ناگالینڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست ناگالینڈ کے وزیر تیمجن امنا الونگ Temjen Imna Along نے اپنی شادی سے متعلق سوال کا ایسا جواب دیا کہ لوگ ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران خاتون صحافی نے پوچھا کہ لوگ آپ کی شادی سے متعلق پوچھتے رہتے ہیں۔ اس بات…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
گوہاٹی ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گوہاٹی ہائی کورٹ نے ایک ریٹائرڈ فوجی افسر کو غیر مہاجر قرار دینے پر انتخابی حکام پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے ہرجانہ دینے کے ساتھ ساتھ الیکشن افسر کی نشاندہی کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ دراصل یہ عرضی…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پنجاب کے امرتسر میں اس وقت حالات کشیدہ نظر آ رہے ہیں۔ سکھ تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے چیف امرتپال سنگھ کی طرف سے اجنالا پولیس کو دی گئی دھمکی کے بعد جمعرات کو اجنالا تھانہ کے باہر امرتپال کے ہزاروں حامیوں نے تلواروں اور بندوقوں کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے سبھی سیاسی پارٹیوں نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ بی جے پی کے خلاف اپوزیشن پارٹیوں نے اتحاد کی کوششوں میں بھی رفتار دینی شروع کر دی ہے، لیکن فی الحال کوئی خاطر خواہ نتیجہ…
مزید پڑھیں »سہارنپور ،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سہارنپور کے سابق ایم ایل سی اور کان کنی مافیا حاجی اقبال پر ایک لاکھ کا انعام ہے۔ میرٹھ زون کے اے ڈی جی راجیو سبھروال نے 50,000 روپے کا انعام بڑھا کر ایک لاکھ روپے کر دیا ہے۔ سابق ایم ایل سی پر عصمت دری سمیت 35…
مزید پڑھیں »گاندھی نگر ،23فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کھیڑا ضلع کے پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش کمار گڑھیا نے گجرات ہائی کورٹ میں حلف نامہ دائر کر کے ان پولیس اہلکاروں کی طرف سے اکتوبر 2022 میں اوندھیلا گاؤں میں مسلم نوجوانوں کو سرعام پیٹنے کو جائز قرار دیا ہے۔ انڈین ایکسپریس نے ایس پی کے حلف…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،23فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسام پولیس کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے بدھ کو کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا کو راحت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ اس کے علاوہ ریاستوں میں ان کے خلاف درج ایف آئی آرز کو یکجا…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی پولیس نے منگل کی رات ’کا با‘ فیم لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور Neha Singh Rathore کو ان کے گھر پر ایک نوٹس سونپا ہے۔ اس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ویڈیو ’کا با سیزن-2‘ کے ذریعے سماج میں بدامنی پھیلانے کا کام کیا ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز دہلی وقف بورڈ سے کہا کہ وہ 123 جائیدادوں سے متعلق تمام معاملات کے بورڈ سے واپس لینے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے ایک علیحدہ عرضی دائر کرے جو طویل عرصے سے تنازعہ میں ہیں۔ جسٹس منوج…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،22فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) صدر جمعیۃ علما ہند مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کی جانب سے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی آج سپریم کورٹ نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ریلیز کے مطابق دو رکنی…
مزید پڑھیں »








