قومی خبریں

میرٹھ کی تاریخی "تھانے والی مسجد” پر تنازع، امام کو 7 دن کا نوٹس؛ متولی کا دعویٰ،مسجد 200 سال سے زائد قدیم

"متولی کا دعویٰ ہے کہ مسجد 200 سال سے زائد پرانی ہے اور پولیس اسٹیشن کے قیام سے پہلے موجود تھی۔"

مزید پڑھیں »

یوپی:میڈیکل کالجوں میں مذہبی تبدیلیٔ مذہب روک تھام سیل قائم کرنے کی ہدایت

اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، مسلم رہنماؤں کا مؤقف۔

مزید پڑھیں »

عمان کے قریب جہاز پر امریکی حملے میں تین بھارتی ہلاک، نعشیں برآمد

امریکی حملے کے بعد لاپتہ تینوں بھارتی ملاحوں کی نعشیں برآمد ہونے سے سوگ کی لہر دوڑ گئی۔

مزید پڑھیں »

جارجیا سے حوالگی کے بعد مطلوب گینگسٹر وینکٹ گارگ کو بھارت واپس لایا گیا

جارجیا سے حوالگی کے بعد مطلوب گینگسٹر وینکٹ گارگ کو بھارت واپس لایا گیا

مزید پڑھیں »

ملیکارجن کھرگے کے خلاف راجیہ سبھا نامزدگی حلف نامے پر شکایت درج

شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ نامزدگی حلف نامے میں بعض لازمی معلومات شامل نہیں کی گئیں۔

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس کے رجسٹریشن اور ٹیکس ریکارڈ عوام کے سامنے لائے جائیں: پریانک کھرگے

"جس ملک میں فٹ پاتھ پر کاروبار کرنے والے شخص کو بھی رجسٹریشن کرانا پڑتا ہے، وہاں آر ایس ایس قانون سے بالاتر نہیں ہو سکتی۔"

مزید پڑھیں »

چار سال سے زائد عرصے سے قید کشمیری انسانی حقوق کارکن خرم پرویز کو این آئی اے کیس میں ضمانت

عدالت نے خرم پرویز کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں متعدد شرائط کے ساتھ ضمانت فراہم کی

مزید پڑھیں »

ٹرینوں میں کھانے پینے کی اشیا فروخت کرنے والوں کے لیے کیو آر کوڈ والا شناختی کارڈ لازمی

کیو آر کوڈ والے مجاز شناختی کارڈ کے بغیر ٹرینوں میں فروخت کی اجازت نہیں ہوگی۔"

مزید پڑھیں »

2020 دہلی فساد کیس: طاہر حسین کی ضمانت عرضی پر ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے جواب طلب کر لیا

دہلی ہائی کورٹ نے طاہر حسین کی عرضی پر پولیس کو جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے

مزید پڑھیں »

کیا ٹی ایم سی کانگریس میں ضم ہونے جا رہی ہے؟ ابھیشیک بنرجی نے مسترد کردیئے

سیاسی حلقوں میں کانگریس اور ترنمول کانگریس کے ممکنہ انضمام کی خبروں نے نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

مزید پڑھیں »
Back to top button