رشی کیش؍دہرا دون، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انکیتا بھنڈاری قتل کیس کی ایس آئی ٹی جانچ میں چونکا دینے والے انکشافات ہو رہے ہیں۔ ایس آئی ٹی کی ٹیم اضافی سروس سے لے کر وی آئی پی تک کے کئی پہلوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔ ایس آئی ٹی کی سربراہی کر رہے ڈی…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
احمد آباد، 3اکتوبر ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے اپنے سابق ترجمان کشن سنگھ سولنکی کو پارٹی مخالف سرگرمیوں پر معطل کر دیا ہے۔ پارٹی نے سولنکی کے خلاف یہ کارروائی سوشل میڈیا پر پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنما بھگونت مان کے ساتھ ایک…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) اور ا ی ڈی نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے کئی مقامات پر چھاپوں کے دوران دہشت گردی کی مبینہ فنڈنگ کیخلاف مضبوط ثبوت اور ملوث ہونے کے بعد وزارت داخلہ نے پانچ سال کے لیے پابندی لگا…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ؍گڑگاؤں ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سینئر ایس پی لیڈر اور یوپی کے سابق وزیر اعلی ملائم سنگھ یادو کو کریٹیکل کیئر یونٹ (سی سی یو) میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ماہرین کی ٹیم ان کا علاج کر رہی ہے۔ 82 سالہ ملائم سنگھ یادو کی طبیعت اتوار (2 اکتوبر) کو اچانک…
مزید پڑھیں »لکھیم پور کھیری واقعہ کی برسی پر کانگریس نے مودی حکومت پر کیا حملہ لکھنؤ، 3اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے لکھیم پور کھیری میں ایک سال پہلے مارے گئے کسانوں کی برسی مناتے ہوئے مرکزی حکومت پر حملہ کیا اور کہا کہ کسانوں کے قتل میں ملزم اب بھی حکومتی کابینہ میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آرایس ایس نے ملک میں غربت، بے روزگاری اور بڑھتی ہوئی عدم مساوات کا مسئلہ اٹھایا۔ آر ایس ایس کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے کہا کہ بڑھتی ہوئی معاشی عدم مساوات ایک بڑا مسئلہ ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ ہندوستان دنیا کی 6 بڑی معیشتوں…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہاب چتور یہ نام اب ہندوستان کے ہر مسلمان کے لیے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے کیونکہ کیرالہ کا نوجوان دو ماہ سے پیدل سفر حج کر رہا ہے۔وہ جہاں سے گزر رہا ہے پھولوں کی بارش ہورہی ہے ، کیا ہندو اور کیا مسلمان سب اس…
مزید پڑھیں »وارانسی، 3اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں درگا پوجا کے پنڈال میں آگ لگنے سے 60 سے زائد افراد کے جھلس جانے کی اطلاعات ہیں۔ واقعہ بھدوہی ضلع کا ہے۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں دو افراد بشمول ایک بچے کی موت ہو گئی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی…
مزید پڑھیں »کھیڑا؍احمد آباد ، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے کھیڑا ضلع کے ہاتھاج پرائمری اسکول کے چار اساتذہ کو محض اس لئے معطل کر دیا گیا کہ ان کی موجودگی میں اسکول کی ایک تقریب کے دوران بچوں نے نعرۂ شبیر’یا حسین‘ کی صدا بلند کردی۔ الزام یہ لگایا گیا ہے کہ نعرۂ شبیر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 2اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے نئے آئی ٹی ضوابط 2021 کی تعمیل میں ہندوستان میں 23 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ پیغام رسانی پلیٹ فارم واٹس ایپ کے ملک میں تقریباً 500 ملین صارفین ہیں (تیسرے فریق کے اعداد…
مزید پڑھیں »









