری کو سپریم کورٹ سے مایوسی ہاتھ لگی ہے۔ سپریم کورٹ نے آنند گری کی ضمانت عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے الٰہ آباد…

مزید پڑھیں »

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی کا الزام، نیوز چینل اور اینکر پر جرمانہ

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) نے پیر کو  نیوز چینل  نیوز 18 انڈیا پر ’دیش نہیں جھکنے دیں گے‘ کے عنوان سے شو میں فرقہ واریت کے الزام پرجرمانہ عائد کیا ہے۔ گجرات میں مسلم مردوں کی سرعام پٹائی کے…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس: سابق ایم پی عتیق احمد نے عدالت عظمیٰ کا دروازہ کھٹکھٹایا عرضی میں کہا، ان سے گجرات میں ہی پوچھ گچھ کی جائے

نئی دہلی ،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امیش پال قتل کیس کے بعد ایم پی عتیق احمد کو انکاؤنٹر کا خطرہ ہے۔ عتیق نے بدھ (1 مارچ) کو سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسے یوپی پولیس کے حوالے نہ کیا جائے۔ عتیق…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس: عتیق احمد کے قریبی خالد ظفر کے گھر پر بلڈوزر کاروائی، گھر مسمار

الہ آباد ،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امیش پال قتل معاملہ میں سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قریبیوں پر کارروائی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اسی سلسلے میں بدھ (یکم مارچ) کو الٰہ آباد میں واقع عتیق احمد کے ایک قریبی معاون خالد ظفر کے گھر کو انتظامیہ نے بلڈوزر…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی معیشت کو شدید دھچکا تیسری سہ ماہی میں اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہو کر 4.4 فیصد رہ گئی

نئی دہلی،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوستان کے لئے معاشی میدان کے حوالہ سے بری خبر ہے۔ مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی میں ہندوستانی معیشت کی شرح نمو سست ہو کر 4.4 فیصد رہ گئی۔ جی ڈی پی کی اس گراوٹ کو افراط زر کے دباؤ اور سود کی بلند…

مزید پڑھیں »

میرٹھ: 366 ناجائز کالونیوں کی لسٹ حکومت کے حوالے 137 کو منہدم کرنے کا حکم جاری

میرٹھ،یکم مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) میرٹھ شہر میں بہت تیزی کے ساتھ ناجائز کالونیاں بس رہی ہیں، جس پر لگام لگانے کے لیے کارروائی تیز ہو گئی ہے۔ میرٹھ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) نے سروے کے بعد مجموعی طور پر 366 ناجائز کالونیوں کی ایک فہرست تیار کی ہے جسے ویب…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر:عدالت نے ملزم کو نماز پڑھنے اور شجر کاری کی سنائی سزا

ناسک،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)مہاراشٹر میں عدالت نے سڑک حادثے کے بعد مارپیٹ کے مجرم کو ایسی سزا سنائی ہے، جس کا احساس وہ زندگی بھررہے گا۔ عدالت نے مجرم کو قید کی بجائے ہر روز دو درخت لگانے اور روزانہ پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے…

مزید پڑھیں »

گھریلو ایل پی جی سلنڈر 50 روپے اور کمرشل سلنڈر 350 روپے ہوا مہنگا

نئی دہلی،یکم مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مارچ کے پہلے دن عوام پر مہنگائی نے زوردار حملہ بولا ہے اور ایل پی جی کے گھریلو اور کمرشل دونوں طرح کے سلنڈروں کے داموں میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں ماہ کے پہلے دن…

مزید پڑھیں »
Back to top button