قومی خبریں

دوران پرواز ایک اور مسافر نے کیا پیشاب ، ملزم گرفتار

نئی دہلی،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پرواز میں ایک بار پھر ایک مسافر کا دوسرے مسافر پر پیشاب کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ نیویارک سے نئی دہلی آنے والی امریکن ایئر لائن کی پرواز میں پیش آیا۔ طیارے نے جمعہ کی رات 9.16 بجے نیویارک سے اڑان…

مزید پڑھیں »

کے وائی سی اپڈیٹ کے نام پر اداکارہ سمیت 40 لوگوں کے ساتھ فراڈ

ممبئی ،5مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی میں KYC اپڈیٹ کے نام پر سائبر فراڈ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ملزمان نے تین دنوں میں 40 افراد کو جھانسہ دے کر لوٹ چکے ہیں۔ فلم اداکارہ شویتا سومیش میمن کا نام بھی اس فراڈ کا شکار ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہے۔…

مزید پڑھیں »

مغربی بنگال : ایک نئی بیماری سے کہرام، 9 دن میں 36 بچے جان بحق

کولکاتا ،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مغربی بنگال کے محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 9 دنوں میں 36 بچے ’ایڈینو وائرس Adenovirus ‘ کے سبب جان بحق ہو چکے ہیں اور ریاست میں اس وائرس سے پھیلنے والی بیماری خطرناک شکل اختیار کر رہی ہے۔ اتوار کی صبح کولکاتا کے بی سی…

مزید پڑھیں »

چار سال میں گھریلو گیس سلنڈر کی مہنگائی,جان کر اڑیں گے ہوش

نئی دہلی ،5مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں گزشتہ چند سالوں میں نمایاں اضافہ درج کیا گیا ہے، حکومتی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایل پی جی پر کل سبسڈی گزشتہ برسوں کے دوران نمایاں طور پر کم ہوئی ہے۔ حکومت کی طرف…

مزید پڑھیں »

11 مارچ کو غیر بی جے پی وزرائے اعلیٰ اور رہنماؤں کو کیا جائے گا مدعو،کپل سبل نے ایک نئے پلیٹ فارم کی دی تشکیل

نئی دہلی،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سابق مرکزی وزیر اور راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے ہفتہ کو بی جے پی دور حکومت میں مبینہ طور پر ملک میں جاری ناانصافیوں کے خلاف لڑنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کا اعلان کیا ہے۔کپل سبل نے غیر بی جے پی وزرائے اعلیٰ اور…

مزید پڑھیں »

این آئی اے نے حزب المجاہدین کے مبینہ جنگجو کی جائیداد ضبط کرلی

سری نگر ،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف این آئی اے کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے وادی میں دہشت گردی کو فروغ دینے والے دہشت گردوں کی جائیدادوں کو قرق کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں، این آئی اے نے ہفتہ…

مزید پڑھیں »

7 مارچ کو میگھالیہ-ناگالینڈ اور 8 مارچ کو تریپورہ میں ہوگی حلف برداری

نئی دہلی ،4مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) میگھالیہ، ناگالینڈ اور تریپورہ میں حکومت سازی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ میگھالیہ میں 7 مارچ کو صبح 11 بجے حلف برداری ہوگی۔ جبکہ ناگالینڈ میں حلف برداری کی تقریب 7 مارچ کو دوپہر 1:45 بجے اور تریپورہ میں 8 مارچ کو صبح 11 بجے ہوگی۔…

مزید پڑھیں »

دہلی سے پٹنہ جا رہی پرواز کی وارانسی میں ایمرجنسی لینڈنگ، بریک میں آئی تھی گڑبڑی

نئی دہلی،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مسافر طیاروں میں گڑبڑی آنے اور ایمرجنسی لینڈنگ کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ تازہ ترین معاملہ اسپائس جیٹ کے طیارے میں خرابی سے متعلق ہے۔ اسپائس جیٹ کی دہلی سے پٹنہ جانے والی پرواز کے بریک فیل ہونے کے بعد وارانسی میں ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔بتایا جا…

مزید پڑھیں »

خواتین کی ڈرائیونگ تربیت کی نصف فیس ادا کرے گی دہلی حکومت

نئی دہلی،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی حکومت نے خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کرنے کے لیے ایک نئی اسکیم شروع کی ہے۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے سلسلے میں شروع کی گئی اس اسکیم کے تحت دہلی حکومت کی جانب سے خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت کی کل فیس کا 50…

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں ہندوستان کی پاکستان کو دو ٹوک ’پہلے اپنا ملک سنبھالو!‘

نئی دہلی،4مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل (United Nations Human Rights Council) میں پاکستانی وزیر خارجہ کے الزامات پر ہندوستان نے کرارا جواب دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستانی سفارت کار سیما پوجانی نے پاکستان کو دہشت گردی کے مسئلہ پر آڑے ہاتھ لیا اور اسے آئینہ دکھانے کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button