قومی خبریں

ایودھیا مسجد کی تعمیر رمضان کے بعد ہوگی شروع

ایودھیا، 8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں بابری مسجد کے عوض دھنی پور گاؤں میں دی گئی زمین پر مسجد کا تعمیری کام رمضان کے مہینے کے بعد شروع ہونے کی توقع ہے۔ ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (اے ڈی اے) نے بورڈ کے ایک حالیہ اجلاس میں دھنی پور گاؤں میں مسجد کمپلیکس کی…

مزید پڑھیں »

مرکز کے فیصلے کیخلاف وقف بورڈ کی عرضی،دہلی ہائی کورٹ نے سماعت کی ملتوی

نئی دہلی، 8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز دہلی وقف بورڈ کی اس عرضی کو 15 مارچ تک ملتوی کر دیا جس میں 123 جائیدادوں سے متعلق تمام معاملات سے بورڈ کو علیحدہ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ اس سے قبل، ہائی…

مزید پڑھیں »

جسم کیلئے ضروری ,صحت مند زندگی کیلئے وٹامن ڈی

Vitamin D وٹامن ڈی ہمارے جسم کے لیے کئی طرح سے فائدہ مند ہو سکتا ہے لیکن اس میں سب سے زیادہ اہم بیماریوں کے خلاف ہمارے مدافعتی نظام کو مضبوط کرنا اور ہڈیوں میں کیلشیم اور فاسفورس کو جذب کرنا شامل ہے۔ہیلتھ لائن میگزین کے مطابق وٹامن ڈی حاصل…

مزید پڑھیں »

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے کیرالہ دورے پر تنازعہ شروع

کوچی،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدر دروپدی مرمو اپنے پہلے دورے پر کیرالہ جانے والی ہیں، لیکن ان کے دورے کو لے کر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جمہوریہ مرمو لولو گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر یوسف علی ایم اے کی ملکیت والی حیات ریجنسی میں…

مزید پڑھیں »

ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد آر بی آئی ایکشن میں بینکوں سے قرض لینے والے 20 صنعتی گروپوں پر کڑی نظر

نئی دہلی ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بینکنگ سیکٹر کے ریگولیٹر ریزرو بینک آف انڈیا ملک کے 20 سرفہرست کارپوریٹ گھرانوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے جن کے پاس اڈانی گروپ پر ہندنبرگ ریسرچ رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد بینکوں کے سب سے زیادہ بقایا قرض ہیں۔ آر بی…

مزید پڑھیں »

عباس انصاری کی اہلیہ کی مدد کرنے کے الزام میں جیل کے مزید تین اہلکار گرفتار

چترکوٹ؍لکھنؤ،6مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے چترکوٹ میں پولیس نے جیل میں بند سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے ایم ایل اے عباس انصاری اور ان کی اہلیہ نکہت کے درمیان ملاقات میں سہولت دینے کے لیے مزید تین جیل اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ…

مزید پڑھیں »

میرٹھ میں ہولی سے قبل فرقہ وارانہ تشدد، 6 زخمی

میرٹھ،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہولی سے قبل یوپی کے میرٹھ میں ہندو اور مسلم برادریوں کے درمیان جھڑپوں اور پتھراؤ کے بعد واقعہ پرتشدد ہو گیا۔ اتوار کی رات دیر گئے اس واقعے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہوئے۔ حالات اب قابو میں بتائے جا رہے ہیں۔ کشیدگی کے پیش…

مزید پڑھیں »

عتیق کو نہیں جانتے، ہم ہندو ہیں، مجھے بھی مار دو،مہلوک وجے کی بیوہ

الٰہ آباد،6مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امیش پال قتل کیس میں پریاگ راج پولیس نے آج علی الصبح انکاؤنٹر کیا۔ اس انکاؤنٹر میں اومیش پال کو پہلے گولی مارنے والا وجے چودھری عرف عثمان مارا گیا۔ وجے کے انکاؤنٹر پر اس کی اہلیہ نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ’ ہم عتیق احمد کو نہیں جانتے…

مزید پڑھیں »

مودی غیر بی جے پی حکومتوں کو گرانے کے لیے سی بی آئی-ای ڈی کا استعمال کر رہے ہیں: کجریوال

نئی دہلی،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی غیر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریاستی حکومتوں کو گرانے کے لئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کا استعمال کر رہے ہیں۔وزیر اعلی اروند کیجریوال نے نامہ…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس کا ایک اور ملزم انکاؤنٹر میں مارا گیا۔

پریاگ راج،6مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجوپال قتل واردات کے گواہ امیش پال کے قتل کے ایک اور ملزم کو پریاگ راج پولیس اور اسپیشل ٹاسف فورس(ایس ٹی ایف) نے پیر کو کوندھیارا تھانہ علاقے میں ایک مبینہ مڈھ بھیڑ میں ہلاک کردیا پولیس ذرائع نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس…

مزید پڑھیں »
Back to top button